What is going on in peshawar

What is going on in peshawar Bringing you the most up-to-date and genuine information from
اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے کے سامان کے اور کچھ بھی تو نہیں(القرآن 57،20)

12/01/2025



یہ وہ لمحہ ہے جب ایک عورت اپنے شوہر کی نسل کو بڑھانے کے لیے اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کرتی...اسے نہیں معلوم کے آپریشن تھ...
11/01/2025

یہ وہ لمحہ ہے جب ایک عورت اپنے شوہر کی نسل کو بڑھانے کے لیے اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کرتی...
اسے نہیں معلوم کے آپریشن تھیٹر سے یہ زندہ واپس آے گی یا نہیں پر پھر بھی وہ اپنی جان پر پہ کھیل کر اولاد کی خوشی دیتی ہے۔
آئیں دعا کریں ماؤں کے لیے کہ اللّٰہ تعالیٰ تمام خواتین کو صحت مند لمبی زندگی عطاء فرمائے اور انکو ہر خوشی ملے,اولاد کا سکھ نصیب ہو...
جو بے اولاد ہیں رب العالمین پیارے آقاﷺ جان کے صدقے اولاد کی نعمت نصیب فرمائے...
آمین ثم آمین 💕


09/01/2025




07/01/2025

پرائیویٹ ہسپتال یا قصاب خانے
پشاور اچینی میں قائم نجی ہسپتال میں خاتون دوران زچگی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی متنی مریم زئی کے رہائشی حاجی اختر علی نے میڈیا کو بتایا کہ اس نے اپنی بیوی کو صحیح سلامت اچینی میں قائم ڈاکٹر نعیم اتمان کے پرائیویٹ کلینک پر نارمل ڈیلیوری کیلئے لائے جہاں ڈاکٹر نعیم اتمان نے ان سے پہلے تین لاکھ روپے جمع کئے اور پھر مریضہ کو اندر لے گئے تھوڑی دیر بعد آکر کہاں کہ تمہاری مریضہ کی حالت بگڑ گئی ہے ایسے سرکاری ہسپتال لے جائے لیکن جب ہم نے دیکھا تو وہ وفات پا چکی تھی بلکہ قتل کی گئی تھی صحیح ٹریٹمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے ان قاتلوں نے میرا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا جب ہم نے اپنے مریض کے مرنے پر احتجاج کیا تو ہسپتال میں پالے ہوئے غنڈوں سے ہمیں زردکوپ کروایا اور ہم سے جھگڑے کے دوران مزید رقم قیمتی موبائل بھی گم ہوئے جو ہمیں شک ہے کہ ڈاکٹر نعیم اتمان اور اس کے کارندوں نے چرائے ہے ہم محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے ان قاتلوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے قتل کی ایف آئی آر درج کریں ورنہ ہم کوہاٹ روڈ کو احتجاجاً بند کریں گے جس کی تمام تر زمہ داری حکومت پر ہوگی


07/01/2025

*Bareera Khan d/o Fahimullah khan ward

*KTH Burn unit side room bed no 12

*Urgent O(+) blood needed exchange is possible

*Tasawar +92 334 9020908

بگن میں بڑی تعداد میں FC اور آرمی دستے تعینات.ذرائع کے مطابق کل صبح 4 بجے آپریشن شروع ہوگا.جو مارنا نہیں چاہتا اسے فوراً...
06/01/2025

بگن میں بڑی تعداد میں FC اور آرمی دستے تعینات.
ذرائع کے مطابق کل صبح 4 بجے آپریشن شروع ہوگا.
جو مارنا نہیں چاہتا اسے فوراً گھر خالی کیا جائے محفوظ مقامات میں منتقل ہو جائے۔
❤️✨
The history of 💕🥰🫶✍️
began with the discovery of two critical principles: The first is camera obscura image projection, the second is the discovery that some substances are visibly altered by exposure to light[2]. There are no artifacts or descriptions that indicate any attempt to capture images with light sensitive materials prior to the 18th century.
View from the Window at Le Gras 1826 or 1827, believed to be the earliest surviving camera photograph.[1] Original (left) and colorized reoriented enhancement (right).
Around 1717, Johann Heinrich Schulze used a light-sensitive slurry to capture images of cut-out letters on a bottle. However, he did not pursue making these results permanent. Around 1800, Thomas Wedgwood made the first reliably documented, although unsuccessful attempt at capturing camera images in permanent form. His experiments did produce detailed photograms, but Wedgwood and his associate Humphry Davy found no way to fix these images.
In 1826, Nicéphore Niépce first managed to fix an image that was captured with a camera, but at least eight hours or even several days of exposure in the camera were required and the earliest results were very crude. Niépce's associate Louis Daguerre went on to develop the daguerreotype process, the first publicly announced and commercially viable photographic process. The daguerreotype required only minutes of exposure in the camera, and produced clear, finely detailed results. On August 2, 1839 Daguerre demonstrated the details of the process to the Chamber of Peers in Paris. On August 19 the technical details were made public in a meeting of the Academy of Sciences and the Academy of Fine Arts in the Palace of Institute. (For granting the rights of the inventions to the public, Daguerre and Niépce were awarded generous annuities for life.)[3][4][5] When the metal based daguerreotype process was demonstrated formally to the public, the competitor approach of paper-based caloty

یہ بچی پشاور حیات آباد کارڈیالوجی ہسپتال  میں کسی کو ملی ہیں یہ بچی جس کسی  کا بھی ہو مہربانی کرکے پشاور تھانہ حیات آباد...
05/01/2025

یہ بچی پشاور حیات آباد کارڈیالوجی ہسپتال میں کسی کو ملی ہیں یہ بچی جس کسی کا بھی ہو مہربانی کرکے پشاور تھانہ حیات آباد پولیس کے ساتھ رابطہ کریں...

#خیبرپختونخوا

       #خیبرپختونخوا
05/01/2025




#خیبرپختونخوا

پشاور/5 افراد قتلپشاور:علاقہ تہکال  میں دو فریقین کے مابین فائرنگ،پشاور: کار پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق 1 زخمی،پولیسپش...
04/01/2025

پشاور/5 افراد قتل
پشاور:علاقہ تہکال میں دو فریقین کے مابین فائرنگ،
پشاور: کار پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق 1 زخمی،پولیس
پشاور:پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی،پولیس
پشاور:واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے،پولیس
پشاور:ملزمان فرار ہیں،تلاش جاری،پولیس
پشاور ۔ورسک روڈ۔ ریگی کے علاقوں میں پولیس کو الرٹ کردی گیا ۔پولیس


#خیبرپختونخوا

04/01/2025
شکر الحمدللہ پشاور میں 2025 کی پہلی بارش۔     #خیبرپختونخوا
04/01/2025

شکر الحمدللہ پشاور میں 2025 کی پہلی بارش۔


#خیبرپختونخوا

سوالونہ دومرہ ڈیر دی،جوابونہ چرتہ نشتہ،زمونگ پہ عجیبہ غوندی پرچہ کی امتحان دی!آج کا انتہائی افسوسناک واقعہ اسلامیہ کالج ...
03/01/2025

سوالونہ دومرہ ڈیر دی،جوابونہ چرتہ نشتہ،
زمونگ پہ عجیبہ غوندی پرچہ کی امتحان دی!

آج کا انتہائی افسوسناک واقعہ اسلامیہ کالج پشاور کے ایک ہاسٹل میں پیش آیا
ضیاء الدین نیاز جو کہ بی ایس شریعہ این لاء کے ساتویں سمسٹر کے طالب علم تھا کی لاش ہاسٹل میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی، ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے ضیاء نے خودکشی سے قبل اپنے والد کے نام مختصر خط بھی لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ کسی عشق و محبت کی وجہ سے خودکشی نہیں کر رہے ہے۔ انہوں نے لکھا' پلارہ ( ابو جان) میں ایک ایسی کیفیت میں ہوں کہ بیان محال ہے۔ اس دنیا سے دل بھر گیا ہے۔ میں کسی سے محبت کرتا ہوں اور نہ ہی ایسی کوئی بات ہے۔۔ بس میں یہ زندگی جینا نہیں چاہتا۔ میں اس معاشرے میں زندگی نہیں جی سکتا، معلوم نہیں کیوں؟'

اپنے دوستوں کے ساتھ رہیں ان سے انکا دل کا حال پوچھیں ایسا نہ ہوکہ پھر ملال کا موقع نہ ملے.



#خیبرپختونخوا

ہمارے خیبر پختونخوا کے عزیز عوام کے لیے یہ اہم اطلاع پیشِ خدمت ہے کہ اپنے مریضوں کو معائنے کے لیے ڈبگری گارڈن لے جانے کے...
31/12/2024

ہمارے خیبر پختونخوا کے عزیز عوام کے لیے یہ اہم اطلاع پیشِ خدمت ہے کہ اپنے مریضوں کو معائنے کے لیے ڈبگری گارڈن لے جانے کے بجائے سیدھا شیرپاو ہسپتال، لیڈی ریڈنگ ہسپتال یا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لے جائیں۔ ان ہسپتالوں میں سہ پہر 3 بجے سے رات 9 بجے تک IBP سروس فراہم کی جاتی ہے، جہاں پشاور کے ماہر ترین ڈاکٹرز صرف 1500 روپے فیس پر بہترین معائنہ کرتے ہیں۔ اس سہولت کے فوائد درج ذیل ہیں:

1. شفاف نظام اور کمیشن سے پاک خدمات:
1500 روپے فیس میں سے 1000 روپے ڈاکٹر کو ملتے ہیں، 300 روپے ہسپتال کے فنڈ میں جاتے ہیں، اور 200 روپے ڈیوٹی دینے والے عملے کو دیے جاتے ہیں۔ تمام ٹیسٹ، ایکسرے، الٹراساؤنڈ، سی ٹی اسکین، وغیرہ سرکاری نرخوں پر ہسپتال کے اندر ہی دستیاب ہیں، جس سے ڈاکٹرز کو کمیشن کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ اس لیے غیر ضروری ٹیسٹ کی سفارش نہیں کی جاتی، جیسا کہ ڈبگری گارڈن میں اکثر ہوتا ہے۔

2. داخلے کی سہولت:
خدانخواستہ اگر مریض کو داخل کرنا پڑے تو وہی ڈاکٹر آپ کے مریض کو صحت کارڈ کے تحت وارڈ میں داخل کروا کر مفت علاج فراہم کرتے ہیں۔

3. صاف ستھرا اور سستا کھانا:
ہسپتال کے کنٹینز میں صاف ستھرے کھانے پینے کی اشیاء انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔

4. معاشی بچت:
اگر ڈبگری گارڈن میں مریض پر 50,000 روپے خرچ ہوتے ہیں، تو ان ہسپتالوں میں صرف 10,000 روپے یا اس سے بھی کم میں علاج ممکن ہے۔

5. آرام دہ انتظارگاہ:
ایئرکنڈیشنڈ ہالز میں بیٹھ کر خبریں یا کھیل دیکھتے ہوئے آرام دہ طریقے سے اپنی باری کا انتظار کریں۔

6. محفوظ اور مفت پارکنگ:
ہسپتالوں میں مفت پارکنگ کی سہولت موجود ہے۔ مین یونیورسٹی روڈ پر شیرپاو ہسپتال کے گیٹ نمبر 4، لیڈی ریڈنگ کے گیٹ نمبر 1 اور حیات آباد کمپلیکس کے گیٹ نمبر 3 پر اپنی گاڑی پارک کریں، اور چوکیدار سے ٹوکن حاصل کریں۔
7۔عطائی ڈاکٹروں سے حفاظت۔۔
جب کوئی مریض میڈیکل سٹور والے سے کسی ڈاکٹر کے بارے میں پوچھتے ہیں تو وہ ان کو شکار سمجھ کر کسی مستند ڈاکٹر کے بجائے کسی عطائی کے پاس لے جاتے ہیں جو مریض کو غیر ضروری ٹیسٹ اور ادویات تجویز کرتے ہین جس میں اس میڈیکل سٹور والے کو 30 سے 40 فیصد کمیشن ملتا ہے ہر چیز میں,, جس کی وجہ سے مریض کا خرچہ دگنا ہو جاتا ہے اور علاج بھی اچھی جگہ سے نہیں ہو پاتا۔

اپیل:
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عوام اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں اور ڈبگری گارڈن کے استحصالی نظام سے بچ سکیں۔

لہذا، اپنے مریضوں کے فائدے کے لیے ان سرکاری ہسپتالوں کا رخ کریں اور معیاری علاج حاصل کریں۔ شکریہ۔

     #خیبرپختونخوا
30/12/2024



#خیبرپختونخوا

یہ آلٹو کار جسمیں لاہور کی فیملی سوار تھی گزشتہ رات سمندری روڈ فیصل آباد پر گنے سے لوڈ شدہ سائیڈ پر رکی ہوئی ٹرالی سے جا...
29/12/2024

یہ آلٹو کار جسمیں لاہور کی فیملی سوار تھی گزشتہ رات سمندری روڈ فیصل آباد پر گنے سے لوڈ شدہ سائیڈ پر رکی ہوئی ٹرالی سے جا ٹکرائی۔ 7 افراد عورتوں اور بچوں سمیت جان بحق۔ ائیر بیگ کھلنا تو دور کی بات پلاسٹک بوتل کیطرح گاڑی اکٹھی ہوگئ
اس ٹین ڈبے کی قیمت 30 لاکھ سے زائد ہے۔

#خیبرپختونخوا

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونحاجی نادر خان وفات پاگئے مرحوم کرکٹر عمر گل  معراج گل کے والد تھے جنازہ اج بروز اتوار بوقت۔30۔...
29/12/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
حاجی نادر خان وفات پاگئے
مرحوم کرکٹر عمر گل معراج گل کے والد تھے
جنازہ اج بروز اتوار بوقت
۔30۔ 4 بجے پشتخرہ ہائی سکول کیساتھ ھوگا

#خیبرپختونخوا

Muhlat may 37 ghanty reh gaye Gharib awam kaha jae    #خیبرپختونخوا
29/12/2024

Muhlat may 37 ghanty reh gaye Gharib awam kaha jae

#خیبرپختونخوا

Address

Peshawar
28000

Telephone

+923239068898

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What is going on in peshawar:

Videos

Share