Rahid ullah RAHID

  • Home
  • Rahid ullah RAHID

Rahid ullah RAHID general

زہ۔   او۔  چچا۔ نن۔ چچا۔ ٹول۔ ملگری۔ تا۔ سلومینہ۔ کو۔ او۔ دعا۔ کے۔ چے۔ صحت۔ اللہ۔ ویر۔ کو۔
19/01/2024

زہ۔ او۔ چچا۔ نن۔ چچا۔ ٹول۔ ملگری۔ تا۔ سلومینہ۔ کو۔ او۔ دعا۔ کے۔ چے۔ صحت۔ اللہ۔ ویر۔ کو۔

لکہ پہ موکہ پے شیری ئی
27/10/2022

لکہ پہ موکہ پے شیری ئی

24/10/2022
21/10/2022
کرکٹ کے ہیرواور قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ کے والد اور بھائی بنوں پہنچ گئے افغانستان کے خلاف میچ وننگ دو چھکے...
20/10/2022

کرکٹ کے ہیرواور قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ کے والد اور بھائی بنوں پہنچ گئے
افغانستان کے خلاف میچ وننگ دو چھکے لگانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے والد سید مظفر شاہ اور انکے بھائی عبید شاہ ایک روزہ دورے پر بنوں پہنچے بنوں پہنچنے پر ،ایم ایس ایم کے منیجنگ ڈائریکٹر قبائلی سردار بزنس ٹایکون ملک شیرین،عبدالمالک گروپ آف کمپنیزکے ملک عبدالملک ودیگر عمائدین نے ان کا استقبال کیا ،ملک شیرین مالک، ملک عبدالمالک خان نے انہیں بنوں کی روایتی پگڑی پہنائی، ایم ایس ایم کے منیجنگ ڈائریکٹر ملک شرین مالک خان نے ان کو بنوں کے مشہور سوغات بطور تحفہ پیش کئے، اس موقع پر انہوں نے نسیم شاہ کیلئے عبدالمالک گروپ آف کمپنیز کی جانب سے اعلان کردہ پانچ مرلہ کمرشل پلاٹ اور نیو بحریہ ٹاؤن کے نسیم شاہ بلاک کا افتتاح کیا اور کہا کہ ہم مذہبی لوگ ہیں لیکن نسیم شاہ کو بچپن سے ہی کرکٹ کا جنون تھا اور اس شوق نے اسے سٹار بنادیا افغانستان کے خلاف میچ میں جو خالات پیدا ہوئے تھے اس وقت جب پاکستان کی شکست کے99فیصد امکانات تھے اور نسیم شاہ بیٹنگ کیلئے نکلے تو ہم نے نسیم شاہ کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کی جیت کیلئے دعا کی اور اللہ تعالیٰ نے نسیم شاہ کو توفیق دی کہ انہوں نے فتح افغانستان سے چھین لی اور پاکستان کو سرخرو کیا انہوں نے کہا کہ افغانستان کے عوم اور پاکستان کے عوام بھائی بھائی ہیں اس وقت میچ میں کچھ تلخیاں ضرور پیدا ہوئی تھیں لیکن میں پاکستانی عوام اور افغانستان کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ان تلخیوں کو بھلادیں اور کھیل کو کھیل ہی رہنے دیں کیونکہ ہم سب مسلمان ہیں پڑوسی ہیں ہماری ثقافت،کلچراور رسم ورواج ایک ہیں ہم سب پہلے مسلمان اور بعد میں پشتون ہیں انہوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں سب کچھ دیا ہے اور ہم نیو بحریہ ٹاؤن کے اونرز کا شکریہ ادا کرنے آئے ہیں کہ انہوں نے نسیم شاہ کو اپنی طرف سے تحفہ دیا اس موقع پر ملک عبدالمالک،ملک شیرین مالک اور شاہ نیاز خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ نسیم شاہ نے دو تاریخی چھکے لگاکر صرف میچ نہیں جیتا بلکہ پاکستانی قوم کے دل جیتے ہیں ہم مذید بھی انکی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں شاہ نیاز خان نے کہا کہ نیو بحریہ ٹاؤن بنوں میں کرکٹر نسیم شاہ کے نام سے جیم اور انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی بھی بناءٰن گے جہاں بنوں اور ملحقہ اضلاع کے جوانوں کو کھیل کی تمام سہولیات میسر ہوں گے۔

تھانہ دتہ خیل  پولیس اور نیٹ ٹیم  کا منشیات کے خطرناک زہر کے سدباب کے لئے سماج دشمن منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی...
20/10/2022

تھانہ دتہ خیل پولیس اور نیٹ ٹیم کا منشیات کے خطرناک زہر کے سدباب کے لئے سماج دشمن منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی،
منشیات فروش گرفتار کرکے ہزاروں گرام چرس برآمد کی گئی*

میرانشاہ*(شعبہ تعلقات عامہ) تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ جناب فرحان خان (پی ایس پی ) کے ویژن کے مطابق ضلع بھر میں موت کے سوداگر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔

دتہ خیل میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ڈی ایس پی دتہ خیل ریاض خان کے نگرانی میں ، ایڈیشنل ایس ایچ او دتہ خیل صدیق خان معہ بھاری پولیس ٹیم اور نیٹ ٹیم نے دوران گشت انفارمیشن ملنے پر فوری کاروائی کرتے ہوئے بمقام دتہ خیل بازار کے قریب منشیات فروش شاہ بارش خان ولد محمد امین خان سکنہ دتہ خیل کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے جس کے قبضے سے (1025) گرام چرس برآمد کی گئی۔

ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کرکے مزید تفتیش شروع کی گئی ہے۔

بنوں میں فائرنگ، چیف آف ممند خیل کا بیٹا جان بحق، باڈی گارڈ زحمیبنوں :تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ ممند خیل میں نقاب پوش نام...
20/10/2022

بنوں میں فائرنگ، چیف آف ممند خیل کا بیٹا جان بحق، باڈی گارڈ زحمی
بنوں :تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ ممند خیل میں نقاب پوش نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ
سے چیف آف ممند خیل ملک میر شمد خان کا بیٹا عرفان جان بحق، باڈی گارڈ شدید زخمی
بنوں :جان بحق اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بنوں منتقل کر دیا
بنوں :واقعے کی اطلاع ملتے ہی صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر ،پی ٹی آئی ضلعی قیادت ہسپتال پہنچ گئے
بنوں :ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بنوں کی سیکورٹی سخت، پولیس کے دستے تعینات
بنوں :واقعہ ذاتی دشمنی یا دہشت گردی ہوسکتی ہے، پولیس
بنوں :واقعے کی وجہ عداوت معلوم کی جا رہی ہے، پولیس
بنوں :واقعے کے بعد ممند خیل قبائلی مشران بڑی تعداد میں ہسپتال پہنچ گئے،

اہل بنوں کو خبردارکیا جاتا ہیں کے(Gpgc bannu) گورنمینٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں منشیات کا اڈہ بن چکا ہے (Students) تعلیم ک...
16/10/2022

اہل بنوں کو خبردارکیا جاتا ہیں کے(Gpgc bannu) گورنمینٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں منشیات کا اڈہ بن چکا ہے (Students) تعلیم کی بجائی سگریٹ چرس جسی نشے میں مبتلا ہے اور اس کو Control کرنے میں(Administration اساتذہ) اور(گیٹ سیکورٹی Police) پوری طرح ناکام ہوچکی ہے ہم Deputy Commissioner Bannu اور Bannu Police سے request کرتے کہ ان کے خلاف سخت ایکشن لی تاکہ College اس منشیات کی لغنت سے پاک ہوجاۓ اور باقی students کی زندگیا بچ جائی°
Gpgc collage bannu

World cup 2022
16/10/2022

World cup 2022

مصروف سردی خیل عرف عبدلشان   باقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے۔ جن کے نماز جنازہ شام 5 بجے آبائی گاوں بریم خیل میں آ دا کی جائ...
14/10/2022

مصروف سردی خیل عرف عبدلشان باقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے۔ جن کے نماز جنازہ شام 5 بجے آبائی گاوں بریم خیل میں آ دا کی جائیگی ۔ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

نن پہ سردی خیل کے دے بارومہ انکام دائ ڈیرا پہ گنڑہ تاداد سارا وریز دو۔۔۔      ۔۔۔۔۔۔
12/10/2022

نن پہ سردی خیل کے دے بارومہ انکام دائ ڈیرا پہ گنڑہ تاداد سارا وریز دو۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

بچوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھی حساب کتاب نہیں کرتے اور کرانا کاتبین ان کے اعمال نامہ میں  نہیں لکھتا اور بچے جو نیک کام کر...
11/10/2022

بچوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھی حساب کتاب نہیں کرتے اور کرانا کاتبین ان کے اعمال نامہ میں نہیں لکھتا اور بچے جو نیک کام کرتا ہے وہ بھی ان کے والدین کے لیے باعث ثواب ہوتا ہے لیکن نہ جانے کہ ہمارے ملک میں جو لوگ یہ کام کرتے ہیں وہ کون سی کتابیں پڑھتے ہیں یا پڑھایے جاتے ہیں۔

جانی خیل کے علاقے میں KGL کمپنی کا سارا کام بند ہے
11/10/2022

جانی خیل کے علاقے میں KGL کمپنی کا سارا کام بند ہے

06/10/2022

Follow ke zama page

06/10/2022

جب عدالتیں انصاف نہیں کرتی؛ تو کمرہء عدالت میں قتل کا بدلہ لیا جاتا ہے- یہ اس بدبودار نظام کے منہ پر تھپڑ ہے، کہ اس عمر رسیدہ شخص کے بیٹے کے قاتلوں کو عدالت 5 سال میں سزا نہیں دے سکی ، تو اس نے اسی کمرہ ءعدالت(صوابی )میں خود جج بن کر مجرموں کو سزا دی؛ اور پھر گرفتاری بھی دی! ✍️

05/10/2022

زما پیج درسارا فلو کے خیستہ ویڈیو دہ پارا

04/10/2022

زما پیکج درسارا فلو کے خئستہ ویڈیو دا پارا

01/10/2022

زما پیج درسارا فلو کے

01/10/2022
01/10/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahid ullah RAHID posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share