Bajaur News voice

Bajaur News voice Bajaur Media

تلاش گمشدہ:😭😭😭😭میری زندگی میرے جگر کے ٹکڑے کو ڈھونڈنے میں مدد کریں خدارہ تکلیف کا یہ عالم ہے کہ جان جاتی نہیں اور سانس ل...
13/06/2024

تلاش گمشدہ:
😭😭😭😭میری زندگی میرے جگر کے ٹکڑے کو ڈھونڈنے میں مدد کریں خدارہ تکلیف کا یہ عالم ہے کہ جان جاتی نہیں اور سانس لی نہیں جاتی بس ایک ہی تڑپ ہے ایک بار اپنے معصوم کو سینے سے لگا لو پھر میری جان چلی جائے پرواہ نہیں اللّٰہ تعالیٰ ایسی تکلیف کسی کو بھی نا دے مدد کریں کاش کے اپ لوگ میرے گرتے ہوئے آنسو ابھی دیکھ سکتے جس کی جتنی بھی پہنچ ہے خدارہ وہ وہاں تک میرے معصوم کی آواز کو پہنچائے کل ھشر کے میدان میں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اس کار خیر کا نعموبدل ضرور عطاء فرمائے گا
بروز ہفتہ شام 7 بجے چیز لینے گھر سے نکلا۔۔۔۔۔

03154073004

اظہار الحق نے اسلامیہ یونیورسٹی اف بہاولپور  سے اُردو کی ڈگری مکمل کرلی۔ انہوں نے کہا کہ اس کامیابی کے پیچھے میرے خاندان...
13/06/2024

اظہار الحق نے اسلامیہ یونیورسٹی اف بہاولپور سے اُردو کی ڈگری مکمل کرلی۔ انہوں نے کہا کہ اس کامیابی کے پیچھے میرے خاندان، اساتذہ اور دوستوں کی محبت، حمایت اور دعائیں شامل تھے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اپنے لوگوں کے نام کردی اور اس عزم کے ساتھ کہ میں مستقبل قریب میں اپنی لوگوں کا خدمت کرسکوں ہماری جانب سے بہت بہت مبارک
ازطرف تسبیح اللّہ

ضلع باجوڑ چہارمنگاج چہارمنگ تنکی اور مضافات کے نوجوانوں اور مشران اور دیگر ساتھیوں کیساتھ ملاقات  ملاقات۔ملاقات میں علاق...
12/06/2024

ضلع باجوڑ چہارمنگ
اج چہارمنگ تنکی اور مضافات کے نوجوانوں اور مشران اور دیگر ساتھیوں کیساتھ ملاقات ملاقات۔
ملاقات میں علاقے کی فلاح بہبود اور ترقی کےلئے کام کرنے پر بھی بات چیت ہوئی۔
انشاءاللہ اپنے علاقے کے تمام نوجوانوں نے ایک پروقار تقریب کی اہتمام پر بھی بات چیت ہوئی۔
علاقے کے تمام مشران اور نوجوانوں نے کہا کہ انشاءاللہ ہم تمام مل کر علاقے کے ترقی کےلئے تمام صلاحتیں استعمال کریں گے۔

07/06/2024

مبارک زیب خان نے باجوڑ کے آمن و آمان کیلئے قومی اسمبلی میں بہترین آواز اٹھائی۔
ہمارے جوان بھائی کو کس نے بے دردی سے شہید کردیا۔
نو منتخب ایم این اے مبارک زیب خان کا اسمبلی میں اظہار خیال۔

انسان کوشش کرتاہے کامیابی اللہ دیتا ہے آج ڈور ڈور کمپین کے بعد جب ٹیم ممبر امیدوار میاں حبیب گل کے قیادت میں لویئ سم تھا...
05/06/2024

انسان کوشش کرتاہے کامیابی اللہ دیتا ہے
آج ڈور ڈور کمپین کے بعد جب ٹیم ممبر امیدوار میاں حبیب گل کے قیادت میں لویئ سم تھانے سے گزر رہا تھا تو ہجوم دیکھ کر ہم رکھ گئی تو 30 موٹر سائیکل کو دن تین بجے سے شام تک تھانے میں بند کردیا تھا جرم یہ تھا کہ نمبر پلیٹ نہیں لگا ڈی پی او صاحب سے رابطہ کیا تو سب کہ سب ضمانت دیکر چھوڑ دیا۔

▪️‏عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم، عمران خان اور شاہ مح...
03/06/2024

▪️‏عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں منظور، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ مختصر فیصلہ سُنایا۔۔۔!!!

باجوڑ ایم این اے مبارک زیب خان کے ہدایت پر ایس ڈی او بلڈنگ سلطان زیب صاحب کے ہمراہ ٹیم کے سینئر ممبرز فضل منان اور گل من...
01/06/2024

باجوڑ
ایم این اے مبارک زیب خان کے ہدایت پر ایس ڈی او بلڈنگ سلطان زیب صاحب کے ہمراہ ٹیم کے سینئر ممبرز فضل منان اور گل منیر آزاد نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شربتیئ غرشموزیئ آپ گریڈیشن کے سائٹ کا وزٹ کیا اور وہاں موجود لوگوں کو سنا ایجوکیشن ہماری اولین ترجیح ہے جس کیلئے دن رات محنت کرکے ایجوکیشن کو باجوڑ میں فروغ دیں گے ۔

30/05/2024

باجوڑ ، تحصیل سالارزئی کے علاقہ اٹکئی پہاڑی ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر ولد لعل بہادر عرف بانڈو سکنہ ٹیا کو قتل کردیا

باجوڑ۔ سرکل ڈی۔ایس۔پی خار عبدالعزیز کی نگرانی میں تھانہ خار پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی۔ گزشتہ روز خار بازار میں نوجوان مس...
28/05/2024

باجوڑ۔ سرکل ڈی۔ایس۔پی خار عبدالعزیز کی نگرانی میں تھانہ خار پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی۔ گزشتہ روز خار بازار میں نوجوان مسمی سمیع اللہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم آلہ قتل پستول سمیت گرفتار۔ تھانہ خار منتقل۔ دیگر کے گرفتاری کیلئے پولیس کے کوشیشیں تیز۔*

باجوڑ۔ تفصیلات کے گزشتہ روز خار بازار میں نوجوان مسمی سمیع اللہ کی قتل کا ایک ناخوشگوار واقعہ پیش ایا تھا جسکا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ سجاد احمد نے سرکل ڈی۔ایس۔پی خار عبدالعزیز اور ایس۔ایچ۔او خار نیاز محمد کو قتل میں ملوث ملزمان تک رسائی حاصل کرنے کا ٹاسک سونپا تھا جنہوں نے دن رات محنت کرکے جدید سائنسی خطوط اور پشاورانہ مہارت کے بدولت قتل میں ملوث ملزمان تک رسائی حاصل کرلی اور اج مرکزی ملزم مسمی راحت اللہ سکنہ زڑہ شاہ ماندل کو چھاپہ زنی کے دوران باقاعدہ طور پر آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی کیلئے عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کیاگیا۔ جبکہ دیگر ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہے، انشاء اللہ جلد ہی وہ بھی قانون کے گرفت میں ہونگے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق وجہ عناد زن ہے۔ گرفتار ملزم پولیس حراست میں ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نے کامیاب کارروائی پر تھانہ خار پولیس ٹیم کو شاباش دی اور تفتیشی افسران کو مقدمہ میں صاف وشفاف تفتیش کرنے اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کی سختی سے ہدایت کی

عنایت کلے بازار میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے بشیر ولد خان بادشاہ جان بحق جان بحق شخص کا تعلق ماموند بدانو سے بتایا جا...
27/05/2024

عنایت کلے بازار میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے بشیر ولد خان بادشاہ جان بحق
جان بحق شخص کا تعلق ماموند بدانو سے بتایا جاتا ہے

نائبرہوڈ خار کے چیئر مینان حاجی انور حسین اور نصر اللہ خان خلجی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہر قسم غیر قانونی کام اگر خار ...
26/05/2024

نائبرہوڈ خار کے چیئر مینان حاجی انور حسین اور نصر اللہ خان خلجی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہر قسم غیر قانونی کام اگر خار کے کسی بھی سیکرٹری نے کی ہو خواہ کسی سے رقم وصول کی ہو یا کوئی غیر قانونی کام کیا ہو تو ہمیں مطلع کریں۔ عوام الناس سیکرٹریز کی جانب سے کسی بھی غیر قانونی مطالبے کو بروقت رپورٹ کریں۔ ہم کسی کو غیر قانونی کام نہیں کرنے دینگے۔ ہم عوام کے خادم ہیں اور عوام کی خدمت بغیر کسی لالچ کے کریں گے۔ لہذا سیکرٹریز کے خلاف کسی بھی شکایت کی صورت میں ہم سے رابطہ کریں۔

باجوڑ ؛ایم این اے مبارک زیب خان نے اپنے ٹیم کے ہمراہ لوئی سم کا وزٹ کیا لوئی سم پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ا...
25/05/2024

باجوڑ ؛

ایم این اے مبارک زیب خان نے اپنے ٹیم کے ہمراہ لوئی سم کا وزٹ کیا لوئی سم پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور ہار پہنائے گئے ۔

تقریب سے علاقائی مشران نے اپنے خطاب میں مبارک زیب خان کو منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔

مبارک زیب خان نے تقریب سے خطاب میں علاقائی مشران اور نوجوانوں کے سپورٹ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میرے گھر کے دروازے آپ کے خدمت کیلئے ہر وقت کھلے رہیں گے اور کہا کہ میں اور میری ٹیم قوم کی خدمت کیلئے ہر وقت دستیاب ہوں گے

مبارک زیب کے لوئی سم کے وزٹ پر علاقے کے مشران اور نوجوانوں نے شکریہ ادا کیا اور مبارک زیب خان کو ہر قسم تعاون کا یقین دلایا ۔

پی کے 22 باجوڑ ضمنی انتخاب؛ عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا نے امیدوار کا اعلان کردیاچیئرمین پارلیمانی بورڈ میاں افتخار حسین ...
25/05/2024

پی کے 22 باجوڑ ضمنی انتخاب؛ عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا نے امیدوار کا اعلان کردیا

چیئرمین پارلیمانی بورڈ میاں افتخار حسین نے نثار باز کے نام کی منظوری دے دی
عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کی تنظیم اور دیگر صاحب الرائے اراکین و ذمہ داران نے مشترکہ طور ضمنی انتخاب کیلئے ضلعی جنرل سیکرٹری نثار باز کے نام کی تائید کی تھی اور ٹکٹ کیلئے درخواست باچا خان مرکز پشاور میں جمع کرائی تھی
ٹکٹ کیلئے درخواست جمع کرانے کیلئے 25 مئی 2024 (شام 6 بجے) آخری تاريخ تھی، مقررہ وقت گزرنے پر نثار باز کے نام کا بطور امیدوار اعلان کردیا گیا

باجوڑ ، خار بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک شخص سمیع اللہ ولد غلام سکنہ تنگئی لوئی کلے جاں بحق
25/05/2024

باجوڑ ، خار بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک شخص سمیع اللہ ولد غلام سکنہ تنگئی لوئی کلے جاں بحق

پشاور ایم این اے مبارک زیب خان کا ڈی جی ریسکیو 1122 خیبرپختونخواہ سے ملاقات ملاقات میں باجوڑ میں تحصیل سطح پر 1122 سنٹرز...
23/05/2024

پشاور

ایم این اے مبارک زیب خان کا ڈی جی ریسکیو 1122 خیبرپختونخواہ سے ملاقات
ملاقات میں باجوڑ میں تحصیل سطح پر 1122 سنٹرز جلد قائم کرنے پر زور دیا جس سے مقامی ابادی کو بروقت صحت سہولت میسر ہوگی ۔۔۔

21/05/2024

خیبرپختونخوا حکومت کی مدد سے کرغیزستان سے بحفاظت پاکستان پہنچنے والے طالبعلموں کی عمران خان کے حق میں نعرے بازی؛ خیبرپختونخوا حکومت کا دل سے شکریہ ادا کیا۔

رؤف حسن پر نجی چینل کے دفتر کے باہر نا معلوم افراد کا حملہ۔۔!!!
21/05/2024

رؤف حسن پر نجی چینل کے دفتر کے باہر نا معلوم افراد کا حملہ۔۔!!!

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان میں کرغزستان کے سفیر کو خط لکھا ہے اور بشکیک میں ہونے والے پرتشدد واق...
18/05/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان میں کرغزستان کے سفیر کو خط لکھا ہے اور بشکیک میں ہونے والے پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے.

کرغزستان میں موجود خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمام طلباء کی بخیریت وطن واپسی کے مکمل اخراجات صوبائی حکومت ادا کرنے کو تیار ہے. اس وقت صوبائی حکومت کی اولین ترجیح طلباء کی قیمتی زندگیوں کو بچانا ہے.

15/05/2024

باجوڑ تحصیل واڑہ ماموند ڈینگی سر اور ملنگے چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے بڑی ہتھیاروں سے حملہ کیا ،اطلاعات کے مطابق اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہیں

14/05/2024

قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا اظہار خیال

مبارک زیب نے ایم این اے کا حلف اٹھا لیاماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو آپ کو
13/05/2024

مبارک زیب نے ایم این اے کا حلف اٹھا لیا
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو آپ کو

 #سولرز پینل کے کسٹمرز کیلئے خوشخبریسولرز پینل کے کسٹمرز  خریداری میں جلدی نہ کریں کیونکہ بڑی کمی متوقع ہے۔ جب 10روپیہ و...
13/05/2024

#سولرز پینل کے کسٹمرز کیلئے خوشخبری

سولرز پینل کے کسٹمرز خریداری میں جلدی نہ کریں کیونکہ بڑی کمی متوقع ہے۔ جب 10روپیہ واٹ ریٹ کم ہوتا ہے تو 600 واٹ کا ایک پینل 6000 روپیہ کم ہو جاتا ہے۔
چیرمین قابل تجدید توانائی ایسوسی ایشن پاکستان اور سولر سگما کے چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر نثار اے لطیف نے نیوز چینل کو گفتگو میں بتایا کہ سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کی کئی ایک وجوہات ہیں۔ چائنہ اپنا وہ تمام مال جو پرانا ٹیکنالوجی سے بنا تھا، وہ فروخت کر رھا ہے جس کیوجہ سے انہوں نے قیمتیں کم کر دی ہیں اور مزید کمی متوقع ہے۔ چائنہ کے پاس سولرز پینلز کی بڑی وافر مقدار موجود ہے کیونکہ یورپ نے یہ پرانا ٹیکنالوجی والا سولر پینل لینے سے انکار کر دیا اور سودا کینسل کر دیا ہے جبکہ انڈیا اور باقی ممالک خود بنا رہے ہیں۔ پاکستان چائنہ سے یہ مال خرید رہا ہے۔ یہ پرانا ٹیکنالوجی والا مال چائنہ کے پاس آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہے۔ ایک بڑی وجہ عالمی سطح پر سیلیکون کی قیمتوں میں کمی ہے اور دوسرا یہ کہ کمپنیاں روایتی پی قسم سے ٹاپ کان ٹیکنالوجیز کی جانب منتقل ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنا اسٹاک ختم کر رہے ہیں اور تیسرا یہ ہے کہ لوکل امپورٹررز اپنا بچا ہوا سامان جلد از جلد فروخت کر رہے ہیں۔ لہذا اس وقت مارکیٹ میں سولر مافیاں سرگرم ہوگئے ہیں، جنھوں نے ریٹ کم کرنے کے بجائے بڑھا دیئے ہیں۔ اپنی خریداری کو روک لیں، تاکہ ناجائز منافع خوری سے یہ لوگ باز آسکے...

12/05/2024

ایک چھوٹی بچی نے ساری نظام کو ننگا کر دیا
کیا یہ ہمارا پاکستان ہے ایک چھوٹی بچی کا اعلا حکمرانوں سے سوال

12/05/2024

سولر پینل کے بارے میں ایک افواہ زیر گردش ھے کہ اس کی قیمت اچانک چار پانچ ھزار بڑھ گئی ھے۔ یہ سولر یونین والوں کی ایک چال ھے دھوکہ مت کھائیں۔ دراصل ان کے پاس مال بہت بڑی مقدار میں جمع ھوچکا ھے جو اب عام فروخت سے نہیں بیچ رھا۔۔۔اور وہ فروخت میں تیزی چاھتے ھیں ۔۔ آگے شئیر کریں

الحمدللہ سندھ پولیس نے معصوم  ایاز پٹھان بازیاب کر لیا  ویلڈن سندھ پولیس 👍
10/05/2024

الحمدللہ سندھ پولیس نے معصوم ایاز پٹھان بازیاب کر لیا ویلڈن سندھ پولیس 👍

10/05/2024

سولر پینل کے بعد موبائل مارکیٹوں سے بھی عوام کیلئے بڑی خوشخبری
موبائل فون کی قیمتوں میں 20 سے 40 فیصد نمایاں کمی آگئی ۔

‏خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کو مفت سکریننگ کی سہولت دینے کی ہدایت 65 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو الٹرا ساونڈ، ٹیسٹس،...
08/05/2024

‏خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کو مفت سکریننگ کی سہولت دینے کی ہدایت 65 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو الٹرا ساونڈ، ٹیسٹس، سی ٹی سکین، ایم آر آئی اور دیگر سہولیات مفت فراہم کی جائیں، 7 روز میں عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت۔ نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سپورٹس فیسٹیول کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ بریگیڈیئر باجوڑ سکاؤٹس محسن جاو...
05/05/2024

پاکستان سپورٹس فیسٹیول کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ بریگیڈیئر باجوڑ سکاؤٹس محسن جاوید افتتاحی پروگرام کے مہمان خصوصی تھے۔ میلے میں کرکٹ، فٹ بال، والی بال، بیڈمنٹن، ہاکی اور تائیکوانڈو کے مقابلوں کے علاوہ کبڈی، فوڈ اسٹالز اور میوزیکل نائٹ بھی شامل ہیں۔ یہ مقابلے 5 مئی سے 21 مئی تک جاری رہیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے ضم اضلاع سے منتخب ایم پی ایز کا پشاور سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس پانچ نقاطی ایجنڈ پر مشتم...
05/05/2024

پاکستان تحریک انصاف کے ضم اضلاع سے منتخب ایم پی ایز کا پشاور سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس پانچ نقاطی ایجنڈ پر مشتمل تھا جس میں سرفہرست ضم اضلاع امن وامان بحالی ،بجلی کا دورانیہ بڑھانا ،این ایف سی ایوارڈ میں تین فیصد حصہ دینا،وفاقی حکومت ضم اضلاع کیلئے سوا ارب روپے سالانہ سمیت باڈر پر تجارت کھولنے جیسے اہم مسائل پر بات چیت کی گئی ۔
انشاءاللہ پیر کے دن نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں قبائلی علاقوں کے سو ارب روپے کے حصول کیلئے ارکان اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کریں گے۔

باجوڑ ، سیوئی ماموند روڈ پر سپالٹ کا کام شروع ہوگیا۔ سپالٹ کے بعد خوبصورت منظر
05/05/2024

باجوڑ ، سیوئی ماموند روڈ پر سپالٹ کا کام شروع ہوگیا۔ سپالٹ کے بعد خوبصورت منظر

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur News voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share