Daily Awaz Times Pishin

Daily Awaz Times Pishin Pishin, Balochistan, Pakistan

بلوچستان کے ضلع خضدارمیں 186سکولز بند ہونے کاانکشاف
09/06/2023

بلوچستان کے ضلع خضدارمیں 186سکولز بند ہونے کاانکشاف

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) بلوچستان کے ضلع خضدارمیں 186سکولز بند ہونے کاانکشاف ہواہے، اس بات کاانکشاف جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے اسمب...

07/06/2023

#پشین تا یارو روڈ کرپشن ۔کمیشن اور پرسنٹیج کی عجب غضب کی کہانی
گزشتہ کئی سال سے روڈ پر کام جاری ہے روڈ تیسرا بار بن رہاہے۔
میرے خیال سے صوبائی حکومت نے پشین تایارو روڈ ٹیھکدار کو دس سال کیلے ٹھیکے پر دیا ہے
ضلع پشین میں کرپشن ۔ کیمشن اور پرسنٹیج کا بازار گرم ہے ضلع پشین کے منتخب نمائندوں ممبر قومی اسمبلی اور
ممبران صوبائی اسمبلی کے خاموش تماشائی کے کردار نے
ان سب کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ؟ کھڑے کردئیے
ضلع پشین کے قبائلی عمائدین ۔ پشین قومی جرگہ سمیت لاپرواہ اور غافل عوام بھی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر آپنے محسینوں کے خلاف آوازاٹھانے سے قاصر ہے
ہم اہلیان پشین وزیراعلی بلوچستان ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان نیب ۔ اینٹی کرپشن اور احتساب کے تمام اداروں سے پرزور اپیل کرتے ہیں پشین تایارو روڈ کی کرپشن اور کمیشن کا پوری طور پر نوٹس لیاجائے کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے ورنہ اہلیان پشین پشین تایارو روڈ بلاک کرکے سخت احجاج کریں گے

قبائلی سماجی سیاسی رہنماء جہانگیر خان ترین نے کہاں کہ پشین سے کوئٹہ اور دوسرے علاقوں کے لئے سفر کرنے والے 2D کار سروس او...
02/06/2023

قبائلی سماجی سیاسی رہنماء جہانگیر خان ترین نے کہاں کہ پشین سے کوئٹہ اور دوسرے علاقوں کے لئے سفر کرنے والے 2D کار سروس اور دیگر ٹرانسپورٹ کے ڈرائیورز اپنے من مانی کا کرایہ وصول کرتے ھیں حالانکہ پیٹرولیم مصنوعات میں کافی زیادہ کمی ہوئی ہے تو بالا حکام ان ڈرائیورز کو اپنے من مانی کرنے سے روکے نہیں تو یہ لوٹ مار جاری رہے گا اور اس کا شکار صرف ہماری غریب عوام ہی ہوگی۔اور کب تک ہم ایسے ہاتھ پہ ہاتھ رکھ تماشائی بنتے رہیں گےاور ان معافیہ لوگوں کے شکار بنتے رہیں گے۔ہمیں ہر طرح سے ان کو اپنے قابو میں لانا ہوگا نہیں تو یہ خود کبھی لوگوں پر ترس خدا نہیں ہوں گے ۔لہذا ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی جاتی ہیں کہ ان کو روک تھام کیلئے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

کوئٹہ، سابق وزیراعلیٰ‌پنجاب عثمان بزدار بھی پی ٹی آئی سے مستعفی ہوگئے 👇👇
02/06/2023

کوئٹہ، سابق وزیراعلیٰ‌پنجاب عثمان بزدار بھی پی ٹی آئی سے مستعفی ہوگئے 👇👇

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/عبدالماجدرند)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی پی ٹی آئی سے مستعفی ہوگئے، کوئٹہ پریس کلب میں‌پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراع...

 #اطـــــــلاع عام🛑                         ایرانی پیٹرول کی قیمت 𝟭𝟱𝟬 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے لــــــٰہذا اگر کوئی...
31/05/2023

#اطـــــــلاع عام🛑
ایرانی پیٹرول کی قیمت 𝟭𝟱𝟬 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے لــــــٰہذا اگر کوئی پمپ والا اس سے زیادہ قیمت پر فرخت کرنے کی کوشش کریں تو فوراً اُن کی ویڈیو بنا کر ســـوشل میڈیا پر وائرل کریں اور ساتھ ہی فوری طور متعلقہ ڈپٹی کمشـــــنر آفس کو آگاہ کریں•

DEPUTY COMMISSIONER AWARAN 0856-511606 511062
DEPUTY COMMISSIONER BARKHAN 0829-668400 668350
DEPUTY COMMISSIONER BOLAN (KACHHI) 0832-415428 415477
DEPUTY COMMISSIONER CHAGAI 0825-211109 211589
DEPUTY COMMISSIONER DERA BUGTI 0835-410234 410378
420219
DEPUTY COMMISSIONER GAWDAR 0864-210027 211362
DEPUTY COMMISSIONER HARNAI 0833-520500 520201
DEPUTY COMMISSIONER JAFFARABAD 0838-510700 510703
DEPUTY COMMISSIONER JHALL MAGSI 0837-430141 430147
DEPUTY COMMISSIONER KILLA ABDULLAH 0826-920041 920042
DEPUTY COMMISSIONER KILLA SAIFULLAH 0823-610552 610430
DEPUTY COMMISSIONER KALAT 0844-210407 210579
DEPUTY COMMISSIONER KOHLU 0829-667302 667306
DEPUTY COMMISSIONER KHUZDAR 0848-412633 412877
DEPUTY COMMISSIONER KHARAN 0847-510675 510345
DEPUTY COMMISSIONER KECH/TURBAT 0852-411282 411250
DEPUTY COMMISSIONER LORALAI 0824-410981 410983
DEPUTY COMMISSIONER LESBELA 0853-610251 610252
610534
DEPUTY COMMISSIONER MASTUNG 0843-895400 895408
DEPUTY COMMISSIONER MUSAKHAIL 0828-611103 611127
DEPUTY COMMISSIONER NASIRABAD 0838-710661 710730
710040
DEPUTY COMMISSIONER NUSHKI 0825-872304 872453
DEPUTY COMMISSIONER PISHIN 0826-420200 420806
DEPUTY COMMISSIONER PANJGUR 0855-642242 642301
DEPUTY COMMISSIONER QUETTA 9201406
9201679 9202193
DEPUTY COMMISSIONER SIBI 0833-9230223 9230122
DEPUTY COMMISSIONER SHERANI 0822-412207 414372
DEPUTY COMMISSIONER WASHUK 0847-520030 520028
DEPUTY COMMISSIONER ZHOB 0822-412400 413388
413700
DEPUTY COMMISSIONER ZIARAT 0833 920040.

اپنے خیرات زکوۃ عطیات دیجئے
30/05/2023

اپنے خیرات زکوۃ عطیات دیجئے

جمیعت علماء اسلام ضلع پشین یونین کونسل43 کے چرمین سید محمد ادریس اغا ڈی آر او کے ساتھ ضلعی کونسل چرمین شپ کیلئے اقلیتی م...
27/05/2023

جمیعت علماء اسلام ضلع پشین یونین کونسل43 کے چرمین سید محمد ادریس اغا ڈی آر او کے ساتھ ضلعی کونسل چرمین شپ کیلئے اقلیتی مخصوص نشست پرمیش وری کنول کی کاغذات جمع کرائے گئے ہیں

پہلا آل علاقائی فٹبال ٹورنامنٹ یارو پشین کے اختتامی میچ بروز جمعہ 19/05/2023 کو شاندار فائنل میچ پرنس فٹبال کلب یارو اور...
17/05/2023

پہلا آل علاقائی فٹبال ٹورنامنٹ یارو پشین کے اختتامی میچ بروز جمعہ 19/05/2023 کو شاندار فائنل میچ پرنس فٹبال کلب یارو اور زاہد اکیڈمی گلستان قعلہ عبداللہ کے درمیان یارو گراونڈ پر کھلا جائگا
جس کا عوامی خدمت گاریونین کونسل تورہ غنڈی چرمین ھونگئے تمام شائقین سے شرکت کرنے کی اپیل کی جاتی ہیں

🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏
13/05/2023

🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏 🙏

ڈاکٹر سلطان موسی خیل کا شمار پشین کے ان قابل ذکر ڈی ایچ او ز میں ہوتا ہے کہ جہنوں نے ضلع پشین کی سب سے زیادہ خدمت کی ہے ...
30/04/2023

ڈاکٹر سلطان موسی خیل کا شمار پشین کے ان قابل ذکر ڈی ایچ او ز میں ہوتا ہے کہ جہنوں نے ضلع پشین کی سب سے زیادہ خدمت کی ہے ڈی ایچ او ایک ایماندار اور اصول پرست آفیسر ہے۔ڈاکٹرصاحب کی دن رات کی محنت کے بدولت ہی پشین کے بنیادی مرکز صحت فعال اور ہرقسم کے سہولیات سے مالامال ہے ضلع پشین کے تمام بنداور غیر فعال سینٹروں کو فعال کرنااوران کوہر قسم کی ضروری ادویات فراہم کرتا ڈاکٹر صاحب کا قابل فخر کارنامہ ہے ڈاکٹر سلطان صاحب کے ان خدمات کو دیکھتے ہوۓ آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ڈاکٹر صاحب کومکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔
منجانب: سید محیب اللہ جونیئرکلرک وضلعی فناس سیکرٹری آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن

اسلام آباد، پارلیمنٹ ہاوس میں‌عجیب جانور داخل ہوگیا، تصویر جاری 👇👇
18/04/2023

اسلام آباد، پارلیمنٹ ہاوس میں‌عجیب جانور داخل ہوگیا، تصویر جاری 👇👇

اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز) پارلیمنٹ ہاوس میں‌عجیب جانور داخل ہوگیا، تصویر جاری کردی گئی تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں‌عجیب جانور داخل ہوگیا، تصویر جاری ک...

*کوئٹہ پشتون آباد پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ 1 ڈاکو ہلاک 2 زخمی حالت میں گرفتار* 👇
17/04/2023

*کوئٹہ پشتون آباد پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ 1 ڈاکو ہلاک 2 زخمی حالت میں گرفتار* 👇

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/سردار حمید)تفصیلات کے مطابق پشتون آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں، جوابی فائرنگ سے 1 پولیس اہلکار بھی ز....

https://bit.ly/3KDrM1z
15/04/2023

https://bit.ly/3KDrM1z

راولپنڈی (روزنامہ آواز ٹائمز) آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزنےا خفیہ اطلاعات پر آپریشن کی ہے، فائرنگ کے تبادلہ میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں،...

*وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے،ترجمان اسلام آباد پولیس*مولانا عبدالشکور میریٹ سے سی...
15/04/2023

*وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے،ترجمان اسلام آباد پولیس*
مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے،ترجمان اسلام آباد پولیس
ہائی لکس ریوو جس میں پانچ آدمی سوار تھے نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری،ترجمان اسلام آباد پولیس
مولانا عبدالشکور کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیایکن وہ جانبر نہ ہوسکے،ترجمان اسلام آباد پولیس
پولیس کے سینئر افسران موقع پر موجود ہیں،ترجمان اسلام آباد پولیس
گاڑی اور سوار افراد کو پولیس حراست میں کے لیا گیا ہے،ترجمان اسلام آباد پولیس.

https://bit.ly/3zX3lHr
14/04/2023

https://bit.ly/3zX3lHr

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) کوئٹہ کے علاقے نواں‌کلی میں‌موٹرسائیکل چور رنگیں‌ہاتھوں‌گرفتار کرلیا، تصویر جاری بھی جاری کردی گئی، تفصیلات کے مطابق نواں‌کلی میں‌مو...

https://bit.ly/3zw4KEK
05/04/2023

https://bit.ly/3zw4KEK

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک عابد کاکڑ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کمیشن میں دائر کردہ ریفرنس کے...

https://bit.ly/3nHL4va
02/04/2023

https://bit.ly/3nHL4va

ژوب+ ڈیرہ اسماعیل خان+ شیرانی (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/اسد خان کاکڑ) ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر گزشتہ شب لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاڑیوں پر پہاڑ کے پتھر گرنے سے کئی افراد زخم....

30/03/2023

ملک کی ہرقسم خبروں، آرٹیکلز، کاروبار، کھیل، صحت، تعلیم، ٹیکنالوجی، سیاست اور ہرشہر کی خبروں کیلئے ابھی سبسکرائب کریں
www.awaztimes.com.pk

https://bit.ly/40JhiEf
29/03/2023

https://bit.ly/40JhiEf

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں‌جہاں سہولیات وقتافوقتا ناپید ہوتے جارہے ہیں‌وہاں‌آئے روز مسائل میں‌مسلسل اضافہ بھی ہوتا جارہا ہے، بارش ہو....

https://bit.ly/3naHrO3
22/03/2023

https://bit.ly/3naHrO3

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی کے ماموں‌حاجی بازمحمد آقا، اچکزئی ، کاکوزئی انتقال کرگئے ، وہ حاجی نظرگل اچکزئی...

جمیعت علماء اسلام ضلع پشین سکرٹری اطلاعات ملک بازمحمد کاکڑ برائٹ شوز شاپ کا افتتاح کر رہے ہیں موقع پر انجمن تاجران دکاند...
11/03/2023

جمیعت علماء اسلام ضلع پشین سکرٹری اطلاعات ملک بازمحمد کاکڑ برائٹ شوز شاپ کا افتتاح کر رہے ہیں موقع پر انجمن تاجران دکانداران ضلع پشین صدر نصیب اللہ کلیوال ودیگر بھی موجود تھے

پشین کلی تراٹہ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی تراٹہ شرقی یونٹس علاقائی کانفرنس سے پشتونخوا میپ صوبائی سنئیر نائب صدر مجید ...
19/02/2023

پشین کلی تراٹہ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی تراٹہ شرقی یونٹس علاقائی کانفرنس سے پشتونخوا میپ صوبائی سنئیر نائب صدر مجید خان اچکزئی صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سردار امجد خان ترین صوبائی سکرٹری سید شراف اغا سابق ممبر صوبائی اسمبلی سید لیاقت اغا ضلعی ایگزیکٹو عبدالحق ابداد ضلعی سکرٹری علی محمد کلیوال ودیگر پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں

ال بلوچستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع پشین چرمین حاجی نصراللہ خان کاکڑ جنرل سکرٹری حاجی روح اللہ نائب صدر حاجی محمد نسیم ڈپ...
16/02/2023

ال بلوچستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع پشین چرمین حاجی نصراللہ خان کاکڑ جنرل سکرٹری حاجی روح اللہ نائب صدر حاجی محمد نسیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی ولی جان سکرٹری اطلاعات شوکت خان کاکڑ پشین کلی تراٹہ میں المظفر میڈیکل سٹور کا افتتاح کر رہے ہیں موقع پر پشین کے معروف ڈاکٹر سید طاہر شاہ نوجوان ایکشن کمیٹی باغ برشور چرمین ہاشم خان کاکڑ جنرل سکرٹری نعیم خان ودیگر افراد موجود تھے

ڈویژن فارسٹ افسر اجمل خان کاکڑ  کنزیوٹڑ فارسٹ آفیسر نیاز خان کاکڑ نے سکرٹری لاء صبور خان کاکڑ کو زرغون سٹیٹ فارسٹ کا تفص...
11/02/2023

ڈویژن فارسٹ افسر اجمل خان کاکڑ کنزیوٹڑ فارسٹ آفیسر نیاز خان کاکڑ نے سکرٹری لاء صبور خان کاکڑ کو زرغون سٹیٹ فارسٹ کا تفصیلی دورہ کرایا اور موقع پر عوام سے ملاقات کیا اور ان کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا سکرٹری نے اطمینان کراتے ھوے کہاں کہ عوام کی حق اور ان کے مسائل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا

10/02/2023
05/02/2023

5فروری یوم کشمیر ڈے مناسبت سے خصوصی انٹرویو ڈپٹی کمشنر پشین ڈاکٹر یاسر خان بازئی اسسٹنٹ کمشنر پشین بہادر خان کاکڑ اسسٹنٹ کمشنر حرمزئی نجیب اللہ کاکڑ ایجوکیشن آفیسر عبدالواسع کاکڑ پاکستان مسلم لیگ نون ضلع صدر سعداللہ ترین جنرل سکرٹری علی اللہ کاکڑ وزیر اعلی بلوچستان کوارڈینیٹر نور خان ترین ودیگر کا سنے احوال پشین پر

پشین: ملک بھر کی طرح ضلع پشین میں بھی یوم کشمیرقومی جوش جزبے کے ساتھ منایا گیا۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کی مناسبت...
05/02/2023

پشین: ملک بھر کی طرح ضلع پشین میں بھی یوم کشمیرقومی جوش جزبے کے ساتھ منایا گیا۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس سے ایک ریلی ڈپٹی کمشنر یاسر خان بازئی کی سربراہی میں نکالی گئی، ریلی میں وزیراعلی بلوچستان کے کوآرڈینیٹر نورخان ترین ایڈوکیٹ، اے ڈی سی اشرف الدین ترین، اسسٹنٹ کمشنر پشین بہادر خان کاکڑ اسسٹنٹ کمشنر برشور اسسٹنٹ کمشنر حرمزئی نجیب اللہ سپورٹس آفیسر محمد ابراہیم کاکڑ بی ایند ار ایکسن بلڈنگ بلال خان ایجوکیشن آفیسر عبدالواسع کاکڑ چیف آفیسر منظور ڈی ایس پی دولت خان سمیت تمام محکموں کے سربراہان سیاسی و سماجی عمائدین، صحافیوں اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی ریلی مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے واپس ڈپٹی کمشنر آفس پر اختتام پزیر ہوئی،

پشین کلی تراٹہ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی چئیرمین محمود خان اچکزئی نواب ایاز خان جوگیزئی روف لالا سابق ممبر ص...
04/02/2023

پشین کلی تراٹہ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی چئیرمین محمود خان اچکزئی نواب ایاز خان جوگیزئی روف لالا سابق ممبر صوبائی اسمبلی سید لیاقت اغا عبدالحق ابدال علی محمد کلیوال شمولیتی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَلسبیلہ ۔۔بدقسمت بس حادثے میں کلی کالج کالونی پشین کے نوجوان حافظ عزیز الله ب...
02/02/2023

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لسبیلہ ۔۔بدقسمت بس حادثے میں کلی کالج کالونی پشین کے نوجوان حافظ عزیز الله بھی شھید ھو گئے
مرحوم جمعت علماء سلام کلی کالج کالونی کونسلر حاجی حزب اللہ کے صاحبزادے, ایڈوکیٹ رفیع اللہ, نجیب اللہ, کے بھائی محیب اللہ اور لالا کا بھتجہ تھا,,,,,,,
نماز جنازہ اور تدفین ساڑھے30۔3 بجے پرانا قبرستان
پشین میں ھوگی

پشین کیلئے اعزاز محمد آصف خان علیزئی کو سب انسپکٹر سے انسپکٹر B-16 کے عہدے پر ترقی دی گئی پریس کلب پشین صحافی برادری  کی...
18/01/2023

پشین کیلئے اعزاز
محمد آصف خان علیزئی کو سب انسپکٹر سے انسپکٹر B-16 کے عہدے پر ترقی دی گئی پریس کلب پشین صحافی برادری کی جانب سے ان کو اور ان کے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ."افسوسناک خبر"
26/12/2022

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.
"افسوسناک خبر"

پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ملازم زین اللہ شہید کردیا
01/11/2022

پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ملازم زین اللہ شہید کردیا

حملہ آوروں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے پولیس ہیڈ کانسٹیبل محمد ہاشم کاکڑ کی نماز جنازہ پولیس لائن پشین میں سرکاری اعزاز ک...
25/10/2022

حملہ آوروں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے پولیس ہیڈ کانسٹیبل محمد ہاشم کاکڑ کی نماز جنازہ پولیس لائن پشین میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی ، نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر یاسر خان بازئی سمیت دیگر آفیسران نے شرکت کی
پشین/شہید ہیڈ کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا

پشین ، پولیو مہم کے دوران حملہ آوروں کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پشین ، نماز جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ ادا ، ڈپٹی کمشنر اور ایس پی سمیت دیگر آفیسران کی شرکت

پشین، شہید ہیڈ کانسٹیبل کو چار گولیا لگی تھیں ، ڈپٹی کمشنر

پشین ، ملزمان کیخلاف سرچ آپریشن جاری ہے ، ڈی سی ڈاکٹر یاسر بازئی

دعا صحت کی اپیل
02/10/2022

دعا صحت کی اپیل

Address

Pishin
86700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awaz Times Pishin:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Pishin

Show All

You may also like