Toba kakari teze media

Toba kakari teze media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Toba kakari teze media, Media/News Company, killav, Pishin.

20/12/2024

ڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے
مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھیں کہ آپ کام کیا کرتے ہیں
اگر غریب مزدور یا بےروزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دوائیاں لکھنے سے پرہیز کریں۔ شکریہ

18/12/2024

کوئٹہ /پشتون آباد گلی نمبر 18 میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ
2 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، زرائع

آج پشاور میں مرکزی لیڈرشپ شیخ وقاص اکرم اور شبلی فراز کی تقریب کے بعد شہید احمد ولی کے والد صاحب اور ان کے بھائی سے ملاق...
16/12/2024

آج پشاور میں مرکزی لیڈرشپ شیخ وقاص اکرم اور شبلی فراز کی تقریب کے بعد شہید احمد ولی کے والد صاحب اور ان کے بھائی سے ملاقات اور عہد کیا کہ پارٹی شہید کی قربانی کو رائیگا جانے نہیں دے گی پارٹی لیڈرشپ کا شہید خاندان کو تنہا نہ چھوڑنے کا عہد کیا۔. یاد ریے پارٹی نے شہید خاندان کے ساتھ مالی تعاون کا اپنا کیا گیا وعدہ پورا کیا
ایک کروڑ کا چک شہید کے والد محترم کو دے دیا گیا ہے

اج پشاور میں مرکزی لیڈرشپ شیخ وقاص اکرم اور شبلی فراز کی تقریب کے بعد شہید احمد ولی کے والد صاحب اور ان کے بھائی سے ملاق...
15/12/2024

اج پشاور میں مرکزی لیڈرشپ شیخ وقاص اکرم اور شبلی فراز کی تقریب کے بعد شہید احمد ولی کے والد صاحب اور ان کے بھائی سے ملاقات اور عہد کیا کہ پارٹی شہید کی قربانی کو رائیگا جانے نہیں دے گی پارٹی لیڈرشپ کا شہید خاندان کو تنہا نہ چھوڑنے کا عہد اس ملاقات میں صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ اور سابق ضلعی جنرل سیکٹری اسماعیل خان کاکڑ بھی موجود تھے

ء

15/12/2024
15/12/2024

چینی کی قیمت میں 15روپیہ کمی

12/12/2024

توبہ کاکڑی میں بجلی کی طویل بندش واپڈا دن میں صرف ایک گھنٹہ بجلی فراہم کرتا ہے عوام سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اعلیٰ حکام نوٹس لے

12/12/2024

‏*40 تا 60 سال کے لوگوں کے لیے نصیحت*

نصیحت ان لوگوں کو کرتا ہںوں جو 40، 50، 60 سال یا اس سے اوپر کی عمر کو پہنچ چکے ہیں ، حتی کہ 80 سال کی عمر تک بھی !
اللہ آپ کو فرمانبرداری، صحت، اور عافیت عطا فرمائے۔

1. *پہلی نصیحت:*
ہر سال حجامہ کروائیں ، چاہںے آپ بیمار نہ ہںوں یا کوئی مرض نہ ہںو ۔

2. *دوسری نصیحت:*
ہمیشہ پانی پیئیں ، چاہںے پیاس نہ لگے ۔ بہت سی صحت کے مسائل جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا ہںوتے ہیں ۔

3. *تیسری نصیحت:*
جسمانی سرگرمی کریں ، چاہںے آپ مصروف ہںوں ۔ اپنے جسم کو حرکت دیں ، چاہںے وہ صرف چلنا ہںو یا تیراکی کرنا ہںو ۔

4. *چوتھی نصیحت:*
کھانے میں کمی کریں ۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا،
*"آدمی کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی کمر کو سیدھا رکھ سکیں۔"*
زیادہ کھانے سے پرہیز کریں؛ اس میں کوئی بھلائی نہیں ہںے ۔

5. *پانچویں نصیحت:*
جتنا ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ ضرورت نہ ہںو ۔ اپنے مقامات تک پیدل چل کر جائیں ، جیسے مسجد ، دکان ، یا کسی سے ملنے ۔

6. *چھٹی نصیحت:*
غصے کو پیچھے چھوڑ دیں ...
غصہ اور فکر آپ کی صحت کو ختم کرتے ہیں اور آپ کی روح کو کمزور کرتے ہیں ۔
اپنے آپ کو ایسے لوگوں کے ساتھ رکھیں جو آپ کو سکون دیتے ہیں۔

7. *ساتویں نصیحت:*
جیسا کہ کہا جاتا ہںے ، "اپنے پیسے کو دھوپ میں رکھو اور خود سایہ میں بیٹھو۔" یعنی حتیٰ الوسع پیسے کو استعمال میں لائیں اور سہولیات حاصل کریں یہ نہیں کہ پیسے بچائیں اور خود مشقت اٹھائیں ۔ اپنے آپ کو یا اپنے ارد گرد کے لوگوں کو محروم نہ رکھیں ، پیسہ زندگی کو سہارا دینے کے لیے ہںے ، خود زندگی نہیں ہںے ۔

8. *آٹھویں نصیحت:*
اپنی روح کو کسی کے لیے ، کسی ایسی چیز کے لیے جسے آپ حاصل نہیں کر سکتے ، یا کسی ایسی چیز کے لیے جو آپ حاصل نہیں کر سکے ، افسوس میں نہ ڈوبنے دیں ۔ اسے بھول جائیں —
اگر یہ آپ کے لیے مقدر ہںوتا ، تو یہ آپ کے پاس آ جاتا ۔

9. *نویں نصیحت:*
عاجزی اختیار کریں ، کیونکہ دولت ، مرتبہ ، طاقت ، اور اثر و رسوخ سب غرور کے ساتھ زوال پذیر ہںو جاتے ہیں ۔ عاجزی آپ کو لوگوں کے قریب لاتی ہںے اور اللہ کے ہاں آپ کے مقام کو بلند کرتی ہںے ۔

10. *دسویں نصیحت:*
اگر آپ کے بال سفید ہںو گئے ہیں ، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہںو گئی ہںے ۔ یہ ایک نشانی ہںے کہ زندگی کا بہترین حصہ ابھی شروع ہںو رہا ہںے ۔
پر امید رہیں ، اللہ کی یاد کے ساتھ جئیں ، سفر کریں ، اور حلال طریقوں سے لطف اندوز ہںوں ۔

**آخری اور سب سے اہم نصیحت:**
کبھی بھی نماز نہ چھوڑیں ، یہ آپ کے جیتنے کا کارڈ ہںے اس زندگی میں اور اس دن میں جب نہ دولت کام آئے گی اور نہ اولاد ۔

اگر آپ کو یہ مفید لگے ، تو اسے پھیلائیں ، اور دوسروں کو محروم نہ کریں جو اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں !!!
*حضور خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ " لوگوں میں سب سے بہترین وہ ہے جو لوگوں کے لیے نفع بخش اور فائدہ مند ہو "* !!!
اس لیے دوسروں کیلئے ہر طرح نفع مند ثابت ہوں !!!!

08/12/2024
06/12/2024

مغوی بچہ مصور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی خبروں میں کوئ صداقت نہیں ہے، عوام الناس غلط اور بے بنیاد خبر نہ پھیلائے، متاثرہ خاندان

Address

Killav
Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toba kakari teze media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share