وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے جلسہ ملتوی ہونے کے بعد صوابی پہنچ گئے۔ صوابی میں کارکنان سے ملاقات کے بعد جلسه کوکامیاب کروانے کیلٸے مزدوری پر لاٸے گٸے افراد میں 5، 5 ہزار روپے تقسیم کئے۔۔۔۔۔
حقیقت پر مبنی
پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم ورکر نے اپنے قیادت سے مایوسی کا اظہارکارکن بزدل قیادت کے لشکر کا بدنصیب سپاہی حفیظ الرحمان نے دل کا بڑاس نکالا ۔8 فروری سے ابتک یہ قیادت مسلسل خوف ابہام غلط حکمت عملی اور پسپائی کا شکار ہے۔
تحصیل درگئی موٹر سائیکل چوری کا روکھ تھام نہ ہوسکا
درگئی بازار میں موٹر سائیکل چوری عروج پر
2 مہینے مزدوری کرکے موٹر سائیکل لیا اور کسی نے 2 منٹ میں ہاتھ صاف کیا
کیسے کیسے مائوں کے لال رل گئے نشے میں
اس کا زمیندار کون ھے بتاو ذرا مجھے
مرحوم طارق عزیز کا ایک سحرِ انگیز تقریر پاکستان کے بارے میں. اللہ تعالیٰ اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
ایک دفعہ ضرور سنئے اور اندازہ لگائیں کہ ہم کتنے خوش قسمت اور اور پھر کتنے بدقسمت بھی ہیں.
آپ کے خیال میں اس بندے کی بات میں حقیقت ھوگی۔جواب کمنٹ میں
محمد زادا شہید کی یاد تازہ کردی بجلی لوڈ شیڈنگ پر دبنگ تقریر
فلم کا پتہ نہیں لیکن حقیقت میں اج کل بچے ایسا کرتے ھیں۔ تلخ حقیقت
دانوں کے کڈے( Acne scars )
بد نما داغوں اور خراب سکن کیلئے
Acne scars subcition ( GTI )
ایک بہترین اور safe پروسیجر جو اپکے scars بہت کم وقت میں ہموار صاف اور خوبصورت بناتے ہیں گارنٹی کے ساتھ
رابطہ۔ 0343-6470029