BARQ _bol kay lab azaad hain teray_

  • Home
  • BARQ _bol kay lab azaad hain teray_

BARQ _bol kay lab azaad hain teray_ [Light] A little effort to aware you people.
(1)

23/03/2020

Spread it.. May be someone can help them..

22/03/2020
  with   Must   ,   and
05/02/2020

with
Must , and

Stand with Kashmir |Kashmir bany ga Pakistan | Aik Khawab, Aik Haqeqat | | | Vocals: | Presented by: [Light]...

آئی ایس آئی یا افواجِ پاکستان خاموش نہیں،کام جاری ہے۔بس کچھ صبر سے کام لیتے ہوۓ ہمیں کام کرنا ہے۔اللہ تعالیٰ پے یقین رکھ...
11/11/2019

آئی ایس آئی یا افواجِ پاکستان خاموش نہیں،کام جاری ہے۔بس کچھ صبر سے کام لیتے ہوۓ ہمیں کام کرنا ہے۔
اللہ تعالیٰ پے یقین رکھیے اور اپنی افواجِ پاکستان کا ساتھ دیں۔ انشاء اللہ کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔

یہ بچہ رات 11 بجے سڑک پہ ملا اور بولا بھائی بوائل انڈہ خرید لیں۔ میں نے اس کو غور سے دیکھا اور جیب سے کچھ رقم نکال کر اس...
08/11/2019

یہ بچہ رات 11 بجے سڑک پہ ملا اور بولا بھائی بوائل انڈہ خرید لیں۔ میں نے اس کو غور سے دیکھا اور جیب سے کچھ رقم نکال کر اس کو دینے کی کوشش کی پیسے دیکھ کر وہ بولا بھائی اگر انڈہ خریدنا ہے تو لے لیں مجھے بھیک نہیں چاہیئے۔ میرے دریافت کرنے پر اس نے بتایا کہ جماعت چہارم کا طالبعلم ھوں اور باقاعدگی سے سکول جاتا ھوں والد صاحب وفات پاگئے ھیں اپنی 3 بہنوں کا اکلوتا بھائی ھوں اور گھر کا خرچہ چلانے کیلئے رات کو انڈے بیچ کر روزانہ تقریبا" 100 روپے کما لیتا ھوں کیونکہ بابا نے وفات سے پہلے مجھے کہا تھا کہ بیٹا میرے بعد گھر والوں کا خیال رکھنا ۔
اس بچے کی باتیں سن کر میں حواس باختہ ھو گیا اور سوچنے پہ مجبور ہو گیا کہ اگر یہ اس پاکستان 🇵🇰کامستقبل ہے تو ترقی ضرور قدم چومے گی کیا یہ کسی باپ کی اولاد نہیں

ایک بار ایک لڑکی نے مولانا سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟😐😐مولانا نےکہا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟😊😊لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں ل...
06/11/2019

ایک بار ایک لڑکی نے مولانا سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟😐😐

مولانا نےکہا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟😊😊

لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!👍👍

اس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے۔ یہ مت کرو! یہاں مت جاو! گھر جلدی آجاؤ !!..٠٠😐😐
یہ سن کر مولانا مسکرائے اور کہا !!..

بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠٠😇😇

لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!👍👍

اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں۔ ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا٠۔۔☺☺
کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔۔😑😑

اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے🌹🌹🌹
۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا 😓😓

بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں ٠😊

پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق ٠٠ 😇😇😇

04/11/2019
02/11/2019
بہت شوق ہے ہمارے پڑوسی ملک بھا!رت کو پراکسی کھیلنے کا بہت دفع بھا!رت کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر حکومتی نمائندے اور آرمی ک...
01/11/2019

بہت شوق ہے ہمارے پڑوسی ملک بھا!رت کو پراکسی کھیلنے کا بہت دفع بھا!رت کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر حکومتی نمائندے اور آرمی کے افسران پاکستان مخالف پراکسیوں پر سر عام دنیا کو بھاشن دیتے آئے ہیں کہ ہم نے پاکستان کے ساتھ یہ کر دیا ہم نے پاکستان کے ساتھ وہ کر دیا لیکن میں بھار!ت کو پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ جہاں پر بھار!ت کی پراکسی آکر رکتی ہے وہاں سے آئی ایس آئی اپنی پراکسی شروع کرتی ہے نریندر مودی نے کشمیر کو صوبہ بنا کر دنیا کے سامنے جس طرح پیش کیا اس سے بھارتی عوام کو یہ لگنے لگا کہ نریندر مودی کا یہ اقدام بھار!ت کے حق میں ہے کشمیر آج پاکستان سے الگ ہوگیا ہے اور اس کا الحاق
بھار!ت کے ساتھ ہو چکا ہے لیکن بھا!رت کی سب سے بڑی کمزوری یہ رہی ہے کہ بھارت صرف وہی تصویر دیکھتا ہے جس میں صرف اور صرف بھار!ت کا مفاد ہو مفاد کے ساتھ ساتھ ان نقصانات کا اندازہ نہی لگاتا جو خود اس کے اپنے ملک کے لیے خطرہ ہو۔

بھار!ت نے اس جگہ کا الحاق اپنے ملک سے کرنے کی کوشش کی جس کی عوام کے دلوں میں کبھی بھار!ت سے محبت قائم ہوئی ہی نہی جہاں صرف اور صرف محبت پاکستان سے پائی جاتی ہے اور اسی محبت کی آڑ میں آئے روز کشمیر کی عوام اپنی آزادی کی تحاریک کے ساتھ پاکستان سے الحاق کے مطالبے کو اجاگر کیئے ہوئے ہیں اس پر آئے روز اپنی جانیں نچھاور کر رہے ہیں تو پھر جب اگر ایک مسلمان قوم پاکستان سے اتنی محبت رکھتی ہو اور ہمارے ازلی دشمن بھارت کے قبضے میں ہو تو پاکستان کیسے اس قوم کو تنہا چھوڑ سکتا ہے یہ وجہ ہے کہ ہم نے بھارت کی اس زبردستی کی کوشش کو تسلیم نہیں کیا یہ ہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی جانوں کو انکی آزادی پر قربان کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ آج افواج پاکستان کی توجہ کا مرکز صرف اور صرف کشمیر ہے۔

کشمیر کا مسئلہ جتنی تیزی سے دنیا کے پلیٹ فارم پر گیا ہے یہ بھارت کی کشمیر میں اس پراکسی کا جواب ہے جسے بھارت کھیلنے نکلا ہے بھارت نے اپنی پراکسی کو جس تیزی سے کھیلا ہے اسی تیزی سے بھارت اس پراکسی میں زلیل بھی ہو رہا ہے پاکستان پراکسی اپنی مرضی اور صبر کے ساتھ کھیلتا ہے کیونکہ پاکستان اس بات کو جانتا ہے کہ جلدی کا کام صرف اور صرف شیطان کا ہوتا ہے بد قسمتی سے اس وقت بھارت کی سیاسی اور افواجی سربراہی بھی دو شیطانوں کے ہاتھ میں ہے اور یہ اس پراکسی میں پاکستان کے +پوائنٹ ہے۔

تب ہی تو آج بھارت کو دنیا میں زلیل پاکستان نہی بلکہ انکے اپنی سیاسی اور افواجی سربراہان کر رہے ہیں انکا میڈیا اس زلالت کو دنیا میں نشر کر رہا ہے اور پاکستان اس سب کا مزہ لے رہا ہے دوسری طرف بھارت کو یہ بھی بتا دینا چاہتا ہوں کہ ہم ویسے تو پورے بھارت میں موجود ہیں لیکن آج ہم نے اپنے پنجے کمشیر میں گاڑ دیے ہیں ہمارے پنجے اس وقت بھی کشمیر میں موجود تھے جب کارگل کے محاذ پر بھارت امریکہ سے مدد کی بھیک مانگنے چلا گیا تھا یہ پنجے اس لیے نہی گاڑے کہ ہم کشمیر میں کوئی کاروائی کریں یہ پنجے صرف اس لیے گاڑے گئے ہیں کہ ہم جانتے ہیں آنے والے کسی دن بھی کشمیر میں براہ راست محاز کھل سکتا ہے اور اس محاذ میں بھارت کو سرپرائز دینے کے لیے پاکستان کا کشمیر میں موجود ہونا لازمی ہے بھارت کی اوقات یہ ہے کہ بھارت نا تو دنیا کو وہاں پاکستان کی موجودگی کا بتا سکتا ہے کیونکہ وہاں 10 لاکھ کے قریب بھارتی فوج موجود ہے جس کے ناک کے نیچے پاکستان موجود ہے یہ بھارت کی جنگ سے پہلے کی بے بسی ہے اور جب جنگ شروع ہوگی تو اس بے بسی کو پوری دنیا دیکھے گی۔

بھارتیوں ہم نے تیاری ہی صرف اور صرف تم سے نبٹنے کے لیے کی ہے اور ہم آج مکمل طور پر تیار ہیں باقی ہمیں موقع نا بھی ملا تو وقت آنے پر ہم خود موقع نکال لیں گے ابھی تو اس اس پراکسی میں آخری حد تک بھارت کو زلیل کرنا ہے اگر بھارت دلیر ہوتا یا بے بس نا ہوتا تو آج کشمیر پر براہ راست محاز کھل چکا ہوتا ہے بھارت کو اپنی جس دلیری پر غرور تھا اسے افواج پاکستان نے 27 فروری کو مٹی کر دیا ہے اسی غرور کو مٹی ہوتا دیکھ کر ہی بھارت آج کشمیر پر براہ راست محاذ سے افواج پاکستان کے للکارنے کے باوجود بھاگ رہا ہے اور اسی کو میں جنگ سے پہلے بھارت کی شکست کہتا ہوں جسے بھارت آج دنیا کے سامنے تسلیم کرتا پھر رہا ہے۔
ہم سب کا ہے پرامن پاکستان ⁦🇵🇰⁩

‏را ، سی آئی اے ، موساد اور این ڈی ایس کے والد محترم جنابِ مارخور بلندی پر بیٹھے سب پر نظر رکھے ہوے ہے.....
28/10/2019

‏را ، سی آئی اے ، موساد اور این ڈی ایس کے والد محترم
جنابِ مارخور بلندی پر بیٹھے سب پر نظر رکھے ہوے ہے.....

رات کے تقریباً 1بجے کے قریب مارخور اطلاع دیتے ہیں کہ بھارت کی فوج شاہ کوٹ سیکٹر سے پاکستان پہ حملہ کر سکتی ہے اور آگے کی...
27/10/2019

رات کے تقریباً 1بجے کے قریب مارخور اطلاع دیتے ہیں کہ بھارت کی فوج شاہ کوٹ سیکٹر سے پاکستان پہ حملہ کر سکتی ہے اور آگے کی طرف پیش قدمی کر سکتی ہے
جس پر پاک فوج مزید الرٹ ہو جاتی ہے اور ٹھیک 3بجے کے قریب شاہ کوٹ سیکٹر سے ہی بھارت پاکستان پہ حملہ کرتا ہے لیکن اطلاع ہو مارخور کی اور پاک فوج موثر جواب نا دے ایسے انشاءاللہ ہو نھیں سکتا
جیسے ہی بھارت نے حملہ کیا تو پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کی اور اتنی شدید جوابی کاروائی کی کہ بھارتی فوجی واپس بھاگنے پہ مجبور ہو گئے اس شدید جھڑپ میں جہاں پاکستان فوج کے جوان ہمارے بھائی شہید ہوئے ہیں
اسکے ساتھ ساتھ بھارت کو بہت زیادہ نقصان ہوا بیحد سے زیادہ
انڈین میڈیا سن سکتے ہیں بیشتر چوکیاں تباہ بیشتر فوج جہنم واصل اور اور جو زندہ پکڑے گئے وہ الگ

اس ساری کاروائی میں جو اصل بات سوچنے کی ہے وہ یہ ہے کہ ہماری آئی ایس آئی کا کتنا ہارڈ ورک ہے ماشاءاللہ کہ پوری دنیا پہ نظر رکھ کے ایک ایک پل کی رپورٹ بھی مس نھیں ہونے دیتی

روس افغانستان سے پاکستان داخل ہونا چاہتا تھا لیکن نھیں ہو سکا بھارت بھی یہی چاہتا تھا لیکن نھیں ہو سکا اور امریکہ بھی یہی چاہتا تھا لیکن ناکام ہوا
ایک شہید مرد مجاہد سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل حمید گُل مرحوم کے تاریخی الفاظ یاد آ گئے کہ مارخور ایک دن دنیا کی سپر پاور کیساتھ مل کے اُس سپر پاور کو ہی شکست دے دیں گے اور آج وہ دن اپ کے سامنے ہیں
میرے پاکستانیو قدر کرو اپنی فوج کی ریاست کی ملک کی اللہ پاک میرے جان سے پیارے ملک پاکستان کا حامی و ناصر ہو
اللہ پاک افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کے جوانوں کی حفاظت فرمائے ۔ ۔ ۔

Hum lain hain tofan se kashti nikaaal kerEs mulk ko rakhna meray bacho sambhaal ker 🇵🇰  🤔🤔🤔 un logo ky liye jo mulk bndh...
27/10/2019

Hum lain hain tofan se kashti nikaaal ker
Es mulk ko rakhna meray bacho sambhaal ker 🇵🇰

🤔🤔🤔
un logo ky liye jo mulk bndh huny py jashan bhanaa rahy.. jo apni nadaani me mzaa kr rhy.. Jb roads block hune ki surat me koi Ambulance late hu g*i or kisi ki jaan chali g*i, mulki halat mazeed bighar g*i toh.. ??

Hum kyu zoor zabrdasti ky aaadi huty jaa rhy??
Yaa Allah es mulk ki hifazat farma or esy kamiyaabi ki raah pe ghamzan ker.
Ameen Sum.ameen

نمائش عشقِ  نبی  میں لٹا دی دولت امتی کئی دنوں سے فاقوں میں تھا..😥�
16/10/2019

نمائش عشقِ نبی میں لٹا دی دولت
امتی کئی دنوں سے فاقوں میں تھا..😥�

"             3000 Mujahideen Brutally Killing        "دشتِ لیلٰی۔  یہ ان افغانی مجاہدین کی  قبریں ہیں. جن کو امریکی اور...
16/10/2019

" 3000 Mujahideen Brutally Killing "
دشتِ لیلٰی۔ یہ ان افغانی مجاہدین کی قبریں ہیں. جن کو امریکی اور ان کے کٹھ پتلیوں شمالی اتحاد نے دھوکہ سے
بلاکر شہید کردیا تھا۔تقریبا 3000 تک مجاہدین کو کنٹینروں میں بند کرکے تین دن تک پانی خوراک نہیں دیا گیا ۔اور بعد میں کنٹینر وں کو اگ لگا دی گئی ۔جس سے مجاہدین شہید ہوگئے ۔۔۔یہ نام نہاد جمہوریت پسند اور حقوق انسانیت کے بات کرنے والاامریکہ اور عالم کفر کے کارنامے ہیں ۔۔

16/10/2019

ISI The Number One

16/10/2019

Illuminati the Freemason one world order

 !! ❤
01/09/2019

!! ❤

May his soul rest in Heaven.. Ameen.. Sum.ameen..
01/09/2019

May his soul rest in Heaven.. Ameen.. Sum.ameen..

19/08/2019

!!
No doubt , Appreciable Decision!! Masha Allah..

Akhir kon hain ye log jo es trha ka zulm kr skty hain?? Es qadr zulm.. uffffffffff.. Ya Allah madad kr, hum sb ko apny h...
18/08/2019

Akhir kon hain ye log jo es trha ka zulm kr skty hain?? Es qadr zulm.. uffffffffff.. Ya Allah madad kr, hum sb ko apny hifz o amaaan my rakh.. Ya Allah humyy hadayt de.. Ameen.. Sum.ameen..

  Copied from COMSATS University Islamabad
18/08/2019


Copied from COMSATS University Islamabad

بہترین قدم! ایک بہترین معاشرے کے لئے!! ماشاء اللہ 🌹🌹🌹
10/08/2019

بہترین قدم! ایک بہترین معاشرے کے لئے!! ماشاء اللہ 🌹🌹🌹

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BARQ _bol kay lab azaad hain teray_ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share