aziz ullah official

aziz ullah official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from aziz ullah official, News & Media Website, Quetta.

06/09/2024

جو پوسٹ پر اکر بھی رپلائی نہیں کرتا تو پہر میرے فرینڈ لسٹ میں جخ مارہے ہو نکلوں یہاں سے 🏁😋

06/09/2024

یہ ختم نبوت کا نفرنس ہے یہاں سب پارٹی والے اپنی حاضری کو یقینی بناۓ 😘🏁❤️

06/09/2024

کل ختم نبوت کا کانفرنس ہیں یھود نصارا کا اولاد سویا ہوا ہے ایسے لیڈر پر تو میں لاکھوں لعنتیں بھیجتا ہو 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐

06/09/2024

میں فخر کیو نہ کرو اپنی قائد پر وہ اَلْحَمْدُلِلّٰه اکیلے قادیانیوں کے خلاف ڈٹ کر کڑا ہے 🏁❤️💪

06/09/2024

افسوس کی بات ہے جمعیت کے لیڈروں کے علاوہ کسی پارٹی کے لیڈروں کے منہ سے یہ بات نہیں سنا کے امت یوم فتح مبارک ہو 🏁❤️

قائدجمعیت حضرت مولانافضل الرحمان  سے صوبائی ناظم عمومی بلوچستان سیدآغامحمودشاہ ،ایم پی اے  سردار زادہ سیدظفر آغا ملاقات ...
06/09/2024

قائدجمعیت حضرت مولانافضل الرحمان سے صوبائی ناظم عمومی بلوچستان سیدآغامحمودشاہ ،ایم پی اے سردار زادہ سیدظفر آغا ملاقات کررہےہیں🏁❤️💪

06/09/2024

ملک بر میں ہر طرف جمعیت کے کافلے لاہور کی طرف رواں دواں بس ایک ہم ہے جو غربت کی وجہ سے نہیں جاسکتا دعا ہے کے خیر وعافیت سے سب کو اپنی منزل مقصد تک پونچاۓ

آمین ❤️🏁💪

27/08/2024

کراچی کی خکولے باران وریگی 🌧

22/01/2024

میراماموں سید لالا اختر مرحوم کابھائی سیدشوکت علی سید محمد نور سید حبیب نور کا والد طویل علالت کےبعدکراچی میں انتقال کرگیا اللہ پاک مرحوم کےدرجات بلندفرمائیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائیں آمین تدفین کلی کربلا مقامی قبرستان میں ہوگی......
نماز جنازہ کااعلان بعدمیں کیاجائےگا😭

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when aziz ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Quetta

Show All