PTI Tehsil Pishin

PTI Tehsil Pishin غلامی نامنظور

عمران خان لوگوں کے دلوں ♥️❤️ میں رہتا ہےبلوچستان ، پشین کلی بالاوڑی میں  شادی۔ دونوں دلھا کو اسپیشل آرڈر پر بنائے گئے ہا...
16/10/2023

عمران خان لوگوں کے دلوں ♥️❤️ میں رہتا ہےبلوچستان ، پشین کلی بالاوڑی میں شادی۔
دونوں دلھا کو اسپیشل آرڈر پر بنائے گئے ہار پہنایا گیا۔ ہاروں میں چیئرمین عمران خان صاحب کا تصویر بنایا گیا تھا۔ عمران خان کی محبت لوگوں کی دلوں میں بس چکی ہے اب چایے کتنے ہی پریس کانفرنس کیوں نہ ہو عمران خان لوگوں کے دلوں سے اترنے والا نہیں

Mr. Fixer Zaka Ashraf came to fix Pakistan's match with India🖕🖕
14/10/2023

Mr. Fixer Zaka Ashraf came to fix Pakistan's match with India🖕🖕

عمران خان کی 71 ویں سالگرہ کے حوالے سے کلی منزکی یونٹ  کے صدر شرافت علی جنرل  سیکرٹری عالم آغا اور تمام یونٹ  کے ممبران ...
05/10/2023

عمران خان کی 71 ویں سالگرہ کے حوالے سے کلی منزکی یونٹ کے صدر شرافت علی جنرل سیکرٹری عالم آغا اور تمام یونٹ کے ممبران نے شاندار پروگرام کیا

05/10/2023

عمران خان کی 71 ویں سالگرہ کے حوالے سے کلی منزکی یونٹ کے صدر شرافت علی جنرل سیکرٹری عالم آغا اور تمام یونٹ کے ممبران نے شاندار پروگرام کیا

04/10/2023

کلی منزکی یونٹ جنرل سیکریٹری عالم اغا

PEOPLE WITH POOR😦CHARACTER 😔WILL PUT YOU DOWN, 🧎DON'T LET THEM.🏃🏻
01/10/2023

PEOPLE WITH POOR😦
CHARACTER 😔
WILL PUT YOU DOWN, 🧎
DON'T LET THEM.🏃🏻

29/09/2023
انشاءاللہ بروز جمعہ 29 تاریخ کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل پشین کلی غرشینان یونٹ کے شاندار شمولیتی پروگرام ہے تمام کارکنو...
27/09/2023

انشاءاللہ بروز جمعہ 29 تاریخ کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل پشین کلی غرشینان یونٹ کے شاندار شمولیتی پروگرام ہے تمام کارکنوں سے گزارش ہے کے فیکس 4 بجے ضلعی سیکریٹریٹ پہنچ جائے شکریہ
صدر صلاح الدین خان

08/09/2023

‏مولوی فضل نے آج نیا پنتھرا کھیلا ہے کہتا ہے ہم عدم اعتماد کے خلاف تھے پی پی پی نے ہمیں مروا دیا آج عمران خان ہیرو بن چکا ہے
‏یہ وہی اسلام کا بیوپاری مولوی ہے جو 2019 میں دھرنا لے کرآگیا تھا جو بعد ازاں معلوم ہوا باجوہ سپانسرڈ تھا یہ وہی دین فروش شخص ہے جس نے دھمکی دی تھی اگر عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو انارکی پھیلے گی دھنگا ہوگا فساد ہوگا پھر ہم سے پیچھے ہٹنے کی امید نہ رکھی جائے یہ وہی مذہبی جگادری ہے جس نے عدم اعتماد کے بعد حکومت میں سب سے زیادہ اور اہم وزارتیں لیں یہ وہی ملا فساد فی الارض ہے جو کہتا رہا خزاں جائے بہار بیشک آئے ناں آئے پھر معلوم ہوا دراصل بہار چلی گئی اور تاحد نظر اب خزاں ہی خزاں ہے
‏ایسے دین فروش جو مذہب کا لبادہ اوڑھے دولت کے حصول میں اقتدار کے نشے میں اپنا سب بیچ چکے انشاءلله دیکھیں گے کہ اب اس قوم کا ہیرو عمران خان ان مذہبی جگادریوں کے سیاسی ٹھیلے الٹے گا

کراچی پولیس کی تشدد سے میرنعمت اللہ شیرانی شہیدخاندانی ذرائع کے مطابق نعمت اللہ شیرانی کراچی روزگار کیلئے گئے تھے کراچی ...
01/09/2023

کراچی پولیس کی تشدد سے میرنعمت اللہ شیرانی شہید

خاندانی ذرائع کے مطابق نعمت اللہ شیرانی کراچی روزگار کیلئے گئے تھے کراچی پہنچتے ہی پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔ اور اِن پر الزام لگایا کہ اِن سے منشیات برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے رشوت طلب کی رشوت کا بندوبست نہ ہونے پر پولیس نے تشدد کیا ہے جس سے وہ شہید ہوگئے۔ اب پولیس نے ایک اور الزام لگایا ہے کہ میر نعمت اللہ شیرانی نے خودکشی کی ہے۔ جو سراسر جھوٹ ہے۔
پاکستان تحریک انصاف پشین کی جانب سے پر زور مطالبہ کیا جاتا ھے کہ نعمت اللہ شیرانی کو انصاف دی جائے کیونکہ ان کا قصور یہ تھا کہ کراچی کے پولیس نے رشوت مانگا اور اس نے رشوت دینے سے انکار کردیا یہ ان کا قصور ھے حکومت سے اپیل ھے کہ ان درندے پولیس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے
نعمت اللہ شیرانی کا تعلق بلوچستان کے علاقے ضلع پشین سے ہے۔

پاکستان تحریک انصاف پشین ❤️😢

پی ٹی آئی ضلع پشین اور تمام تحصیل سید جعفر علی آغا کی قیادت پر فخر کرتے ہے Agha Jaffar -PTI
30/08/2023

پی ٹی آئی ضلع پشین اور تمام تحصیل سید جعفر علی آغا کی قیادت پر فخر کرتے ہے
Agha Jaffar -PTI

28/08/2023

پاکستان تحریک انصاف تحصیل پشین کے نائب صدر اسد آغا کا چئیرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے فضا میں پارٹی کا جھنڈا بلند کررھا ھے ❤️🇧🇫👍🤲

تحصیل پشین
سوشل میڈیا ایکٹویسٹ
نقیب اللہ وصال🇧🇫

27/08/2023

پاکستان تحریک انصاف پشین کے ایک مخلص ٹائیگر ہدایت آغا نے آج
چیئرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے پارٹی پرچم فضا میں بلند کردیا 👍🇧🇫❤️

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

آج پاکستان تحریک انصاف پشین کے ڈپٹی آرگنائزر ڈاکٹر زین العابدین تحصیل پشین صدر صلاح الدین خان فاروق شاہ کھرل تحصیل پشین ...
21/08/2023

آج پاکستان تحریک انصاف پشین کے ڈپٹی آرگنائزر ڈاکٹر زین العابدین
تحصیل پشین صدر صلاح الدین خان
فاروق شاہ کھرل
تحصیل پشین کے ممبر اسد آغا
آئ ایس ایف جنرل سیکریٹری عجب خان
رحمت خان نے
کلی پیران میں پاکستان تحریک انصاف پشین کے ورکر علی محمد کے بھائ کے وفات پر کلی پیران مسجد میں فاتحہ دی اور دعا کی کہ اللہ مرحوم کی درجات بلند فرمائیں اور گھر والوں کو آللہ صبر دے امین

منظور پشتین کو غائبانہ طاقت کے زریعے ہیرو بنانے کے بعد کے پی کے میں پی ٹی آئی کے مقابلے میں اتارا جائے گا عوام کو اس ڈرا...
19/08/2023

منظور پشتین کو غائبانہ طاقت کے زریعے ہیرو بنانے کے بعد کے پی کے میں پی ٹی آئی کے مقابلے میں اتارا جائے گا عوام کو اس ڈرامے کا معلوم ہونا چاہیے

15/08/2023

‏1992 کے ورلڈ کپ سے عمران خان کا نام نکالنا ایسے ہی ہے جیسے کوئی شناختی کارڈ سے اپنے والد کا نام نکلوا لے۔۔۔

07/08/2023
07/08/2023

یار بہت تعجب کی بات اس شخص کو 2018 پارٹی کے اتیخابات کے وقت پی پی پارٹی سے نکالا تھا ۔یہ بند تھڑوں پر گمنے کے بعد اس کے ساتھ ایک اور شخص آہ کر (پی ٹی آئی ) میں شمولیت کی تھی ۔

‏⁧‫ #پشین‬⁩ ‏آج تحریک انصاف پشین تحصیل پشین ،یوتھ ونگ ،لیبرونگ isf کی جانب سے عمران خان کی ناروا گرفتاری کے خلاف پشین می...
05/08/2023

‏⁧‫ #پشین‬⁩

‏آج تحریک انصاف پشین تحصیل پشین ،یوتھ ونگ ،لیبرونگ isf کی جانب سے عمران خان کی ناروا گرفتاری کے خلاف پشین میں پر امن احتجاج کیا گیا عمران خان سے اظہار یکجہتی اور انصاف کے قتل کے خلاف نعرے بازی کی گئی ۔

31/07/2023

نواز شریف کا توشہ خانہ کے ذریعے ملک کو لوٹنے کا ریکارڈ۔۔۔

28/07/2023الحمد اللہ آج پاکستان تحریک انصاف تحصیل پشین کی ایک سال مکمل ھو گیا جس پر تحصیل پشین کابینہ کی جانب سے ایک  کی...
28/07/2023

28/07/2023
الحمد اللہ
آج پاکستان تحریک انصاف تحصیل پشین کی ایک سال مکمل ھو گیا جس پر تحصیل پشین کابینہ کی جانب سے ایک کیک کاٹا گیا پاکستان تحریک انصاف ضلعی سیکریٹریٹ میں
جس میں تحصیل پشین کے کابینہ نے شرکت کی❤️
شکریہ🇧🇫

 Agha Jaffar -PTI pishin                منزلیں ہمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہیں                  بزدلوں کوتو راستے کا خ...
27/07/2023


Agha Jaffar -PTI pishin
منزلیں ہمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کوتو راستے کا خوف مار دیتا ہے

آج پاکستان تحریک انصاف پشین آرگنائزنگ کمیٹیاور تحصیل پشین یوتھ ونگ اور آئ ایس ایف کی طرف سے آئیندہ الیکشن کیلئے پشین سے ...
25/07/2023

آج
پاکستان تحریک انصاف پشین آرگنائزنگ کمیٹی
اور
تحصیل پشین
یوتھ ونگ
اور آئ ایس ایف
کی طرف سے آئیندہ الیکشن کیلئے پشین سے پارٹی کا کنیڈیٹ کے لیے مشترکہ طور پر
جعفر آغا صاحب کی نام پر سارے متفق ہوئے
اسکے متبادل صلاح الدین خان آئے تھے جس پر صلاح الدین خان
جبار خان بٹے زئی کے لئے with draw ہوگئے جوکہ پھر صلاح الدین خان متبادل پر جبار خان کو رکھ لیا
انشاللہ اس بار جیت پاکستان تحریک انصاف کی ہونگے،
پاکستان تحریک انصاف تحصول پشین سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ❤️

25/07/2023

پاکستان تحریک انصاف پشین کے پی بی 47 کا امیدوار سید جعفر آغا ❤️
ماشاءاللہ

انالله واناالیه راجعون۔۔پاکستان تحریک انصاف تحصیل پشین صدر صلاح الدین خان کے چچا کا بیٹا نظام خان تحویل علالت کے بعد انت...
15/07/2023

انالله واناالیه راجعون۔۔
پاکستان تحریک انصاف تحصیل پشین صدر صلاح الدین خان کے چچا کا بیٹا نظام خان تحویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
وہ مرحوم حاجی بہاؤالدین کا بیٹا
کلیم اللہ بلال احمد کا بھائ
اور علاوالدین کا بھتیجا تھا
اور نماز جنازہ رات 9:30 بجے کچ موڑ کوئیٹہ قبرستان میں ادا کی جائیگی
فاتحہ خوانی نواں کلی کوئٹہ مسجد میں ھوگی

غلامی سے موت بہتر ہے
04/07/2023

غلامی سے موت بہتر ہے

پاکستان تحریک انصاف تحصیل صدر صلاح الدین سنیر رہنما بور محمد سابق ضلعی جنرل سیکریٹری بلال خان بٹےزئ پشین مین چوک جلسہ می...
20/01/2023

پاکستان تحریک انصاف تحصیل صدر صلاح الدین سنیر رہنما بور محمد سابق ضلعی جنرل سیکریٹری بلال خان بٹےزئ پشین مین چوک جلسہ میں

PTI PishinSALAHUDDIN KHANFAROOQ SHAH KIRAL
20/01/2023

PTI Pishin
SALAHUDDIN KHAN
FAROOQ SHAH KIRAL

15/01/2023
پاکستان تحریک انصاف تحصیل پشین کے  صدر صلاح الدین خان اور تحصیل کابینہ کی جانب سے عزیز خان کو خان شہید محلہ وارڈ نمبر 5 ...
11/01/2023

پاکستان تحریک انصاف تحصیل پشین
کے
صدر صلاح الدین خان
اور تحصیل کابینہ کی
جانب سے عزیز خان کو
خان شہید محلہ وارڈ نمبر 5 یونٹ پشین
کے فنانس سیکریٹری منتخب ہونے پر
مبارکباد پیش کرتے ہیں
امید ہے
کہ اپ
پارٹی کو منظم کرنے کیلیے دن رات محنت کر کے
پارٹی کو متحد کرنے کی کوشش کرینگے ۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف پشین
تحصیل پشین صدر
صلاح الدین خان

تحصیل پشین
سوشل میڈیا ایکٹویسٹ
نقیب اللہ وصال
🇧🇫🇵🇰

تحصیل صدر صلاح الدین جنرل سکریٹری جبار خان بٹےزئ اور تمام تحصیل ممبران کے جانب سے پاکستان تحریک انصاف خان شہید یونٹ کو م...
10/01/2023

تحصیل صدر صلاح الدین
جنرل سکریٹری جبار خان بٹےزئ
اور تمام تحصیل ممبران کے جانب سے پاکستان تحریک انصاف خان شہید یونٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہے
Congratulations to all cabinet members

تحریک انصاف پشین کے آرگنائزر سید جعفر آغا نے تحریک انصاف کلی منزکی یونٹ کی کابینہ کا نوٹیفکیشن تحصیل پشین لیڈرشپ کی سفار...
09/01/2023

تحریک انصاف پشین کے آرگنائزر سید جعفر آغا نے تحریک انصاف کلی منزکی یونٹ کی کابینہ کا نوٹیفکیشن تحصیل پشین لیڈرشپ کی سفارش کے مطابق جاری کر دیا شرافت علی یونٹ صدر ، جنرل سیکرٹری عالم خان منتخب تمام نو منتخب اراکین کو مبارک باد اور نیک خواہشات

#پشین

Address

Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tehsil Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Pishin media companies

Show All

You may also like