Balochistan Updates

Balochistan Updates Reporting live from the heart of Balochistan! Bringing you daily news videos and updates straight from the ground.
(3)

Join me for accurate, timely, and in-depth coverage of Balochistan's stories.

صاحبزادہ اشرف خان کاکڑ کی طرف سے پورے پاکستان کے نام روشن کرنے پر اسرار کاکڑ احمدخیل کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے یونین صدر م...
10/06/2024

صاحبزادہ اشرف خان کاکڑ کی طرف سے پورے پاکستان کے نام روشن کرنے پر اسرار کاکڑ احمدخیل کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے یونین صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اللہ پاک سے مزید کامیابی کی دعا ہے.

کوئٹہ/ با اثر افراد کی جانب سے پرائیویٹ گن مینوں  کو لیویز کی وردیاں پہنانے کا معاملہکوئٹہ: ڈی جی لیویز کا بلوچستان پولی...
09/06/2024

کوئٹہ/ با اثر افراد کی جانب سے پرائیویٹ گن مینوں کو لیویز کی وردیاں پہنانے کا معاملہ

کوئٹہ: ڈی جی لیویز کا بلوچستان پولیس کو پیغام

بلوچستان میں لیویز کی وردیاں پہنے والے پرائیویٹ گن مینوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ، ڈی جی لیویز نے لیٹر جاری کر دیا

پرائیویٹ گن مین رکھنے والے سردار نواب، میر و معتبر نے اگر پرائیویٹ گن مینوں کو لیویز کی وردیاں پہنا کر رکھے ہیں. ان کو گرفتار کر کے سخت سے سخت کاروائی کی جائیں۔
ڈی جی لیویز بلوچستان

 #پشین  ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پشین سلمان علی بلیدی ہمراہ لیو...
08/06/2024

#پشین

ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پشین سلمان علی بلیدی ہمراہ لیویز فورس پشین اور ٹریفک پولیس اہلکاروں نے تمام پبلک ٹرانسپورٹ، بس ، منی ویگن اور ٹو ڈی سروسز کو پشین ویلفیئر کمپلیکس (ٹک ٹاک اڈہ) پر منتقل کر دیا گیا .

تمام پبلک ٹرانسپورٹرز بس ، منی ، ٹو ڈی سروسز کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ عوامی سہولیات کی پیش نظر اور شہر میں رش کی وجہ سے ٹک ٹاک اڈہ پر اپنی سروسز کی منتقلی یقینی بنائیں.

عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہر ممکنہ کوشش برو کار لائی جائے گی ، جو ٹرانسپورٹر حکم کی خلاف ورزی کرتا ہوں تو انکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی.

 پشین ، روٹی کی قیمت میں اضافے پر ضلعی انتظامیہ ان ایکشنپشین ، روٹی چالیس روپے میں فروخت کرنے پر دجنوں نانبائی گرفتارپشی...
07/06/2024



پشین ، روٹی کی قیمت میں اضافے پر ضلعی انتظامیہ ان ایکشن

پشین ، روٹی چالیس روپے میں فروخت کرنے پر دجنوں نانبائی گرفتار

پشین ، درجن سے زائد تندروں کو سیل کردیا گیا ہے ، ڈی سی

پشین ، پرائس کنٹرول کمیٹی نے روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کی ہے ، جمعہ داد خان

پشین ، سرکاری ریٹ لسٹ کیخلاف ورزی پر نانبائیوں کو حوالات میں بند کردیا گیا ہے ، ڈی سی

07/06/2024

افسوس ناک خبر 😭
مکّہ مکرمہ میں عزیزیہ بلڈنگ نمبر 145 میں لفٹ گرنے سے 3 حاجی شہید ہوگئے, زراٸع

07/06/2024

چمن کی صورتحال ‘ حالات خراب کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی ، مقامی لوگوں کو شرپسندوں کی صفوں سے الگ ہوکر قیام امن کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان سرحدی علاقے چمن کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

محکمہ داخلہ کی جانب سے اجلاس کو پاک افغان سرحدی علاقے چمن کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ

چمن میں مقامی تاجر پیشہ افراد کو درپیش مشکلات اور مسائل گفت و شنید کے ذریعے حل کرنے کے خواہاں ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

سیکورٹی فورسز اور املاک پر حملہ ناقابل قبول ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

قانون سے کوئی مبرا نہیں، قانون ہاتھ میں لینے سے گریز کیا جائے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

پرامن احتجاج آئینی حق، تشدد کی اجازت نہیں دی جاسکتی ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

ریاست کی رٹ ہر صورت برقرار رکھی جائے گی، وزیر اعلٰی بلوچستان

حکومت برداشت صبر و تحمل سے کام لے رہی ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

چمن کے مقامی لوگوں کی اکثریت امن پسند ہے وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

قیام امن میں رخنہ ڈالنے والے چند عناصر ہیں مقامی لوگ ان کی حوصلہ شکنی کریں، وزیر اعلٰی بلوچستان

سیاسی جماعتیں اور اسٹیک ہولڈرز بارڈر ایریا میں قیام امن کیلئے مقامی افراد کو قائل کریں ، وزیر اعلٰی بلوچستان

بارڈر ایریا کے مقامی افراد کو درپیش مشکلات اور مسائل کا حل چاہتے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

مظاہروں کی آڑ میں حالات خراب کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

مقامی لوگوں کو شرپسندوں کی صفوں سے الگ ہوکر قیام امن کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، وزیر اعلٰی بلوچستان

مقامی لوگوں کے خدشات دور کرکے مشکلات حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

اجلاس میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو ، انجینئر زمرک اچکزئی ، مولانا عبدالواسع چیف سیکرٹری بلوچستان ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس کی شرکت

ڈاکٹر ساجدہ نورین کی ایک ارب کی مالی بے ضبطگیاں‏SBKWU، سب کیمپسز  #پشین  اور خضدار کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر کے عمل میں ...
07/06/2024

ڈاکٹر ساجدہ نورین کی ایک ارب کی مالی بے ضبطگیاں
‏SBKWU، سب کیمپسز #پشین اور خضدار کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈر کے عمل میں کمی محسوس کی گئی۔ 1,616.875 ملین (( ایک ارب کی مالی بے ضابطگیاں)
آڈٹ نے اس عمل کے دوران کئی اہم کوتاہیوں کا مشاہدہ کیا:

1. انتظامیہ کھلے ٹینڈر پر پری کوالیفکیشن کے طریقہ کار کو منتخب کرنے کے لیے مناسب جواز فراہم کرنے میں ناکام رہی، جس سے انتخاب کے عمل میں شفافیت اور انصاف کے بارے میں خدشات پیدا ہوئے۔ زیربحث کام کا پیکج کافی پیچیدہ نوعیت کی نمائش نہیں کرتا تھا، اس میں معمول کے ترقیاتی کام شامل تھے، جن کو اپنانے کے لیے پری کوالیفیکیٹن طریقہ کی ضرورت نہیں تھی۔

2. تکنیکی طور پر اہل بولی دہندگان کی تشخیص اور انتخاب سے متعلق اہم دستاویزات فراہم نہیں کی گئیں، جو انتخاب کی قانونی حیثیت کی تصدیق کرنے کی صلاحیت میں رکاوٹ ہیں۔

3. تکنیکی قابلیت کے مرحلے کے بعد، انتظامیہ نے 8 اہل بولی دہندگان سے مالی تجاویز کی درخواست کی۔ تاہم، تجویز کی درخواست اور کھلنے کے درمیان کافی تاخیر تھی، اس تاخیر کا کوئی واضح جواز نہیں تھا۔

4. حیران کن طور پر، ہر پیکج میں صرف ایک بولی دہندہ نے حصہ لیا، اور انہیں ٹھیکے دیے گئے۔ یہ تشویشناک بات ہے، کیونکہ یہ یونیورسٹی کے لیے مقابلے کی کمی اور ممکنہ طور پر زیادہ اخراجات کی تجویز کرتا ہے۔

5. ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے اراکین خاص طور پر سلیکشن کمیٹی سے غیر حاضر تھے، جو مقامی حکام پر مشتمل تھی۔ یہ غیر موجودگی HEC کے رہنما خطوط کی نگرانی اور تعمیل کے بارے میں سوالات اٹھاتی ہے۔

6. یہ نوٹ کیا گیا کہ انتظامیہ نے PPRA (پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی) کی ویب سائٹ کے بجائے SBKWU کی ویب سائٹ پر مالیاتی تجاویز کی درخواست کی تشہیر کی، جس سے خریداری کے قائم کردہ طریقہ کار سے انحراف کو مزید نمایاں کیا گیا۔

انتخابی عمل میں شفافیت نہ ہونے کی وجہ سے کمی واقع ہوئی۔

مقررہ اصولوں اور طریقہ کار کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کام کو انجام دینا مؤثر اندرونی کنٹرول کی سنگین نفی تھی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوامی پیسے کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔

معاملے کو جواز فراہم کرنے اور غلطی پر فرد (افراد) کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کے لیے رپورٹ کیا گیا ہے۔

 #پشین ساتویں مالداری اور زرعی شماری 2024 کے حوالے سے ایک اہم اجلاس زیرصدارت ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان ...
07/06/2024

#پشین
ساتویں مالداری اور زرعی شماری 2024 کے حوالے سے ایک اہم اجلاس زیرصدارت ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل منعقد ہوا

اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر پشین سلمان علی بلیدی ، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر عظمت اللّہ اور دیگر آفیسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں محکمہ شماریات کے نمائندے نے شرکاء کو ساتویں زرعی و مالداری شماری کے متعلق تفصیلات فراہم کی۔

ڈپٹی کمشنر پشین نے ڈیجیٹل زراعت شماری کو کامیاب بنانے کےلئے تمام متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شماریات کے بغیر کسانوں اور مالدار طبقے کو ان کے جائز حقوق کی فراہمی ممکن نہیں ، ڈیجیٹل طریقے سے مالداری اور زراعت کے شعبے شماریات کروائے جائیں جن محکموں کو آج کے اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے ان کے آفیسران کو چاہیے کہ وہ اس قومی فریضے کو صحیح معنوں میں پایا تکمیل تک پہنچائیں ۔

ضلع بھر کے تمام کاشتکاروں اور مالداری طبقے سے وابستہ افراد سے جدید تقاضوں سے ہم اہنگ ہو کر شماریات کا عمل مکمل کیا جائے۔

ضلع پشین کے اکثر آبادی کا ذریعہ معاش زرعی اور مالداری شعبے سے وابستہ ہے ان کے بہتر مفاد میں اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے.

07/06/2024

زیارت کراس پر کابلی گاڑیوں کے خلاف سخت پکڑ دھکڑ جاری ہے۔
کابلی گاڑیوں والے زیارت روڈ پر جانے سے گریز کریں،

06/06/2024

#پشین
💔
😭

خوشخبری چیئرمین ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی و ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے روٹی فی پیڑہ 250 گرام ...
06/06/2024

خوشخبری چیئرمین ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی و ڈپٹی کمشنر پشین کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل نے روٹی فی پیڑہ 250 گرام قیمت 30 روپے مقرر کی ہے۔عوام مقررہ نرخ و وزن کے مطابق ادائیگی کریں۔ جو تندور مالک وزن میں کمی یا مقررہ نرخ میں من مانی کرتا ہو تو درج ذیل نمبروں پر شکایت درج کریں
انجمن تاجران و دوکانداران امرالدين اغا رجسٹرڈ پاکستان ضلعی صدر نصیب آللہ کلیوال کاکڑ

05/06/2024

بلوچستان اپڈیٹس کی ویڈیو پر،
بچے کی والدین ہسپتال پہنچے گئے اور متعلقہ بچہ اس کے والد کے حوالے کر دیا گیا۔ برائے مہربانی اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں۔ شکریہ

05/06/2024

یہ بچہ پشین سول ہسپتال میں ہے۔
ویڈیو کو شیئر کریں

 #چمن کویٹہ چمن شاہراہ سے مظاہرین کو منتشر کردیاگیا سیکورٹی اہلکار سڑک پر پھینگے گئے اینٹوں کو صاف کرنے کے کام میں مصروف...
05/06/2024

#چمن
کویٹہ چمن شاہراہ سے مظاہرین کو منتشر کردیاگیا سیکورٹی اہلکار سڑک پر پھینگے گئے اینٹوں کو صاف کرنے کے کام میں مصروف ٹریفک کی بحالی کیلیے کام جاری ہے.

 #بلوچستان  #اپڈیٹس ڈپٹی کمشنر پشین جمعہ داد مندوخیل اور اسسٹنٹ کمشنر کاریزات ہدایت اللّٰہ کی خصوصی ہدایت میں فوڈ اتھارٹ...
05/06/2024

#بلوچستان #اپڈیٹس
ڈپٹی کمشنر پشین جمعہ داد مندوخیل اور اسسٹنٹ کمشنر کاریزات ہدایت اللّٰہ کی خصوصی ہدایت میں فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے زیارت کراس روڈ پر ملتان سے آنے والے بس میں مرغی کی مردہ گوشت بڑی تعداد میں برآمد کرلیا ذرائع سے معلوم ہوا کہ مردہ گوشت کوئیٹہ کے ہوٹل میں استعمال ہوتے ہیں۔ جس پر فوڈ اتھارٹی نے بس کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

چمن..../شہر میں سکیورٹی انتہائی سخت اور ہائی الرٹ کردی گئی.
05/06/2024

چمن..../شہر میں سکیورٹی انتہائی سخت اور ہائی الرٹ کردی گئی.

ڈپٹی کمشنر پشین نے تمام ٹوڈی کار ، بس مزدا اور ٹرانسپورٹ مالکان کو اپنی ٹرانسپورٹ ٹک ٹاک اڈہ منتقل کرنے کے احکامات جاری ...
04/06/2024

ڈپٹی کمشنر پشین نے تمام ٹوڈی کار ، بس مزدا اور ٹرانسپورٹ مالکان کو اپنی ٹرانسپورٹ ٹک ٹاک اڈہ منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیے، خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

 #پشین ڈاکٹر سلطان محمد کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈی ایچ او پشین کا اضافی چارچ تفویض کردیا گیا اور ڈاکٹر سلطان محمد نے آج اپ...
04/06/2024

#پشین
ڈاکٹر سلطان محمد کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈی ایچ او پشین کا اضافی چارچ تفویض کردیا گیا اور ڈاکٹر سلطان محمد نے آج اپنے دفتر کا چارج لے کر باقاعدہ کام کا آغاز کردیا۔

04/06/2024


بلوچستان اپڈیٹس ایڈمن سٹار فضل کا پشین بچاو تحریک کے جنرل سیکرٹری سید عبدالبصیرآغا۔ حاجی عبدالصمدخان خلجی اور دیگر ممبران پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشین زمان ترین کے تبادلہ کے حوالے سے سوال،
دیکھیں پشین بچاؤ تحریک کا موقف👇👇

03/06/2024
03/06/2024

#پشین

#پشین #انتظامیہ
#بلوچستان #اپڈیٹس

03/06/2024

چمن /پولیو کی ٹیم پر حملے کی اطلاع

02/06/2024

والدین کو چاہیے 👇 کہ اپنے بچوں پر رحم کریں😭
ایک بھائی کی فریاد

01/06/2024

پشین شہر میں منشیات اڈوں کے بجائے سپورٹس کمپلیکس کو ختم کر رہے ہیں شاباش کے لائق ہے ہمارے نمائندگان 😭
پورے پشین شہر میں صرف ایک فٹبال گراؤنڈ تھا اس کو بھی گراس کے بجائے فرش کر دیا 😭
👇👇
یہ کوئیٹہ ہزارہ ٹاؤن مری آباد میں ایک پرائمری سکول کا گراؤنڈ ہے۔۔

پشین کے عوام کو سوچنا چاہیے 👇 کہ ہمارے نمائندگان اچھائی کی بجائے کیوں دشمنی کر رہے ہیں اپنی عوام سے؟

افسوسناک خبر کلی کربلا میں ہر طرف مورچہ بندی ہی نظر آتے ہیں. #پشین (رپورٹ بلوچستان اپڈیٹس) مورچہ بندی جیسے ناصور سے لوگ ...
01/06/2024

افسوسناک خبر کلی کربلا میں ہر طرف مورچہ بندی ہی نظر آتے ہیں.

#پشین (رپورٹ بلوچستان اپڈیٹس) مورچہ بندی جیسے ناصور سے لوگ پریشان ہیں، تقریباً چھ مدارس کو تو چھٹی دی ہے، حلات خراب ہونے کی وجہ سے ساری کربلا میں مورچہ بندی نظر آتے ہیں جیسے کہ خدا نخواستہ بڑا جنگ ہونے والا ہے اور ہم اپیل کرتے ہیں پشین امن کمیٹی ،علماء کرام، انتظامیہ ،سیاسی شخصیات ہو یا ہماری ایم پی اے صاحبان ہو اس جنگ بندی کو جلد سے جلد قابوں کریں ورنہ میرے سوچ کے مطابق یہ جنگ صرف کلی کربلا تک محدود نہیں ہوگا، کل اس جنگ کی اثرات ہمارے گھروں تک بھی پہنچ سکتے ہیں تو خدارا اس جنگ بندی کے لیے آواز اٹھائے اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پوسٹ لوگوں تک پہنچ جائے اور لوگ اس جنگ بندی کے لیے نکلے، اللّٰہ پاک خیر فرمائیں۔

کچلاک مقامی مسجد میں ہندو فیملی نے اسلام قبول کر لیا.
31/05/2024

کچلاک مقامی مسجد میں ہندو فیملی نے اسلام قبول کر لیا.

ڈی او پشین زمان ترین کو مختلف وجوہات کے بنا پر معطل کر دیا نوٹیفکیشن جاری۔
31/05/2024

ڈی او پشین زمان ترین کو مختلف وجوہات کے بنا پر معطل کر دیا نوٹیفکیشن جاری۔

31/05/2024

مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور پینشن میں خاطر خواہ اصافہ کیا جائے ۔۔۔
بلوچستان اپڈیٹس

31/05/2024

ہمیں بحیثیت مسلمان
اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے جو فلسطین میں ہے ان کے لیے کوکہ کولا اور پیپسی جیسے کمپنیاں جو ا س ر ا ئی ل براہ راست اس کو چلاتے ہیں اسے بائکاٹ کر سکتے ہیں یا نہیں یہ فیصلہ ہر مسلمان کے ایمان پر منحصر ہے.

Address

Pishin

Telephone

+923353191011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Updates:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Pishin

Show All