
28/01/2025
پشین ڈسٹر کٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ انڈر 19 کے باصلاحیت کھلاڑی اور فیوچر اسٹار اسد اللہ خان ولد نبی داد اج کراچی کے لیے روانہ ہو گئے کل سے وہ نیشنل ہائی پروفارمنس سینٹر کراچی میں پاکستان کرکٹ بورڈ پانچھ ویں پروگرام کو جوائن کرینگے یاد رہے کہ اسد اللہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پشین کے نائب قاصد نبی داد کے بیٹے ہے اور باصلاحیت لفٹ آرم سپنر ہے اسد اللہ کے والد نے پشین ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی کونسل کے تمام ممبران کا ، کوئٹہ ریجن کے صدر مراد اسماعیل اور سیکرٹری حاجی مالک کا شکریہ ادا کیا ہے
Pishin Student Power
VoP Pishin