Elaaf Publications

Elaaf Publications کتابوں کی معیاری اور پُرکشش اشاعت کا ادارہ: ایلاف پبلی کیشنز

تتلیوں کا جہاں
12/12/2023

تتلیوں کا جہاں

جامعہ بلوچستان میں پانچ روزہ میگا کتب میلہ جاری ہے۔ تمام کتابیں 50 سے 70 فیصد رعایت پر دستیاب ہیں۔ایلاف پبلی کیشنز اور گ...
08/11/2023

جامعہ بلوچستان میں پانچ روزہ میگا کتب میلہ جاری ہے۔ تمام کتابیں 50 سے 70 فیصد رعایت پر دستیاب ہیں۔
ایلاف پبلی کیشنز اور گوھر گھر کی بھی تمام کتب خصوصی رعایت پر موجود ہیں۔

پتہ: یونیورسٹی بک پوائنٹ، یونیورسٹی آف بلوچستان، کوئٹہ

ایلاف پبلی کیشنز سے تازہ اشاعتبلوچستان کے نوجوان شاعر فیاض ڈومکی کا شعری مجموعہ نسیمِ دشت چھپ چکا ہےامپورٹر پیپر - ڈسٹ ک...
24/10/2023

ایلاف پبلی کیشنز سے تازہ اشاعت
بلوچستان کے نوجوان شاعر فیاض ڈومکی کا شعری مجموعہ نسیمِ دشت چھپ چکا ہے
امپورٹر پیپر - ڈسٹ کور جیکٹ سرورق
قیمت- 750
رعایتی قیمت-450
کتاب خریدنے کے لیے ابھی رابطہ کریں.
03322542237

ایلاف پبلی کیشنز سے تازہ اشاعتڈریم آف امریکہ (سوانحی ناول)سلمان اکبر قیمت- 700رعایتی قیمت-400کتاب خریدنے کے لیے ابھی راب...
24/10/2023

ایلاف پبلی کیشنز سے تازہ اشاعت
ڈریم آف امریکہ (سوانحی ناول)
سلمان اکبر
قیمت- 700
رعایتی قیمت-400
کتاب خریدنے کے لیے ابھی رابطہ کریں.
03322542237

03/05/2023

ایلاف کی پیشکش

کتاب: میڈا عشق وی توں
مصنفہ:رافعہ کاشف
سرورق:امجد زین
ناشر:ایلاف پبلی کیشنز

کتاب خریدنے کے لیے ابھی رابطہ کریں.

ایلاف پبلی کیشنز کی تازہ اشاعتجب پہنچا ہم تک ہولناک سیلاب
16/02/2023

ایلاف پبلی کیشنز کی تازہ اشاعت
جب پہنچا ہم تک ہولناک سیلاب

ایلاف پبلی کیشنز سے محترم سرور جاوید کا شعری مجموعہ” قلم شعاعیں تراشتے ہیں“ شائع ہو چکا ہے۔
16/02/2023

ایلاف پبلی کیشنز سے محترم سرور جاوید کا شعری مجموعہ” قلم شعاعیں تراشتے ہیں“ شائع ہو چکا ہے۔

ایلاف پبلی کیشنز کی اگلی پیشکش... بہت جلدکتاب: جب پہنچا ہم تک ہولناک سیلابمرتبہ: میمونہ ارم مونشاہمعاون:طیبہ الیاسسرورق ...
06/01/2023

ایلاف پبلی کیشنز کی اگلی پیشکش... بہت جلد
کتاب: جب پہنچا ہم تک ہولناک سیلاب
مرتبہ: میمونہ ارم مونشاہ
معاون:طیبہ الیاس
سرورق و تزئین:فیض محمد شیخ
ناشر:ایلاف پبلی کیشنز

ایلاف پبلی کیشنز کی اگلی پیش کش.... بہت جلدکتاب:قصہء زیست (افسانے)افسانہ نگار:رخسانہ افضلسرورق و تزئین:فیض محمد شیخناشر:...
06/01/2023

ایلاف پبلی کیشنز کی اگلی پیش کش.... بہت جلد
کتاب:قصہء زیست (افسانے)
افسانہ نگار:رخسانہ افضل
سرورق و تزئین:فیض محمد شیخ
ناشر:ایلاف پبلی کیشنز

ایلاف پبلی کیشنز سے بہت جلدکتاب: قلم شعاعیں تراشتے ہیںشاعر: سرور جاویدسرورق: فیض محمد شیخناشر: ایلاف پبلی کیشنز
02/01/2023

ایلاف پبلی کیشنز سے بہت جلد
کتاب: قلم شعاعیں تراشتے ہیں
شاعر: سرور جاوید
سرورق: فیض محمد شیخ
ناشر: ایلاف پبلی کیشنز

ایلاف پبلی کیشنز سے بہت جلد....کتاب: عروسِ سخنشاعر: رائے اللہ توکلسرورق و تزئین: فیض محمد شیخناشر: ایلاف پبلی کیشنز
02/01/2023

ایلاف پبلی کیشنز سے بہت جلد....
کتاب: عروسِ سخن
شاعر: رائے اللہ توکل
سرورق و تزئین: فیض محمد شیخ
ناشر: ایلاف پبلی کیشنز

ایلاف پبلی کیشنز سے بہت جلد حرفِ دعا کا دوسرا ایڈیشن
21/11/2022

ایلاف پبلی کیشنز سے بہت جلد حرفِ دعا کا دوسرا ایڈیشن

ایلاف پبلی کیشنز سے بہت جلد....مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا میں کیا کہوں۔۔۔  یہ سرورق۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سرورق میں ہی تاریخ سمٹی ہ...
17/11/2022

ایلاف پبلی کیشنز سے بہت جلد....

مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا میں کیا کہوں۔۔۔
یہ سرورق۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سرورق میں ہی تاریخ سمٹی ہے افسانے پڑھنے کے لیے تو اسے کھولنا ہوگا نا! پر اس سے نگاہیں ہٹا کر کیسے کوئی آگے بڑھے۔۔۔

”جب پہنچا ہم تک ہولناک سیلاب“

(گھروں سے لے کر خواب ٹوٹنے تک، سانس نکلنے سے لے کر زندگیاں بہہ جانے تک، سیلاب کی تباہ کاریوں، نقصانات اور دکھوں پر مشتمل مختلف داستانیں)

اس وقت بے ساختہ سوچا تھا کچھ الگ سا کروں، طیبہ کو سوچ بتائی وہ تو ہمیشہ کندھے سے کندھا ملائے ساتھ کھڑی تھی۔۔۔
پھر سب کو لکھنے کا کہا کچھ سنجیدہ ہوئے کچھ نے ٹال دیا۔۔۔ چند ہی سہی لیکن افسانے ضرور آئے۔۔۔
ان دنوں پروف ریڈنگ، سیٹنگ وغیرہ نے آنکھوں کو مزید درد دیا لیکن یہ خواب پورا کرنا تھا جو الحمدللہ جلد ہی ہو رہا ہے۔۔۔
الحمدللہ رب العالمین۔۔۔

اس کتاب میں کچھ ادیبوں کے لکھے افسانے موجود ہیں جو سیلاب میں ہوئے ہر جانی و مالی نقصان، ہر دکھ رنج کی داستاں چیخ چیخ کر سنا رہے ہیں۔۔۔
میں خود لکھتے ہوئے روئی تھی کیونکہ مجھ تک طیبہ کے ذریعے ہر خبر، ہر تصویر، ویڈیو پہنچ رہی تھی۔۔۔ اس وقت ہمارا کسی اور چیز پر دھیان نہیں تھا۔۔۔ اور جو لوگ مجھے نہیں جانتے تھے انہوں نے بھی میسیجز کیے کہ آپ ہماری لوکیشن شئیر کریں تاکہ ہم تک امداد پہنچے۔۔۔
اور الحمدللہ سب ممکن ہوا۔۔۔

جب مجھے یہاں بیٹھے سب آنکھوں دیکھا لگ رہا تھا تو جانے انہوں نے کیا محسوس کیا ہوا ہوگا جو وہاں موجود تھے۔۔۔

جنہوں نے دن رات ایک کر کے سیلاب زدگان کی مدد کی،
ان کے آنسو دیکھے، درد دیکھا۔۔۔
جو ابھی تک ساتھ دے رہے ہیں ماشاءاللہ سے!

افراہیم الطاف! آپ سرفہرست ہیں۔۔۔
آپ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الگ سے کتاب لکھوں وہ بھی کم ہوگا۔۔۔
شروعات آپ سے ہوئیں۔۔۔
آپ کو دیکھ کر سب اٹھے، آگے بڑھے۔۔۔
آپ کو دیکھ کر ہم میں ہمت آئی تھی۔۔۔
آپ کا یہ کہنا ”ہم پاکستان ہیں“ سب کا حوصلہ بڑھا رہا تھا۔۔۔
بڑھا رہا ہے۔۔۔ (مسکراہٹ)

تمام چہرے سرورق میں موجود ہیں یا نہیں (واللہ اعلم) لیکن پھر بھی چھوٹی سی کوشش کی ہے ان تمام اپنوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی جنہیں اللہ پاک نے واقعی میں بہت بڑا دل دے کر بھیجا ہے۔۔۔
جو اس مشکل گھڑی میں آگے بڑھے۔۔۔
جنہوں نے اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کا ساتھ دیا،
ابھی بھی دے رہے ہیں۔۔۔

خولہ رحمٰن! آپ نے تصویریں اور نام بتانے میں بہت ساتھ دیا بہت محبت یارم! آپ جیئیں۔۔۔

فیض محمد شیخ!
میرے پاس الفاظ نہیں ہے کہ سرورق کی تعریف کروں
یہ بے انتہا خوبصورت ہے۔۔۔ بے انتہا خوبصورت!
آپ جیتے رہیں۔۔۔ ڈھیروں دعائیں.

میمونہ ارم مونشاہ

ایلاف پبلی کیشنز سے کتاب”حیرت سرائے پاکستان“ شائع ہو چکی ہے۔اپنی کاپی بک کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
14/11/2022

ایلاف پبلی کیشنز سے کتاب”حیرت سرائے پاکستان“ شائع ہو چکی ہے۔
اپنی کاپی بک کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

ایلاف پبلی کیشنز سے کتاب”گوشہء زرک“ شائع ہو چکی ہے۔اپنی کاپی بک کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
14/11/2022

ایلاف پبلی کیشنز سے کتاب”گوشہء زرک“ شائع ہو چکی ہے۔
اپنی کاپی بک کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

ایلاف پبلی کیشنز سے کتاب”امل“ شائع ہو چکی ہے۔اپنی کاپی بک کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
14/11/2022

ایلاف پبلی کیشنز سے کتاب”امل“ شائع ہو چکی ہے۔
اپنی کاپی بک کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

ایلاف پبلی کیشنز
05/11/2022

ایلاف پبلی کیشنز

اجنبی (ناول)ایم جیایلاف پبلی کیشنز
04/11/2022

اجنبی (ناول)
ایم جی
ایلاف پبلی کیشنز

ایلاف پبلی کیشنز سے تازہ اشاعت.... حیرت سرائے پاکستانڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری
30/10/2022

ایلاف پبلی کیشنز سے تازہ اشاعت....
حیرت سرائے پاکستان
ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

26/10/2022

آپ کی پسندیدہ کتاب کون سی ہے اور کیوں؟

میں ترے واسطے محبت ہوں (شعری مجموعہ)تعبیر علیایلاف پبلی کیشنز
26/10/2022

میں ترے واسطے محبت ہوں (شعری مجموعہ)
تعبیر علی
ایلاف پبلی کیشنز

میں وہ لکھتے ہوئے بہت روئیمالا راجپوتایلاف پبلی کیشنز
26/10/2022

میں وہ لکھتے ہوئے بہت روئی
مالا راجپوت
ایلاف پبلی کیشنز

ندائے جرسملائکہ ظفرایلاف پبلی کیشنز
26/10/2022

ندائے جرس
ملائکہ ظفر
ایلاف پبلی کیشنز

کدی آ مل سانول یار وے (ناول)رخسانہ افضلایلاف پبلی کیشنز
25/10/2022

کدی آ مل سانول یار وے (ناول)
رخسانہ افضل
ایلاف پبلی کیشنز

تتلیوں کا جہاں (افسانے)سحر نصیرایلاف پبلی کیشنز
25/10/2022

تتلیوں کا جہاں (افسانے)
سحر نصیر
ایلاف پبلی کیشنز

مقطوع الیدین (ناول)تحریم امان اللہ بخاریایلاف پبلی کیشنزقیمت: 650 مع ڈاک خرچ
24/10/2022

مقطوع الیدین (ناول)
تحریم امان اللہ بخاری
ایلاف پبلی کیشنز
قیمت: 650 مع ڈاک خرچ

می گردم از فریال سیدایلاف پبلی کیشنزخوبصورت اور معیاری کتاب چھپوانے کے لیے ایلاف سے رابطہ کریں۔ 03332542237
18/10/2022

می گردم از فریال سید
ایلاف پبلی کیشنز
خوبصورت اور معیاری کتاب چھپوانے کے لیے ایلاف سے رابطہ کریں۔ 03332542237

Coming Soonکتاب: گوشہ زرکمصنف: زرک میرناشر: ایلاف پبلی کیشنزسرورق:فیض محمد شیخ
18/10/2022

Coming Soon
کتاب: گوشہ زرک
مصنف: زرک میر
ناشر: ایلاف پبلی کیشنز
سرورق:فیض محمد شیخ

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elaaf Publications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Elaaf Publications:

Videos

Share

Category