Daily news dir upper

Daily news dir upper Information
(2)

27/11/2020
26/11/2020

*حکومت نے ملک بھر میں راشن ڈپو قائم کرنے پر غور شروع کردیا*

اس سلسلہ میں پرائیویٹ سیکٹر کیساتھ ساتھ سرکاری اداروں کی باہمی مشاورت سے یہ راشن ڈپو یونین کونسل کی سطح پر قائم کئے جائینگے ۔

جہاں پریوٹیلٹی سٹور کی طرز پر تمام اشیا میسر آئینگی اور اس سلسلہ میں فیملی کارڈز بنائے جائینگے ۔

فیملی کے لوگ ہر پندرہ دن کے بعد راشن ڈپو جاکر اپنی فیملی کیلئے اشیا خرید سکیں گے۔

راشن کارڈ پر فیملی کے ممبران کی تعداد کا اندراج ہوگا پیدا اور فوت شدگان کا اندراج و اخراج کروانا فیملی کے سربراہ کی ذمہ داری ہوگی۔

فیملی ممبران کے مطابق لوگوں کو اشیا فراہم کی جائینگی۔

فیملی کے جتنے ممبران ہونگے اس کے مطابق آٹا چینی گھی دالیں اور دیگر اشیا ہر 15 دن کے بعد فراہم کی جائینگی۔

اس کا مقصد بے جا ذخیرہ اندوزی منافع خوری کو روکنے کیساتھ ساتھ عوام کو ضرورت کے مطابق اشیا کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

26/11/2020
ت

بلاول بھٹو زرداری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا خود کو قرنطینہ کر لیا

26/11/2020

نئے تعینات ہونے والے حافظ قرآن کورکمانڈر لاہور

25/11/2020

پائیندہ خیل فیڈرپرواپڈاوالوں نےچاق وچوبند اہلکار تعینات کررکھاہےاج کےدن تین بار10منٹ کےلئے on کرکے اب تک مکمل بندکررکھاہے. ویسےدادکےمستحق ہیں واپڈاواڑی گریڈسٹیشن والے

25/11/2020

وپڈا والوں نے نہاگدرہ پیڈر میں اپنا راج قائم کیاگیا 3دن سے مسلسل بجلی صبح 6بجے سے رات 9یا10بجے تک غائب اور انتظامیہ بلکل خاموش بالاحکام سے مداد کی اپیل کی جاتی ھے

25/11/2020


محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والے جان محمد کے بیٹی انتقال کر گئیں جس کی نماز جنازہ کل بتاریخ 26/11/2020 بروز جمعرات بوقت 11 بجے گرلز ہائی سکول واڑی کے نزدیک جنازگاہ میں ادا کی جائے گی مرحومہ سعید اللہ مجیداللہ اورعلی رضا کے بہن جبکہ میڈیسن کے کاروبار سے وابستہ نیاز محمد نورحسن اور اسلام شاہ سلیمان شاہ کے چچازاد بہن تھیں

25/11/2020

⭕ *ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ نام کیساتھ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﭘﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻏﻮﺭ سے پڑھیں ﮐﮧ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ*

🍀 ﻣﺎﻥ ﻟﻮ ﮐﺴﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﺎﻡ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﻋﻠﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌ ﮐﺮ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺳﺎﺟﺪ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ۔

⭕ *ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ*۔

🍀کسی کو یہ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺉ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﻟﮕﺎﮮٔ۔ ﯾﮧ ﮐﻔﺎﺭ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ھے۔
🍀 ﮨﻤﯿﮟ اس رواج کو ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯٔ۔
🍀 ﺣﻀﻮﺭ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ -:
🍀 ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ
" *ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺟﻮﮌﺍ ( ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﺎﭖ ﻧﮩﯿﮟ ) ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﻌﻨﺖ ھے*" ۔
🔺 ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﻧﻤﺒﺮ 2599
🍀 ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺩﺭ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺳﻨﺎ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ "
🍀 *ﮐﺴﯽ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﻣﻼﺉ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻔﺮ ﮐﯿﺎ*۔
🍀 *ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﻮ ﺟﻮﮌﺍ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﺎﭖ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﭨﮭﮑﺎﻧﺎ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻟﮯ* " ۔
🔺 ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺷﺮﯾﻒ 3508

🍀 ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻌﺪ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻭﻗﺎﺱ ﯾﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﻤﺎ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
🍀 *ﺟﻮ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺟﻮﮌﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺳﮑﺎ ﺑﺎﭖ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﺎ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺑﺎﭖ نہیں تو ﺟﻨﺖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯٔ ﺣﺮﺍﻡ ہے*
🔺ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺷﺮﯾﻒ .4072

🍀 ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﻭﺍﺭﻧﻨﮓ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﻔﺎﺭ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ۔
🍀 *ﺣﻀﺮﺍﺕ ﯾﮧ ﮐﻔﺎﺭ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ جدید دور کی خواتین ﺑﮍﮮ ﺷﻮﻕ ﺳﮯ اپنے شناختی کارڈز اور دوسرے اسناد میں اپنے نام کے ساتھ شوھر کا نام لکھنا پسند کرتی ﮨﯿﮟ*۔
🍀 ﯾﺎﺩ ﺭھے ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮯٔ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﺍﻭﺭ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺍﺳﮑﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ہی ﮨﻮﮔﯽ۔
🍀 *ﺍﮔﺮ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺣﻀﻮﺭ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﺪﻻ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺍﻓﻀﻞ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﮯ*
🍀 ﺣﻀﺮﺕ خدیجہ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﮨﻤﯿﺸﮧ خدیجہ ﺑﻨﺖ ﺧﻮﺍﻟﺪ ﺭﮨﯿﮟ۔
🍀 ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﯿﺸﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﺎ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺗﺎ ﻋﻤﺮ ﻋﺎﺋﯿﺸﮧ ﺻﺪﯾﻘﮧ ﺭﮨﯿﮟ ﮐﮧ وہ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮧ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔
🍀 ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺣﻀﻮﺭ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺑﯿﻮﯾﺎﮞ ﺟﻦ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻔﺎﺭ ﺗﮭﮯ ﺁﭖ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﻟﻘﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ۔
🍀 ام المومنینﺣﻀﺮﺕ ﺻﻔﯿﮧ ﺑﻨﺖ حئ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮩﺎ ﮐﺎ ﺑﺎﭖ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﻮﺭ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﺎﻧﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ۔ لیکن ﺣﻀﻮﺭ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺻﻔﯿﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﺎ کے نام ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﻘﺐ ﮐﻮ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﮮٔ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮭﺎ۔
🍀 ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮩﺎ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺑﻨﺖ ﻣﺤﻤﺪ ( ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ) کے نام سے ﺭھےگی۔
🍀 ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮﮌﺍ۔
🍀 *ﮔﺰﺍﺭﺵ ﺟﺲ ﺑﮩﻦ، بیٹی ﻧﮯ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ھو ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﻻﻋﻠﻤﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﺳﭽﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻭﺍﭘﺲ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌﮮ*۔
🍀 ﯾﮧ ﺳﺮﺍﺳﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﮐے احکام کی ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﯽ ﮨﮯ۔
🍀 *ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺍﺱ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﮨﺮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ خاتون ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ دین پھیلانے ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﮯ*۔

25/11/2020
گ

پنجاب میں ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی
*شادی کی تقریب میں رنگ میں بھنگ پڑ گیا*
*کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی، نجی میرج ہال میں جاری شادی کی تقریب رکوادی۔شادی میں آئے ہوئے مہمانوں کو بغیر کھانا کھائے رخصت ہونا پڑا،میرج ہال سیل ،مینجر گرفتار*

25/11/2020

تھوڑی سی بارش ہوتے ہی دولاڑ والے بغیر پیشگی اطلاع کے گاوں شوکند والوں کے بجلی کےجمپر کاٹ دیتے ہیں لہذا ہم گاؤں دولاڑ والوں کو اطلاع دیتے ہیں کہ اپنے اس حرکت سے بازآجائے ورنہ ہم آپ کے خلاف پرچہ کاٹ دینگے منجانب اہلیانِ شوکند

25/11/2020

‏زیر نظر تصویر میں یہ شخص گاوں جبر دیر بالا کے عمر وھاب استاد ہے۔ جو روزانہ گاؤں سے تقریباً 15 کلومیٹر دور گورنمنٹ پرائمری سکول جبی ناشنامل جاتاہے۔ آج برفباری میں کسی نے محترم استاد کی تصویر کھینچی ہے_ اس عظیم انسان کو میرا سلام.

25/11/2020

اعلان جنازہ!
باچا مولاخان کا بیٹا، گلاب خان کا بھائی اور عمرحیات خان کا چچا زاد بھائی ندیم خان اس فانی دنیا سے انتقال کرگئے ہے مرحوم کا نماز جنازہ اج 3بجے واڑی میں کاچو مسجد کے قریب ادا کی جائے گی سب کی خدمت میں عرض ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں شکریہ ۔

24/11/2020
ق

شفاء ہیلتھ کیور ہسپتال واڑی کے انتظامیہ ڈاکٹر حمیم اللہ سابقہ ایم پی اے ملک بہرام خان صحت انصاف کارڈ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

24/11/2020
ع

شفا ہیلتھ کیور ہسپتال واڑی میں صحت انصاف کارڈ کے حوالے سے سابقہ ایم پی اے ملک بہرام خان اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

24/11/2020

تحصیلدار واڑی عتیق الرحمن خان اپنے افس میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں

24/11/2020

اعلان جنازہ
شاطماس خان ماسٹر بیدامئ کابتیجھا اور سردار علی کااکلوتابیٹا بقضائے الہی وفات پا چکا ہے جس کا نمازجنازہ آج 24نومبرکو2.30بجےبیدامئ عید گاہ میں اداکی جائیگی
اناللہ واناالیہ راجعون

24/11/2020

ڈاکٹر نیاز محمد صاحب اور ڈاکٹر حافظ نثار صاحب کی والدہ محترمہ رضا الہی سے وفات پاگئ ہیں جس کی نماز جنازہ آج 24-11-2020 کو بروز منگل دوپہر: 4 بجے ہایئر سیکنڈری سکول خال میں ادا کی جا ۓ گی۔سب دوستوں سے دعاؤں کی اپیل ہے۔

24/11/2020

محمد عالم خان ASi تھانہ جاگام کا چچی بلکہ عنایت سید کا والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات ہو چکی ہیں انکی نمازی جنازہ اج 2:30 لقمان بانڈہ خال ضلع دیر لوئر میں ادا کی جائیگی

24/11/2020

اعلان جنازہ۔ انا لللّٰہ وانا الیہ راجعون
بادشاہ انور کا والد اور وکیل خان الیف زادہ کا دادا سرطور خان بابا بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں۔ نماز جنازہ اج بروز منگل3 بجے گوگیال میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم ہارون خان۔ محمد انور اور بہرام خان کے والد جبکہ ماسٹر گل بادشاہ صاحب کے چچا تھے۔

23/11/2020

کرونا وائرس دوسری لہر سے بچاو کے پیش نظر
ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے، سکول، کالج، یونیورسٹی، اکیڈمی، ٹیوشن سنٹرز 6 ہفتوں کیلئے بند
وزیر تعلیم شفقت محمود

23/11/2020

کورونا وائرس کے بڑھتےہوئے کیسز کی وجہ سے 26نومبرسےتمام تعلیمی ادارےبندکرنےکافیصلہ

23/11/2020

پائیندہ خیل فیڈر پر جاٹگرام کےمقام پرHTلائن ٹوٹ گیاہے. جسکی وجہ سے تقریباً نہاگدرہ دوسرے دن بجلی سےمحروم
کوئ پوچھنے والانہیں

22/11/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون
واڑی سے تعلق رکھنے والے رکنی جماعت اسلامی سردار ابراھیم استاجی کا جوان بیھٹا عبدُ سلام بقضاے الہیٰ وفات پا چکا ہے جس کی نماز جنازہ کل بتاریخ 23 نومبر بروز پیر 2.30 بجے کو واڑی میں ادا کی جائیگی۔

22/11/2020

رامبیال سے تعلق رکھنے والا ملک حاجی گل امین خان وفات پاچکا ہے ان کا نماز جنازہ بتاریخ 23 11 2020 بوقت 11 بجے رامبیال میں ادا کی جائے گی.

مرحوم حاجی شامحمد خان۔حاجی گل رازق خان کے بھائی اور ماسٹر عمرحیات انورحیات کے والد محترم تھے... 😭

22/11/2020

لوئردیر۔۔۔تری کے نزدیک فلائنگ کوچ اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم۔۔۔۔۔موٹرسائیکل پر سوار دو نوجوان جان بحق ہو گئے

22/11/2020

انا للہ وانا اليه راجعون
سابقہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ۔

22/11/2020

سابق وزیراعظم ‏نواز شریف اور شہباز شریف کی
کی والدہ انتقال کر گئی ۔۔

22/11/2020

آفسوس ناک خبر
ایڈیشنل کمشنرملاکنڈ عبدالھادی مشوانی بقضائے الھی وفات پا چکے ہے نماز جنازہ آج شام 6 بجے حسین آباد گلبہار نمبر 1بلمقابل TVC سے اٹھایا جائےگا۔ انا للہ واناالیہ راجعون
Additional Commissioner MALAKAND Division SahibZada AbdulHadi Mashwani seb Passed Away. His Janaza today wlli be 6 pm at Huassian Abad Gul bahar No 1 Opposite Govt:TVC pesha

22/11/2020

ڈوگدرہ سے تعلق رکھنے والے گاڑی چیراگلی کے مقام گہری کھائی جاگری۔3 افراد زخمی ہونے کی اطلاع
گاڑی شادی کی ایک تقریب میں شامل تھی۔۔
دیر بالا ۔۔۔۔۔شیرینگل
شادی کی تقریب میں شامل گاڑی از قسم فیلڈر نمبری Ac 6031 شرینگل چیراگلی مڈل سکول کے قریب گہری کھاٸ میں جاگری، جسکی نتیجے میں 3 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے زخمیوں کو فوری طور دیر ھسپتال منتقل کی گئی گاڑی چلانے والا کا نام مشتاق ھے،جسکا تعلق ڈوگدرہ مجال خوڑ سے بتایا جاتا ہے ہے۔۔۔۔۔۔ذرائع

22/11/2020

*اسلام عليكم و رحمتہ الله۔۔۔*🌹

*یہ جس بندے نے بھی بنایا ہے کمال کیا۔۔۔*
*یہ صرف ایک آرٹ ہی نہیں بلکہ موجودہ دور اور موجودہ حالات کی صحیح عکاسی کی ہے،*

*یہ تصویر جس جس بندے کی نظر سے گزرے ان سے بس اتنی گزارش کروں گا کہ ایک مرتبہ ہم اپنے گریبان میں ضرور دیکھیں کہ ہم کتنے پانی میں ہیں،*

*دوسروں کی غلطیوں کا جج بننے کے بجائے اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کریں،*

*اور اپنی ذات سے اسکی ابتداء کریں تو ہمارے لئے نجات کا ذریعہ بنے گا،*

*الله پاک ہم سب کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے،*
*اور ہم سب ہر اپنا فضل و کرم کرے۔۔۔*
*(آمین)

Address

Dogram
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily news dir upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Peshawar

Show All