احوال بلوچستان

احوال بلوچستان ہم یہا آپ کے لیے معلوماتی اور بلوچستان کے متعلق ویڈیوز اپلوڈ کریں گے

12/11/2023
07/11/2023
07/11/2023
Parchun narkh nama Quetta Quetta News Quetta News Balochistan News بلوچستان نیوز‎ Balochistan news Balochistan Voices Ba...
03/11/2023

Parchun narkh nama Quetta Quetta News Quetta News Balochistan News بلوچستان نیوز‎ Balochistan news Balochistan Voices Balochistan news Balochistan Ctsp nd other Admissions & Recruitments Forum

𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗧𝗥𝗜𝗔𝗟 𝗖𝗟𝗔𝗦𝗦 😊 Are you ready to start earning in dollars 💰 ?  Amazon ' Shopify , professional graphic designing 'Web...
28/10/2023

𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗧𝗥𝗜𝗔𝗟 𝗖𝗟𝗔𝗦𝗦 😊 Are you ready to start earning in dollars 💰 ? Amazon ' Shopify , professional graphic designing 'Website creation, Video editing and Digital Marketing VA Course is here, Start your earnings now!

Contact number: 03343924003 OR 03226859883
Website: bloggerbrackets.com

Academy address:- Kareem tower basement near hamdard boys hostel faiz Muhammad road quetta

𝗖𝗹𝗮𝘀𝘀 𝘁𝗶𝗺𝗲: 30 October 𝟮𝟬𝟮𝟯
5:𝟬𝟬 𝗽𝗺 𝘁𝗼 6:𝟬𝟬 𝗽𝗺

15/10/2023

Bycott MC DONALD.

02/10/2023

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ گورنمنٹ گرلز کالج پشین میں پک اینڈڈراپ کیلئے فیس مقرر کی ہے جو بھی طلباء فیس کی استطاعت رکھتی ہے تو وہ کالج بس میں پک اینڈ ڈراپ کی سہولت حاصل کرسکتی ہے اور طلباء فیس کی جمع کرنے کی استطاعت نہیں رکھتی انہیں پیدل اور پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرنا پڑتا ہے پشین میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے واحد کالج ہے
حکومت کی جانب سے یا ڈائریکٹر کالجز کی جانب سے فیس جمع کرنے کیلئے کوئی بھی احکامات نہیں ہے
حالانکہ بوائز کالج میں طلباء سے بس کی کوئی فیس نہیں لی جاتی ہے نہ کسی کو بس میں بیٹھنے سے کبھی روکا گیا ہے اور نہ ہی کبھی بس کی مد میں طلباء سے ایک بھی روپیہ کی فیس طلب کی ہے
پشتون وطن میں بچیوں کو تعلیم حاصل کرنے کے مواقع کافی کم ہے جب انہیں نے گھر سے اجازت مل جاتی ہے تو کالج میں داخلہ فارم کا الگ فیس ، ڈائریکٹر کالجز کے فیس سے سو دو سو فیس زائد لینا ، ،بس کی الگ فیس ، فیسوں کے نام پر طلباء کو لوٹ لیا جاتا ہے۔
ہم اعلی احکام وزیر اعلی بلوچستان وزیر تعلیم سیکرٹری تعلیم، ڈائریکٹر کالجز ،اور ضلع پشین کے زمہ داران خاص سیاسی پارٹیاں انجمن تاجران سے پرزوراپیل کرتے ہیں کہ وہ کالج میں بجٹ ،پروکریومنٹ کمیٹی، بچیوں کی تعلیم، سکالرشپس ، اور خاص کر اضافی فیس لینے پر سختی سے ایکشن لیں
۔

از طرف : والدین و طلباء گرلز کالج پشین
Governor House, Quetta Deputy Commissioner Pishin Directorate Of Higher Education (Colleges) KPK Wafaqi Muhtasib Regional Office Quetta Sardar Kakar Pishin Pishin updates Pishin Online

25/09/2023
20/09/2023
اعلان گمشدگیمحمد ہاشم کوۂٹہ سے حیدرآباد ریل گاڑی میں جاتے ہوے بٹوا گر کر کہیں گم ہوگیا ہے ۔ جس میں شناختی کارڈ ، اے ٹی ا...
06/09/2023

اعلان گمشدگی
محمد ہاشم کوۂٹہ سے حیدرآباد ریل گاڑی میں جاتے ہوے بٹوا گر کر کہیں گم ہوگیا ہے ۔ جس میں شناختی کارڈ ، اے ٹی ایم کاڈ اور کچھ رقم موجود ہے۔
کسی کو ملا ہے ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03123377352

محمد ہاشم خان حیدرآباد

 #احوال  #بلوچستان پشین اور کچلاک میں کوئی چھاپہ نہیں مارا گیا اور نہ ہی کوئی برآمدگی ہوئی ہے۔۔سابق وزیر ملک نعیم بازئی ...
04/09/2023

#احوال #بلوچستان
پشین اور کچلاک میں کوئی چھاپہ نہیں مارا گیا اور نہ ہی کوئی برآمدگی ہوئی ہے۔۔
سابق وزیر ملک نعیم بازئی اور سابق ایم پی اے حاجی اصغر ترین کیخلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔

27/08/2023
16/08/2023
پشین کے بلال کالونی میں معمولی تکرار پر لڑائی جھگڑا ، نوجوان اباسین شہیدرپورٹ ( سمیع ترین)پشین A ایریا بلال کالونی ٹو می...
11/08/2023

پشین کے بلال کالونی میں معمولی تکرار پر لڑائی جھگڑا ، نوجوان اباسین شہید
رپورٹ ( سمیع ترین)
پشین A ایریا بلال کالونی ٹو میں معمولی تکرار پر ملزم نقیب الرحمن ولد عثمان غنی قوم کاکڑ ساکن کلی سنگر پشین اور مسمی اباسین ولد محمد عیسیٰ روشان قوم ترین ساکن بلال کالونی ٹو پشین کے درمیان لڑائی جھگڑا ہوا دوران لڑائی ملزم بالا نے پسٹل سے فاہرنگ کیا جسکے نتیجے میں مسمی اباسین خان گولی لگنے سے موقع پر جان بحق ہوگیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈہیتھ باڈی کو سول اسپتال پشین لے گیا اور ملزم بالا کو اپنے بھاہیوں فضل الرحمن اور نجیب الرحمن سیمت موقع سے گرفتار کرکے بند بہ حوالات پولیس تھانہ سٹی کیا گیا ہے ڈہیتھ باڈی کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی گی ہے۔

 #احوال  #بلوچستان افسوسناک خبر۔۔۔۔پشتونخوا میپ خوشحال گروپ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عیسیٰ روشان کا جوانسالہ بیٹا اباسین...
11/08/2023

#احوال #بلوچستان
افسوسناک خبر۔۔۔۔
پشتونخوا میپ خوشحال گروپ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عیسیٰ روشان کا جوانسالہ بیٹا اباسین روشان فائرنگ سے شہید ، ملزمان گرفتار۔

09/08/2023

محتاط رہیں۔
۔

Viral fun



09/08/2023
06/08/2023
03/08/2023
02/08/2023
01/08/2023
 #احوال  #بلوچستان کلی کربلا ضلع پشین جمعیت علماء اسلام سےتعلق رکھنےوالا فخرنوجوان آغاعصمت اللہ بھائی نے اقوام متحدہ میں...
22/07/2023

#احوال #بلوچستان
کلی کربلا ضلع پشین جمعیت علماء اسلام سےتعلق رکھنےوالا فخرنوجوان آغاعصمت اللہ بھائی نے اقوام متحدہ میں سوئیڈن کے خلاف درخواست جمع کروادی۔

"ایک مسلمان اور سیاست کے طالب علم کے حیثیت سے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو سوئیڈن حکومت کے خلاف خط لکھ دیا موقف واضح لکھ دیا کہ عالمی قوانین International law acts کی روشنی میں سوئیڈن حکومت کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائےاور مسلم دنیاکوانصاف دیاجائے۔
اپنی استطاعت کے مطابق جرات مندانہ اقدام پربرادرم آغاعصمت اللہ صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالی انہیں نعمل البدل عطاء فرمائیں

جہانگیر ترین کے گھر کہرام برپا ہو گیا ، بھائی سے متعلق انتہائی بُری خبر
06/07/2023

جہانگیر ترین کے گھر کہرام برپا ہو گیا ، بھائی سے متعلق انتہائی بُری خبر

03/07/2023
27/06/2023
26/06/2023
22/06/2023

پہلی دفعہ اس وزیر نے بلوچستان کے غریب عوام کے حق میں آواز اٹھایا ہے

 #احوال  #بلوچستان *  نے   کو طلب کرکے   جاری کردیا   کو مطلع کیا جاتا ہے کہ  #نرخنامہ کے مطابق بل ادا کریں خلاف ورزی کر...
20/06/2023

#احوال #بلوچستان
* نے کو طلب کرکے جاری کردیا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ #نرخنامہ کے مطابق بل ادا کریں خلاف ورزی کرکی صورت میں دیے گئے شکایت نمبرز پر اطلاع کریں
Jamal tarakai جمال PTI Lovers Awaz Pishin Maulana Fazl ur Rehman Manzoor Ahmad Pashteen Aaj News Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath APEX Sports ARY News Peshawar News 92 News HD Plus Breaking Dawn ARY Zindagi Balochistan News بلوچستان نیوز‎ Balochistan Voices Balochistan news Pakistan Tribune

17/06/2023

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احوال بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Quetta media companies

Show All