عوامی نیوزخیبر

عوامی نیوزخیبر لائک اینڈ فالو می تنکس
(11)

15/12/2024

*ریسکیو1122 کرک*

کرک:انڈس ہائی وے گڑدی چوک میں پولیس گاڑی اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم سے 10 افراد زخمی۔
کرک :کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی 3 ایمبولینسز کو جائے وقوع پہنچ گئے۔
۔
کرک :ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنےکے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کردیا۔
زخمیوں کی شناخت:
1.عامر ملک ولد جانگیریز سکنہ مانسہرہ
2. اسرار احمد ولد چاند گلزار سکنہ مانسہرہ
3. ابرار ولد آمان اللہ خان سکنہ چارسدہ
4. زیار گل ولد محمد گل سکنہ چارسدہ
5. یاسرعلی ولد محمد آختر سکنہ ابیٹ آباد
6. محمد ابرار ولد لعل محمد سکنہ مردان
7. محمد لقمان ولد وزیر زدہ سکنہ مردان
8. عزیز علی ولد سخی خان سکنہ مردان
موٹر سائیکل سوار دو زخمیوں کی شناخت
1. اسد ولد رحمت اللہ سکنہ بابل خیل کرک
2. احد ولد شاہد سکنہ نیازی خیل کرک


میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 کرک

15/12/2024

masha allah

15/12/2024
15/12/2024

وادی تیراہ میدان سے نقل مکانی کرنے والے خبر میں کوئی صداقت نہیں۔
مشران

15/12/2024

اللہ دی صاحب مبارک او دہ مشران راتہ جواندی لری امین ♥♥♥♥♥♥

شہید کارکنان کے لئے قران خوانی اور دعائیہ تقریب پشاور باغ ناران میں جاری۔۔۔🤲🏻
15/12/2024

شہید کارکنان کے لئے قران خوانی اور دعائیہ تقریب پشاور باغ ناران میں جاری۔۔۔🤲🏻

14/12/2024

اللہ دے مغفرت نصیب کڑی
امین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
14/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ملاگوری: راشد ولد سمن خان ساکن ماربل چوک ملاگوری کل رات سے لاپتہ ہے۔ اور خدشہ ہے کہ وہ نہر میں گرگیا ہے۔ جس کےلئے نہر کو...
14/12/2024

ملاگوری: راشد ولد سمن خان ساکن ماربل چوک ملاگوری کل رات سے لاپتہ ہے۔ اور خدشہ ہے کہ وہ نہر میں گرگیا ہے۔ جس کےلئے نہر کو بند کیا جارہا ہے۔

فرض کریں یہ پلیٹ اپ کے سامنے ہے۔ اپ اس میں سے سب سے پہلے کیا کھائیں گےویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے...
13/12/2024

فرض کریں یہ پلیٹ اپ کے سامنے ہے۔ اپ اس میں سے سب سے پہلے کیا کھائیں گے
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے

Follow 👉 me

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے

Follow 👉 Gm Khoso

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


اعظم ورسک میں عوام نے علاقے میں بد امنی کے خلاف اختجاجی مظاہرہ کیا.اختجاجی مظارے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نےشرکت کی...
06/12/2024

اعظم ورسک میں عوام نے علاقے میں بد امنی کے خلاف اختجاجی مظاہرہ کیا.اختجاجی مظارے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نےشرکت کی.علاقہ مکینوں نے حکومت سے پر زور مطالبہ کیا کہ اعظم ورسک میں امن قائم کرے

خان ولی افریدی کے تمام عدالتی کیسسز کلئیر ہوگئے اور عدالت نے بے گناہ قرار دے کر اب صوبائی حکومت  ڈی سی کے ذریعےپھنسانے ک...
05/12/2024

خان ولی افریدی کے تمام عدالتی کیسسز کلئیر ہوگئے اور عدالت نے بے گناہ قرار دے کر اب صوبائی حکومت ڈی سی کے ذریعےپھنسانے کی کوشش کررہاہےجو کہ ائین اور قانون کی پامالی ہے ۔ہمیں ائین اور قانون کا درس دینے والوں نے خود ائین و قانون پاوں تلے رندھ لیا۔اسلئے تمام ساتھی اور اہل خیبر وزیراعلی ہاوس کے سامنے نا ختم ہونے والے دھرنےکی تیاری کرلے۔ بہت جلد سیاسی اتحاد ودیگر سیاسی سماجی ودیگر برادر تنظیمات کے ساتھ مشاورت کرکے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

شاہ فیصل افریدی (امیر جماعت اسلامی ضلع خیبر)

05/12/2024

مشر ملک نصیر کوکی خیل نے کہا کہ ہم کرم میں موجود ہے کل رات بگن میں رات 1 بجے تک مزاکرات جاری رہا اور اب ہم sadda میں موجود ہے انشاءاللہ کل sadda میں پشتون قومی جرگے کے ممبران کا بڑا غنڈا ہوگا انشاءاللہ اللہ سے امید ہے کہ دونوں فریق کے درمیان مزاکرات بہت جلد کامیاب ہوجائینگے۔ اور لہذا پرو پیگنڈوں سے اجتناب کرے شکریہ۔

22/11/2024

بریکینگ نیوز
قبائلی ضلع کرم میں مسلح شیعہ قبائل نے سنی اکثریتی علاقہ بگن بازار پر دھاوا بول دیا جس میں بازار کے کچھ حصے کو نظر آتش کردیا۔
ذرائع کے مطابق آج رات اچانک شیعہ علی زائی قبائل نے مقامی سنی اکثریتی علاقے پر اچانک حم لہ کردیا جس کے نتیجے میں سرکاری نادرہ کے دفتر سمیت کئی دکانوں کو نظر آتش کردیا
لیکن آب سنی قبائل نے دوبارہ علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور اس وقت سارے ضلع کرم میں مسلح جھ ڑپے جاری ہیں

21/11/2024

ya allah is pery molk awr in k hefazat karny walo k hefazat kary ameen

19/11/2024

*بنوں ، جانی خیل میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ، زرائع*

شدت پسندوں نے فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے ، زرائع

سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ، زرائع

16/11/2024

معلومات تک رسائی دینے والے tools جیسے VPN کو حرام قرار دینا بدترین علمی اور فہمی خیانت ہے
پیر نورالحق قادری

Address

Khyber Pukhtonkhwa
Peshawar
2500

Telephone

+923349554781

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی نیوزخیبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عوامی نیوزخیبر:

Videos

Share

Digital Pen Camera

Hello Buyer,

Thank you for showing interest in our Digital Pen camera

Complete Video: https://youtu.be/ymO-xdyKjDQ

Features:-