سیالکوٹ میں جلسے کو ناکام بنانے کے لیے امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ہر ہتھکنڈے کو استعمال کیا گیا، مگر سیالکوٹ کی دلیر اور بہادر قوم نے یہ ثابت کر
سیالکوٹ میں جلسے کو ناکام بنانے کے لیے امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ہر ہتھکنڈے کو استعمال کیا گیا، مگر سیالکوٹ کی دلیر اور بہادر قوم نے یہ ثابت کر دیا کہ ہم ایک نظریہ ایک تحریک کے ساتھ کھڑے ہیں، اور یہ جہدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک حقیقی آزادی حاصل نہیں ہو جاتی
#SialkotFightsBack
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کپتان عمران خان کا پشاور میں تحریک انصاف کے ورکرز کی جانب سے زبردست استقبال۔
کپتان عمران خان کا پشاور میں تحریک انصاف کے ورکرز کی جانب سے زبردست استقبال۔
عمران خان کے حوالے سے مفتی طارق مسعود کا تازہ بیان ضرور سنیں تاکہ آپ کی آنکھیں کھول جائے...! عمران خان کے 20 کام ایسے ہیں جو کہ ابھی تک کسی نے نہ
عمران خان کے حوالے سے مفتی طارق مسعود کا تازہ بیان ضرور سنیں تاکہ آپ کی آنکھیں کھول جائے...!
عمران خان کے 20 کام ایسے ہیں جو کہ ابھی تک کسی نے نہیں کئے ہیں. مفتی طارق مسعود
جاہلوں اب لگ جاؤ مفتی طارق مسعود صاحب کے خلاف بھی اور ان پر ایجنٹ کے فتوی لگادو....!
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اُس قوم کا حاکم ہی فقط اُن کی سزا ہے #امپ
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی فقط اُن کی سزا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ستائیسویں شب کو پوری قوم شب دعا منائے تاکہ حقیقی آزادی کے لیے ہمارا مارچ کامیاب ہو۔ عمران خان #ImranKhanMediaTalk #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ستائیسویں شب کو پوری قوم شب دعا منائے تاکہ حقیقی آزادی کے لیے ہمارا مارچ کامیاب ہو۔ عمران خان
#ImranKhanMediaTalk
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
فوج کے ریٹائرڈ بڑے بڑے کرنل بریگیڈیئر اور کیپٹن بھی عمران خان کی حمایت میں ڈٹ گئے۔۔آگے بھی شیر کرے
فوج کے ریٹائرڈ بڑے بڑے کرنل بریگیڈیئر اور کیپٹن بھی عمران خان کی حمایت میں ڈٹ گئے۔۔آگے بھی شیر کرو
لکھنے کے لیے الفاظ نہیں ایسے مائیں🥺 صرف اپنے بچوں کی روشن پاکستان اور غلامی سے نکالنے کے لیے جلسے میں آتی ہیں سلوٹ یو 💔 سلام پیاری ماں یہ آن
لکھنے کے لیے الفاظ نہیں ایسے مائیں🥺 صرف اپنے بچوں کی روشن پاکستان اور غلامی سے نکالنے کے لیے جلسے میں آتی ہیں سلوٹ یو 💔
سلام پیاری ماں یہ آنسو رنگ لائے گی ایک دن🥺💔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Thank U Lahore 🔥
Thank U Lahore 🔥
ماشاءاللہ فخر پاکستان جناب عمران خان صاحب لاہور جلسہ گاہ پہنچ گیا
ماشاءاللہ فخر پاکستان جناب عمران خان صاحب لاہور جلسہ گاہ پہنچ گیا
علی محمد خان کا لاہور مینار پاکستان جلسے میں دھواں دار خطاب ۔۔۔۔✌ #AliMuhammadKhan
علی محمد خان کا لاہور مینار پاکستان جلسے میں دھواں دار خطاب ۔۔۔۔✌
#AliMuhammadKhan
کم ظرف دشمن بھی اللّٰہ کسی کو نہ دے۔ مینار پاکستان کی طرف آنے جانے والی ٹریفک بند رکھنے کے لئے راستوں میں کنٹیر لگائے گئے ہیں۔۔۔
کم ظرف دشمن بھی اللّٰہ کسی کو نہ دے۔
مینار پاکستان کی طرف آنے جانے والی ٹریفک بند رکھنے کے لئے راستوں میں کنٹیر لگائے گئے ہیں۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں بڑی سکرین پر کپتان کا خطاب اور لاہور جلسہ دیکھنے کیلئے انتظامات مکمل ۔ رات 9 بجے لاہور جلسے کا آغاز ہوگا۔
حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں بڑی سکرین پر کپتان کا خطاب اور لاہور جلسہ دیکھنے کیلئے انتظامات مکمل ۔ رات 9 بجے لاہور جلسے کا آغاز ہوگا۔
Lahore Be Ready...✌
Lahore Be Ready...✌
محبت کی آخری انتہاں....❤
محبت کی آخری انتہاں....❤
Lota in paris🤣🤣😂😂
Lota in paris🤣🤣😂😂
مزار قائد پر قومی پرچم لہرانے لگے، آزاد پاکستان کے بعد آج خود مختار پاکستان کی جدوجہد شروع ہوچکی ہے، اے قائد گواہ رہنا !
مزار قائد پر قومی پرچم لہرانے لگے، آزاد پاکستان کے بعد آج خود مختار پاکستان کی جدوجہد شروع ہوچکی ہے، اے قائد گواہ رہنا !
Hai Fakhar Hame...❤💚
Hai Fakhar Hame...❤💚
عمران خان سے محبت کا اظہار 🥰
عمران خان سے محبت کا اظہار 🥰