دہلی کی جامع یونیورسٹی میں #براہمن_وکاس نامی لڑکے کی پرامن مسلمان طلباء مظاہرین پر فائرنگ۔ جبکہ پیچھے دہلی پولیس ہاتھ باندھے کھڑی ہے۔😠 فائرنگ کے نتیجے میں ایک مسلمان نواجوان طالب علم شدید زخمی بھارت کے حالات انتہائی کشیدہ دعا ہے اللّہ پاک وہاں کے مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور انہیں انکا حق دلوائے آمین
یاد رہے یہ طلباء مودی کے مسلمانوں کے خلاف کی گئی قانون سازی کے خلاف پچھلے ڈیڑھ ماہ سے #پرامن احتجاج کر رہے تھے۔۔۔۔۔
ایک مسلمان بھائی جو ناروے کی کسی مسجد میں قرآن کریم پڑھ رہا تھا ناروے پولیس کتے کے ساتھ مسجد میں داخل ہوگئی اور اس پر کتا چھوڑ دیا.... ناروے میں گورمنٹ لیول پر اسلام اور قرآن کی توہین ہورہی ہے مساجد میں مسلمانوں کو تنگ کیا جا رہا ہے.. ہمارے مسلمان حکمران کہاں سوئے ہوے ہیں...
کچلاک میں ٹرین کی ذد میں آکر نوجوان جاں بحق
سانگھڑ میں انوکھا احتجاج
سندھ میں کتے کے کاٹنے کی انجیکشن دستیاب نہ ہونے پر شہری نے کتا بن کر انوکھا احتجاج کیا
شہری نے گلے میں پٹا باندھ کر کتے کی طرح بھونک کر انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا