مکی مسجد زاہدان ۔۔۔۔ آج جمعہ نماز کے بعد ایرانی فورسز نے مکی مسجد کو گیر لیا ہے جس کے نتیجے میں چالیس سے زیادہ مسلمان شہید ہو چکے ہیں ایرانی حکومت بےغیرت نے مسلمانوں کو شہید کر رہے ہیں اور دوسرے طرف مسلمانوں کی آواز کو دبایا جارہاہے لہزا سب مسلمانوں کا فرض بنتا ہے کہ سوشل میڈیا پر بر پور آواز اٹھایا جائے شیخ الاسلام مولانا عبد الحمید صاحب مسجد کے اندر محصور ہیں شیخ الاسلام کے لئے پوری امت مسلمہ سے دعا کی درخواست ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ شیخ الاسلام اور مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیا جائے
#share
کوئٹہ ۔۔۔۔کامران بلوچ انتہائی افسوس کے ساتھ کہ رہے ہیں کہ ہم کیسے بلوچ پشتون ہیں جو کہ بلوچ اور پشتون لڑکیوں کو ٹک ٹاک شوز میں نچا رہے ہیں جو قابل افسوس عمل ہیں کہا گئے بلوچیت اور کہا گئے پشتونیت جس کے قابلی رسم و رواج سب پامال ہو رہے ہیں اور وہ خاموش ہیں جو کہ ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدرا ان کے خلاف آواز اٹھائیں تاکہ ہمارے روایات پامال ہونے سے بچ سکے۔
#QuettaSubKa
2023 میں بچے سکول میں یہ ترانہ پڑھے گے
#QuettaSubKa
*افسوسناک ناک واقعہ* ۔۔
اسلام آباد کی خوبصورت اور جدید ترین عمارت سنٹوریس بلڈینگ کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لےلیا سینکڑوں دکانیں جل کر تباہ تا ہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ کو قابو پانے میں ناکام ۔
ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ھو سکی اور نہ کسی جانی نقصان کی اطلاع ھیں۔ اللّٰہ سبحان وتعالی رحم کرے
کیا کوئی تصور کر سکتا ھے حضور اقدس صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک سانس پر زندگیاں نچھاور کرنے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے عشق نبوی میں آپکا یوم پیدائش ایسے منایا ھو گا
ایسا جھوٹا شخص زندگی میں نہیں دیکھا ہوگا جو اپنی ہی کہی باتوں سے مکر رہا ہے۔*
*جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ۔* *کہتا ہے حکومت میں آنے سے پہلے کبھی مدینہ کی ریاست کی بات نہیں کی تھی کہ لوگ یہ نا سمجھیں کہ اسلام بیچ رہا ہے۔*
*اب سن لیں تاریخوں کے ساتھ، لاکھ سبز باغات کے علاوہ اسلام بار بار بیچا ہمارا بلوچستان سماء نیوز
#QuettaSubKa
عمران خان کشمیر اور کشمیریوں کے جذبات سنیں... دل خوش کر دیا کشمیریوں
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے یہودیوں کے آلہ کار ملک عزیز پاکستان کااور غریب عوام کے دشمن عمران نیازی کا حقیقت کو بیان کرتے ہوئے توجہ کی ساتھ سنو پاکستانیوں
کوئٹہ سبی شاہراہ پر ٹریفک عارضی طور پر بحال کردی گئی ہے
#QuettaSubKa
دیکھتا جا شرماتا جا۔ صوبائی وزیر نواب وسان کشتی پر اپنے علاقے کا دورہ کیا۔ متاثر لوگ سمجھے مدد کو آئے ہیں۔ جب قریب آنے اور ہاتھ دینے کی کوشش کی تو حقارت سے منع کر دیا👇