نوشکی کے بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا(اے ایس ایم نیوز) لیویز کی پوسٹوں کے لیے نوجوانوں کو اس رمضان کے مہینے میں زلیل کررہے ہے صبح آٹھ بجے سے فارم جمع کرنے کے لیے آۓ بروزگار نوجوان اپنی باری کا انتظار کررہے ہے مگر لیویز اسٹاف اپنی مرضی سے من پسند لوگوں کا فارم جمع کررہے ہے ایک نوجوان مایوس ہوکر اپنے کاغذات پھاڑ دیے ڈی سی صاحب سے نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہے۔
امارت اسلامیہ افغانستان امیرالمومنین کے حکم پر سفید پوش افراد کے گھروں پر راشن تقسیم کر رہے ہیں راشن تقسیم کرنے کا طریقہ یہی ہونی چاہیے جو غریب کی توہین نہ ہو پاکستان کی گورنمنٹ کو چاہیے اس طرز کو اپنائے گھر گھر جاۓ ماؤن بہنوں بوڑھوں کو روڈوں پر لائنوں میں لگا کر ذلیل نہ کریں افغان مجاہدین سے ہمارے حکمرانوں کچھ تو سبق سیکھ لو اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما 🤍🏳️🤲
کل اپنے ملک کو آزاد کروانے مجاھدین اسلام اپنی عوام کی گھر گھر خدمت کرنے میں مصروف
اور پاکستان کے کرپٹ حکمران عوام پر اپنی عیاشیوں کیلیے مھنگائی کے ٹیکسز لگا کر قوم ملک کو لوٹنے میں مصروف
کوئٹہ : نصیب اللہ بازئی و زمینداروں کا ہنگامی پریس کانفرنس
کراچی پریس کلب کے سامنے آل پختون احتجاج
ذاکر اللہ کو رہا کرو۔۔۔
پشاور : پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دور دور تک سنی گئی جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ دھما کے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا نماز ظہر کے دوران پولیس لائنز کی مسجد میں ہوا ہے جس کے باعث مسجد میں موجود متعدد نمازی زخمی ہوئے ہیں۔
عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ دھماکا اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز ادا کی جارہی تھی۔
مسجد میں حملہ خودکش تھا: سکیورٹی حکام
سکیورٹی حکام کا کہنا ہےکہ پولیس لائنز میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا اور خودکش حملہ آور مسجد کی پہلی صف میں موجود تھا، دھماکے کے بعد مسجد کی چھت نیچے آگری اور مسجد منہدم ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق پولیس لائنز صدر کا علاقہ ریڈزون میں ہے جو ایک حساس علاقہ تصور کیا جات
*کوئٹہ ٹو کراچی کوچ ڈرائیورز کی غفلت کااندازہ آپ لوگ اس بات سےلگاسکتےہیں،* 😭😭😭😭😭😭
*آج کوئٹہ میں کیچی بیگ کے نزدیک چوری کی واردات موٹر سائیکل چھیننے کے دوران جوابی فائرنگ سے ملزم زخمی اور دو ساتھی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ھو گیا اور تیسرا ساتھی زخمی حالت میں گرفتار سریاب پولیس مزید تفتیش جاری ھے*
سوراب میں جمعہ خان ہوٹل کے پاس رات 3،4 بجے کے وقت بڑی گاڑیوں کے ڈرائیوروں سے چور مکل سامان اور پیسے لے گئے ہیں،ابھی روڈ بند کرکے ڈرائیوروں کا مطالبہ ہے کہ جب تک چوروں کو گرفتار نہ کیا جائے ہم روڈ نہیں کھولیں گے،
*چمن/////کوئٹہ چمن بین اقوامی شاہراہ کوژک ٹاپ پر منفی 16 سنٹی گریڈ، خون جما دینے والے سردی میں رات گئے ""ڈپٹی کمشنر چمن عبدالحمید زہری""* کوژک ٹاپ پر عوام کی خدمت میں پیش پیش ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر عبدالسلام لیویز فورس کیو آر ایف پی ڈی ایم اے نیشنل ہائی وے کی ٹیمیں ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں روڈ پر نمک پاشی کے ساتھ ساتھ روڈ سے ہیوی مشینری کے ذریعے برف ہٹانے میں مصروف، برف میں پھنسے ہوئے گاڈیوں کو نکالنے کی کوشش جاری، روڈ پر ٹریفک رواں دواں ڈپٹی کمشنر نے عوام سے گزارش کی کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
کوئٹہ‘ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کی میڈیا سے گفتگو,
. . افسوس !کوئٹہ میں آٹا دستیاب نہیں بزرگ سفید پوش افراد رونے لگے۔۔۔ شکریہ کس کا ادا کرنا ہے
سریاب روڑ موسی کالونی لنک روڑ گیس پریشر کمی کی باعث احتجاج جاری ہے
کوئٹہ : بخاری سینٹر شارع اقبال پر ایف آئی اے کا چھاپہ۔
بخاری سینٹر پر ایف آئی اے کے چھاپے کی وجہ سے تمام دکانداروں نے دکانیں بند کرکے میزان چوک کو احتجاج ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔
دکانداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ ایف آئی اے افسران ان سے پانچ سے دس لاکھ روپے بھتہ مانگ رہے ہیں۔
کوئٹہ : منی ایکسچینج سینٹر میں حوالہ وہنڈی میں ملوث دکانوں کو سیل کردیا گیا۔
تاجروں کا منی ایکسچینج سینٹر میں کارروائی کے خلاف شارع اقبال روڈ پر احتجاج جاری۔ ایف آئی اے