د چمن ځوانان داسي په وينو لمبيدلي دي ته به وايه ازلي دښمنانو ته په لاس ورغلي دي.
عکسونه يې د خپاره کولو نه دي.
خدای دي زموږ پر وطن ورحميږي.
06/06/2024
په چمن کي د ايف سي په ډزو کي په زيات شمېر چمنوال ژوبل سوي دي ، ځيني يې په کي کوټي ته ليږلي دي ، د عيني شاهدانو په وينا چې ډير کسان دوی له ځان سره وړي دي.
14/10/2023
😂👊
14/10/2023
امیروں کے میچ دیکھنے کا ستائل
اور ہمارا پہلا کمینٹ میں 😩🥹
14/10/2023
چمن
لیویز فورس نےسرکی تلری کی پہاڑی علاقے کے کنویں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
لاش ہسپتال منتقل لیویز ذرائع
13/10/2023
Ameen 🤲
10/10/2023
ده خوشالۍ خبر
په ټوټل بلوچستان کي آباد هر هغه افغان چي مهاجر کارډ ورسره وي هغو لپاره دلته وسيدل هیڅ ستونځه نسته ...!
09/10/2023
مولانا صاحب اسرائیل کی حمایت
فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ ظلم نہ کریں
پہلے شک تھا اب ثابت ہوگیا کہ مولانا ایک ایجنٹ ہے وہ بھی ایک غیر مسلم ملک کے تو مولانا فلسطین پر رحم نہیں دیکھا رہے تو خاک ہم پر دکھائے گا
اللہ تعالی فلسطینی بھائیوں کی مدد فرمائے اور ہمیں ایسے بے غیرت حکمرانوں سے نجات دلائے
امین
🥹🥲
09/10/2023
رشتیا یا دروغ ؟
چمن
08/10/2023
چمن ،ایف سی قلعہ میں و زیر اعلیٰ بلوچستان،اور سکیورٹی کے اعلی حکام،ایف سی قلعہ آمد۔قبائلی مشران،ملکان،خانان،لغڑی مشران،،چمن بارڈر پاسپورٹ کرنے کے لیے جرگہ جاری
07/10/2023
اللہ تعالی رحم فرما ئے 🌸🥹
06/10/2023
MusT Read & Be safe :
Quetta 📍
05/10/2023
بلکل !!
😥
04/10/2023
چاغی دھماکہ اپڈیٹ
چاغی بازار میں ایف سی کی کانوائے میں شامل ایک گاڈی پر بم دھماکہ ابتدائ معلومات کے مطابق دو ایف سی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہے علاقے کو سیکورٹی فورسیز نے گھیرے میں لے لیا ہے ضلعی انتظامیہ کے مطابق حملے کے بعد گاڈی میں آگ گئ جس کو فائیر بریگیڈ کی مدد سے بجھا دیاگیا
04/10/2023
سرفراز بگٹی اگر واقعی اتنے غیرت مند ہیں تو اپنے لاپتہ بلوچ بھائیوں کو 28 دن میں رہا کرو
🙃
03/10/2023
کوئٹہ / پشین سٹاپ منوج اکیڈمی میں آگ لگنے کی اطلاع متعدد طلباء کے بے ھوش اور زخمی ھونے کی اطلاع ایدھی ایمبولینس کے زریعے طلباء کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے
*ایدھی زرائع
03/10/2023
بریکنگ نیوز /نگراں وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے
حکومتِ پاکستان نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو اپنے وطن واپس جانے کے لیے یکم نومبر تک کی مہلت دے دی
یکم نومبر کے بعد ملک میں مقیم غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا: نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی
یکم نومبر کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو گرفتار کر کے ملک بدر کرنے کا سلسلہ شروع کر دیں گے: سرفراز بگٹی
غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی اطلاع کے لیے ہیلپ لائن قائم کی جا رہی ہے: نگراں وزیرِ داخلہ
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پاسپورٹ کے بغیر بھی لوگ داخل ہو جاتے ہیں: نگراں وزیرِ داخلہ
یکم نومبر سے کسی بھی ملک کا شہری پاسپورٹ اور ویزہ کے بغیر پاکستان میں داخل نہیں ہوگا۔ اس سے قبل 10 سے 31 اکتوبر تک افغان شہریوں کے لیے ای تذکرہ چلایا جا سکے گا جس کے بعد ویزا اور پاسپورٹ پالیسی لاگو ہوگی: نگراں وزیرِ داخلہ
03/10/2023
افسوک ناک خبر
پی ڈی ایم کے ترجمان محترم حافظ حمداللہ پر مستونگ میں بم دھماکے میں زخمی ڈراٸور زخموں کی تاب نہ لاسکے دار فانی سے انتقال کرگۓ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭
بس فرق اتناسا ہے کہ وہ امیر تھا اور یہ غریب
وہ ائیر امبولینس سے کراچی منتقل ہوا اور یہ کوئٹہ میں زیر علاج رہ گیا
آلانکہ حافظ صاب سے یہ زیادہ زخمی تھا
😥
Be the first to know and let us send you an email when Quetta view posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.