MNN

MNN masaelnews.com.pk

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج، پشین کے نوجوان لیکچرر (2021 Batch) غلام مرتضیٰ ذاکر صاحب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اللہ...
29/11/2024

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج، پشین کے نوجوان لیکچرر (2021 Batch) غلام مرتضیٰ ذاکر صاحب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ ۔ آمین

بائیک چلانے والا حضرات اور بائیک پر پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والا حضرت توجہ فرمائیں اپ سب کو بخوبی علم ہے سردی کا موسم اگی...
28/11/2024

بائیک چلانے والا حضرات اور بائیک پر پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والا حضرت توجہ فرمائیں اپ سب کو بخوبی علم ہے سردی کا موسم اگیا ہے اپنے چادر اور دیگر چیزوں کا خاص خیال رکھیں بائک پر سفر کرنے کے ٹائم احتیاط بہت ضروری ہے
ثواب کی نیت سے زیادہ شیئر کریں، شکریہ

كيا آپ كو علم ہے كہ لاہور کو لاہور کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو ا...
26/11/2024

كيا آپ كو علم ہے كہ
لاہور کو لاہور کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟

كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اس نے تمام شہزاديوں كو جمع كر كے ان كو كچھ بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو بهى 6 ماه بعد گلاب كا پهول لے كر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملكہ ھوگی 6 ماه گزرنے كے بعد تمام شہزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں،كچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، كچھ كے ھاتھ ميں پيلے غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا كہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا كہ اے سلطان آپ نے ہميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب كے نہيں تهے سلطان كو شہزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كے اسے ملكہ سلطنت كے خطاب سے نواز ديا
جہاں تک لاہوركا معاملہ ہے تو یقین جانیے اسكے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں كوئى كہانى بھی نہيں سنى,,,

_توجہ سے پڑھنے کا.. شکریہ_ 🙏,,,

جو کچھ آپ دیکھتے اور سنتے ہیں وہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا ہے بعض اوقات زبانی اور بصری دھوکہ ہوتا ہے۔
25/11/2024

جو کچھ آپ دیکھتے اور سنتے ہیں وہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا ہے بعض اوقات زبانی اور بصری دھوکہ ہوتا ہے۔

توبہ اچکزئی میں فائرنگ ‘ مقامی اخبار کے ایڈیٹر صلاح الدین اچکزئی جاں بحق ‘ دو افراد زخمی ‘ لیویز ذرائع  توبہ اچکزئی میں ...
24/11/2024

توبہ اچکزئی میں فائرنگ ‘ مقامی اخبار کے ایڈیٹر صلاح الدین اچکزئی جاں بحق ‘ دو افراد زخمی ‘ لیویز ذرائع

توبہ اچکزئی میں ایس کے صلاح الدین اور فقیر محمد شمکزئی کے درمیان صلح ہورہا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا اور ایس کے صلاح الدین موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ عصمت بلال زئی اور ایک دوسرا ساتھی زخمی ہے واقع کی مذید تفتیش قلعہ عبداللہ لیویز کررہی ہے ‘ لیویز ذرائع

کوئٹہ سے بچوں کا اغواء کار گرفتار۔کوئٹہ کے شہری ہوشیار رہیں بچوں کےاغواء میں ملوث دو افراد گرفتار ہوئے ہیں۔باقی کی تلاش ...
21/11/2024

کوئٹہ سے بچوں کا اغواء کار گرفتار۔
کوئٹہ کے شہری ہوشیار رہیں بچوں کےاغواء میں ملوث دو افراد گرفتار ہوئے ہیں۔باقی کی تلاش جاری ہیں۔
مختلف علاقوں میں ایسے جرائم پیشہ افراد سرگرم ہو چکے ہیں کہ برقعہ پوش خواتین کے روپ دھار کر بچوں کو اغواء کرتے ہیں۔معزز شہریوں سے آپیل کی جاتی ہے کہ اپنے اردگرد ان جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھے۔اور ایک دوسرے سے رابطہ میں رہیں اور اگر خدانخواستہ کوئی واقعہ رونما ہو تو پولیس اسٹیشن پر اطلاع دے۔اور اس طرح واقعات کو روکنے کے لئے انتظامیہ سے بھرپور تعاون کیا جائے اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے۔اور ظالموں سے حفاظت فرمائیں۔
😭

یہ بچی کسی کو ملی ہے اور اس وقت تھانہ انڈسٹریل ایریا سرکی روڈ میں موجود ہے۔ اپنا نام اور گھر کا پتہ کچھ نہیں بتا سکتی ہے...
19/11/2024

یہ بچی کسی کو ملی ہے اور اس وقت تھانہ انڈسٹریل ایریا سرکی روڈ میں موجود ہے۔ اپنا نام اور گھر کا پتہ کچھ نہیں بتا سکتی ہے۔ آگے شیئر کریں تاکہ ورثاء کی تلاش میں مدد مل سکے۔
جزاک اللّہ

کوئٹہ، محکمہ جنگلات کی زمینوں پر قبضہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہکوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)محکمہ جنگلات کی زمینوں پر قب...
12/11/2024

کوئٹہ، محکمہ جنگلات کی زمینوں پر قبضہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)محکمہ جنگلات کی زمینوں پر قبضہ کر نیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبزل روڈ کلی فیروز آباد میں گندے نالے کے دونوں اطراف میں جنگلات کے ہزاروں فٹ سرکاری زمینوں کا قبضہ لینڈ مافیاسے واگزار کرانے کے لئے ڈپٹی کنزویٹرفارسٹ کوئٹہ ریاض احمد دیوار فارسٹ آفیسر سیف اللہ بنگلزئی اور اے سی سریاب ماریہ شمعون کے ہمراہ سبزل روڈ فیروز آباد کے علاقے کا دورہ کیا اس دوران فارسٹ آفیسر سیف اللہ بنگلزئی نے اے سی سریاب کومحکمہ جنگلات کی قبضہ شدہ زمینوں کے حو الے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی اس موقع پر اے سی سریاب ماریہ شمعون کے جانب سے زمینوں پر ناجائز قبضوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا جبکہ سرکاری زمینیں واگزار کروانے کیلئے حکمت عملی پر غورکرتے ہوئے تمام قبضہ مافیا کو نوٹس جاری کیے گئے جبکہ متعلقہ تھانے کو بھی کارروائی کی ہدایت کی گئی اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے فارسٹ آفیسر سیف اللہ نے کہاکہ آبی راستوں پر قبضہ سے سیلابی صورتحال میں پانی کا بہاؤ رک جانے سے بارش کا پانی گلی محلوں میں داخل ہو جاتا ہے اور جانی نقصان کا بھی اندیشہ رہتا ہے

International jung sanati championships in Tashkent Uzbekistan date 2 November 4 November  G.M The team was led by Sahib...
04/11/2024

International jung sanati championships in Tashkent Uzbekistan date 2 November 4 November G.M The team was led by Sahibzada Rafiuddn: President Pakistan jung sanati federation players
Adnan Afridi silver medal 🥈 ashyha baloch silver medal 🥈 ashya khan bronze medal 🥉

کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون بلاک نمبر تھری میں پولیس اہلکارثناللہ نےنجی ٹارچ سیل بنالیا تھا۔بروری پولیس تھانے کے عملے کا ثنا الل...
03/11/2024

کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون بلاک نمبر تھری میں پولیس اہلکارثناللہ نےنجی ٹارچ سیل بنالیا تھا۔
بروری پولیس تھانے کے عملے کا ثنا اللہ نامی پولیس اہلکار کے نجی ٹارچر سیل پر چھاپہ

نجی ٹارچر سیل سے4نوجوان جواد علی،خدا بخش،علی جمعہ اورسید علی سیناکو بازیاب کرالیا،،پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران نجی سیل میں موجود 4 ملزمان بھی گرفتار کئے گئے جن سےاسلحہ بھی برآمد ہوا،نجی ٹارچرسیل کے ایک کمرے سے بازیاب ہونے والے 4 نوجوان لڑکوں نے بتایا کہ انہیں چوری کے چھوٹے مقدمے میں پکڑ کرقید کیا گیا تھا،بازیاب نوجوانوں نے بیان میں کہا کہ ثناءاللہ نامی پولیس اہلکار نے ہمیں تھانے کے بجائے نجی سیل منتقل کیا اور جھوٹے مقدمے میں ہمیں اعتراف یا پیسے دینے کے لئے تشدد کا نشانہ بنایا،نوجوانوں نے بتایا کہ دوران قید ہم سے بدفعلی کرنے کی کوشش بھی کی گئی ملزمان نے چاروں نوجوانوں کو گزشتہ 3 دن سے بند کر رکھا تھا، پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

صدر آصف علی زرداری کا گذشتہ رات دبئی ایئر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ایوانِ صدر سے جاری ایک بیان میں ...
31/10/2024

صدر آصف علی زرداری کا گذشتہ رات دبئی ایئر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔

ایوانِ صدر سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدر زرداری کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد ان کے پاؤں پر پلاستر کردیا۔ بعد ازاں انھیں گھر منتقل کر دیا گیا۔

بیان کے مطابق صدر زرداری کے پاؤں پر پلاستر چار ہفتوں کے لیے کیا گیا ہے اور ڈاکٹروں نے انھیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے

اتنا علم حاصل کرنے کے بعد بھی اگر آپ کا دل صاف نہیں، حق و باطل کا پہچان نہیں، اچھائی برائی کی تمیز نہیں، انسانیت کا احسا...
25/10/2024

اتنا علم حاصل کرنے کے بعد بھی اگر آپ کا دل صاف نہیں، حق و باطل کا پہچان نہیں، اچھائی برائی کی تمیز نہیں، انسانیت کا احساس نہیں تو پھر آپ کا علم گدھے پہ بوجھ لادنے کے برابر ہے
📚 📚✏️ 📚✏️🎓🔏 📚📒📖📑 ♥️

پہلی بات تو یہ ہے کہ موصوف وکیل  نہیں ہوں گے اور اگر ہیں تو میں انکو سلام پیش کرتا ہوں ! فیصل آباد میں ٹوٹل 5500 کے قریب...
25/10/2024

پہلی بات تو یہ ہے کہ موصوف وکیل نہیں ہوں گے اور اگر ہیں تو میں انکو سلام پیش کرتا ہوں !
فیصل آباد میں ٹوٹل 5500 کے قریب وکلاء ہیں مگر گاڑیاں 20 ہزار سے زائد ہوں گی جن کے بمپر پر ایڈووکیٹ لکھا نظر آتا ہے۔ اور آج پہلی بار ایڈووکیٹ کے یہ حروفِ تہجی (spellings) دیکھ کر دل دہل گیا 😁


Copied

کچھ ہی سالوں بعد بلوچستان کے 80 فیصدسے زیادہ کی آبادی چرس ،ہیروٸن ،شیشہ کی عادی بن جاٸیگی، اج کل لوگوں نے زیادہ سے زیادہ...
24/10/2024

کچھ ہی سالوں بعد بلوچستان کے 80 فیصدسے زیادہ کی آبادی چرس ،ہیروٸن ،شیشہ کی عادی بن جاٸیگی، اج کل لوگوں نے زیادہ سے زیادہ چرس ، کوکنار کی فصل کاشت کرنے کا رخ کیا ہے ، اس کاشت سے دواٸیاں نہیں بلکہ زہرقاتل بنتی ہے ، ہمارے اکثر نوجوان سٹوڈنٹ جو ان سے لوگ (ڈاکٹر ،انجٸنیر، پروفیسر )بننے کا امید رکھتے ہیں، ہمارے وطن اور والدین کا مستقبل آخر کار اس دواٸیوں( براٸیوں) کا شکار بن کر رہ جاٸینگے ، ان براٸیوں کے خلاف آواز بلندکرنا ہرباشندے کی اولین ذمہ داری ہے

ڈایان فریڈمین، 103 سالہ دوڑنے والی خاتونڈایان نے 70 سال کی عمر میں دوڑنا شروع کیا! ان کے دوست ان کا مذاق اڑاتے تھے اور ک...
18/10/2024

ڈایان فریڈمین، 103 سالہ دوڑنے والی خاتون

ڈایان نے 70 سال کی عمر میں دوڑنا شروع کیا! ان کے دوست ان کا مذاق اڑاتے تھے اور کہتے تھے کہ وہ کھیلوں کے لیے بہت بوڑھی ہو چکی ہیں! لیکن ڈایان نے اس بات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنا تربیتی عمل جاری رکھا اور پھر سینئر اولمپک گیمز میں، 100-104 سال کی عمر کے گروپ میں، کئی عالمی ریکارڈ توڑے!

100 میٹر – 36.71 سیکنڈ 👏
200 میٹر – 1 منٹ اور 29.78 سیکنڈ

انہوں نے اسی عمر کے گروپ میں نیزہ پھینکنے میں امریکی ریکارڈ بھی توڑا!

یہ کہانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ عمر صرف ایک عدد ہے اور اگر عزم اور حوصلہ ہو تو زندگی میں کچھ بھی حاصل کیا جا سکتا ہے، چاہے لوگ کچھ بھی کہیں۔ ڈایان نے نہ صرف اپنے شوق کو جاری رکھا بلکہ بڑھاپے میں بھی دنیا کے سامنے ثابت کر دیا کہ محنت اور لگن سے کچھ بھی ممکن ہے۔
Copied

گرین بسوں کی تعداد میں اضافہ، 50 گرین بسیں کوئٹہ پنہچ گئی اور انکا دائرہ مستونگ تک بڑھانے کا اعلان۔Copied
06/10/2024

گرین بسوں کی تعداد میں اضافہ، 50 گرین بسیں کوئٹہ پنہچ گئی اور انکا دائرہ مستونگ تک بڑھانے کا اعلان۔
Copied

استاد کی عظمت کو سلام ہے
05/10/2024

استاد کی عظمت کو سلام ہے

‏سودا سلف ایسے چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کریں۔یہ لوگ کروڑ پتی بننے کیلئے نہیں بلکہ دو وقت کی روٹی کمانےکیلئے فکرمند ہوتے ...
02/10/2024

‏سودا سلف ایسے چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کریں۔
یہ لوگ کروڑ پتی بننے کیلئے نہیں بلکہ دو وقت کی روٹی کمانے
کیلئے فکرمند ہوتے ہیں

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MNN:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Quetta

Show All