NB Express News

NB Express News NB Express News is a local news source of Kohat, a district of KPK province of Pakistan. NB Express
(4)

گناہ کبیرہ:
07/12/2023

گناہ کبیرہ:

_*SPST BPS-14 to PSHT BPS-15 Promotion Order*_‎ *Like & Follow for more updates* _*Facebook.com/NBexpress.news*_
07/12/2023

_*SPST BPS-14 to PSHT BPS-15 Promotion Order*_

‎ *Like & Follow for more updates*
_*Facebook.com/NBexpress.news*_

محکمہ تعلیم سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ایمپلائز کے سروس رولز میں ترامیم کے پیشِ نظر اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹینڈنگ سروس رول...
05/12/2023

محکمہ تعلیم سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ایمپلائز کے سروس رولز میں ترامیم کے پیشِ نظر اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹینڈنگ سروس رولز کمیٹی (SSRC) کا اجلاس آج 5 دسمبر 2023 کو 2 بجے طلب۔ سیکرٹری ایجوکیشن سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ

‎ *Like & Follow for more updates*
_*Facebook.com/NBexpress.news*_

Interview of Various Staff (BPS 07 to BPS-16) Directorate General, Excise Taxation and Norcotics ControlLink 👇https://et...
28/11/2023

Interview of Various Staff (BPS 07 to BPS-16) Directorate General, Excise Taxation and Norcotics Control
Link 👇
https://etea.edu.pk/download_section/excise_interview_2023.pdf

District Education Bannu
28/11/2023

District Education Bannu

😓 سی ایس ایس سے موت تک کا سفر 😓بلال پاشا جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ علاقہ میں پیدا ہوا۔ والد دیہاڑی دار مزدور تھے۔ مالی ...
28/11/2023

😓 سی ایس ایس سے موت تک کا سفر 😓

بلال پاشا جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ علاقہ میں پیدا ہوا۔ والد دیہاڑی دار مزدور تھے۔ مالی حالات اچھے نہ ہونے کی وجہ سے مسجد میں ہی قائم مکتب سے پرائمری پاس کی۔ جنوبی پنجاب کی پسماندگی کا عالم سب پر عیاں ہے لہذا بلال پاشا نے بھی چھٹی جماعت سے اے بی سی پڑھنا شروع کی۔ انٹر میڈیٹ ایمرسن کالج ملتان اور بیچلر زرعی یو یونیورسٹی فیصل آباد سے کیا۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ مسجد سے پانچ جماعتیں کرنے والا بچہ کل کو مقابلے کا امتحان پاس کرکے سی ایس پی بن جائے گا۔

بلال پاشا نے کیریئر کا آغاز ایک پرائیویٹ نوکری سے کیا۔ لیکن والد کی خواہش پر گورنمنٹ سروس میں آیا اور پولیس میں سب انسپکٹر بھرتی ہوگیا۔ بعد ازاں مختلف سرکاری اداروں میں سولہویں اور سترہویں سکیل کی ملازمت کرتے ہوئے 2018 ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہوا۔

بلال پاشا نے اپنے بیک گرائونڈ کو چھپانے کی بجائے اپنے سفید داڑھی والے مزدور باپ کے ساتھ کھڑے ہوکر انٹرویو دیا اور پاکستان کے ان نوجوانوں میں امید کی شمع جلائی جو سی ایس ایس پاس کرنے کو صرف ایلیٹ کلاس سے منسوب کرتے تھے۔ سلسلہ چل نکلا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں نوجوان سی ایس ایس کے خواب آنکھوں میں سجائے اس سفر پر گامزن ہونے لگے۔

لیکن عرفان خان نے کیا زبردست جملہ بولا تھا کہ "جب ہم جیسوں کےدن آتے ہیں موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے"۔ بلال پاشا کی زندگی کی شروعات ہوئی تھی اور موت نے آن دبوچ لیا۔ بلال کی موت کی وجہ بس ایک ہی تھی۔۔ سول سروس میں ملنے والا ڈپریشن۔ وہ جس سے بھی بات کرتا یہی کہتا کہ وہ یا تو نوکری چھوڑ دے گا یا خودکشی کرلے گا۔

بلال کی موت سے دو باتیں عیاں ہیں، ایک، ڈپریشن جان لیوا بیماری ہے۔ یہ ارب پتی باپ طارق جمیل کے ارب پتی بیٹے کو بھی دبوچ لیتی ہے اور یہ ایک مزدور باپ کے افسر بیٹے بلال پاشا کو بھی نہیں چھوڑتی۔ دوسرا۔۔ ہمیں اپنے خوابوں کے پیچھے اتنا بھی نہیں بھاگنا چاہیے کہ وہ ہمارے لئے Pyrrhic Victory ثابت ہو ( فرانس کا نپولین بوناپارٹ روس کو شکست دینے کے لئے اپنی چھ لاکھ فوجوں کے ساتھ آگے بڑھتا گیا۔ وہ جنگ تو جیت گیا لیکن سرد موسم کی وجہ سے صرف دس ہزار فوجیوں کو بچا کر واپس آیا اور تب تک پیرس کا بھی محاصرہ ہوچکا تھا) ۔ بلال سترہویں سکیل کی عام نوکری پہ رہتا تو شاید کبھی اس Pyrrhic Victory کا شکار نہ ہوتا۔

کسی نے کیا خوب کہا ہے " جس کی طلب میں تڑپ رہے ہو، وہ مل بھی بھی گیا تو کیا کرو گے"۔ یا پھر چارلس بکوسکی سے نے کہا تھا " ڈھونڈو اسے جس سے تم محبت کرتے ہو تاکہ وہ تمہیں مارسکے"۔ بلال کو بھی سی ایس ایس کرنے نے مار دیا۔ لہذا سی ایس ایس ایسی چیز نہیں ہے جس کی خاطر جان سے بھی ہاتھ دھویا جائے۔ ہر سال 17 فیصد بیوروکریٹ اپنی نیلی بتی اور سبز نمبر پلیٹ کو اللہ حافظ کہتے ہوئے استعفے دے دیتے ہیں۔ بلال بھی یہی کہتا تھا " یہ لوگ بتی اور سبز نمبر پلیٹ دیکھتے ہیں لیکن میرے اندر نہیں دیکھتے"۔ اب قیامت گزر چکی ہے۔

آج کی رات بلال کے باریش والد کے لئے بہت بھاری ہے۔ آج وہ اپنے ناتواں ہاتھوں سے اپنے لخت جگر کے سونے جیسے جسم کو سپرد خاک کرے گا۔ آج کی رات بہت طویل ہے۔۔ بہت کٹھن۔۔ ہر طرف چیخ و پکار ہوگی۔۔ بلال کی میت کو روکا جائے گا۔۔ لیکن جانے والے کو کوئی روک پایا ہے؟ آج رات تو ہوگی لیکن اس کی سحر نہیں ہوگی۔ جب صبح کا سورج طلوع ہوگا تو اس کا باریش باپ گلیوں گلیوں صدائیں لگاتا ہوا اسی مسجد کے صحن میں جا پہنچے گا جہاں سے بلال نے اپنی زندگی کا آغاز کیا تھا۔ لیکن۔۔۔ اب کی بار وہ میسر نہیں ہوگا۔ اب کی بار مسجد کے درودیوار سے بس آہ و بکا سنائی دے گی۔۔ وحشت نظر آئے گی۔۔ لیکن بلال کہیں نظر نہیں آئے گا۔۔۔ وہ اس نیلی بتی۔۔۔ سبز نمبر پلیٹ ۔۔۔ اور اس سماج کے خودساختہ معیار سے بہت دور جاچکا ہوگا۔ اب کی بار وہ لوٹ کے نہیں آئے گا۔
۔۔۔۔۔۔اللہ حافظ بلال۔۔۔۔۔

 محکمہ تعلیم دیر لوئیر نے SPST سے PSHT کو ڈیپارٹمنٹل پروموشن کیلئے سنیارٹی نمبر 673 سے سنارٹی نمبر 1030 تک اساتذہ کرام ص...
23/11/2023


محکمہ تعلیم دیر لوئیر نے SPST سے PSHT کو ڈیپارٹمنٹل پروموشن کیلئے سنیارٹی نمبر 673 سے سنارٹی نمبر 1030 تک اساتذہ کرام صاحبان سے فائلز طلب کرلیں۔
درجہ بالا سنیارٹی میں شامل اساتذہ کرام صاحبان درجہ زیل فارمیٹ کے مطابق اپنے مکمل فائلز متعقلہ سب ڈویژنل ایجوکیشن افس میں 24/11/2023 تک جمع کریں۔تاکہ DPC میٹنگ بروقت ہوجائے۔
پرموشن کیلے DPC میٹنگ DEO افس تیمرگرہ میں 27/11/2023 کو ہوگا۔۔

آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ، انڈین ہوم گراؤنڈ، ایک  لاکھ سے زیادہ گراؤنڈ میں بیٹھے لوگ لائیو دیکھ رہے ہیں اور کروڑوں...
20/11/2023

آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ، انڈین ہوم گراؤنڈ، ایک لاکھ سے زیادہ گراؤنڈ میں بیٹھے لوگ لائیو دیکھ رہے ہیں اور کروڑوں لوگ ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں ، ایک دیوانہ فلسط ین کا ماسک اور Stop Bombing Palestine والی شرٹ پہنے گراؤنڈ میں آ گیا، یہاں تک کہ پچ پر پہنچ آیا، جس کی وجہ سے میچ کچھ دیر روکنا پڑا ۔
واللہ یہ نظارہ پورے عالم نے دیکھا
اللہ اس نوجوان کی حفاظت فرماۓ آمین۔❤

18/11/2023

مسلمان کبھی کمزور نہیں ہو سکتا
جو مسلم ممالک کے حکمران کہتے ہیں کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ وہ عام مسلمان کو جہاد کرنے کی اجازت دے دیں۔🇵🇸

18/11/2023
 ادارہ شماریات نے مردم شماری کی ڈیوٹی کرنے والے سٹاف کے بقایا جات و دیگر اخراجات کے لیے ڈپٹی کمشنرز سے ڈیٹا مانگ لیا..‎ ...
18/11/2023


ادارہ شماریات نے مردم شماری کی ڈیوٹی کرنے والے سٹاف کے بقایا جات و دیگر اخراجات کے لیے ڈپٹی کمشنرز سے ڈیٹا مانگ لیا..

‎ *Like & Follow for more updates*
_*Facebook.com/NBexpress.news*_

(بنوں)...سینیارٹی تاریخ پیدائش پر ہوگی نوٹیفکیشن جاری ہوگیا جو عمر میں بڑا ہوگا وہ سب سے سینیئر شمار کیا جائےگا.‎ Like &...
17/11/2023

(بنوں)...سینیارٹی تاریخ پیدائش پر ہوگی نوٹیفکیشن جاری ہوگیا جو عمر میں بڑا ہوگا وہ سب سے سینیئر شمار کیا جائےگا.

‎ Like & Follow for more updates
Facebook.com/NBexpress.news

15/11/2023

ادھار سوچ سمجھ کردیں کیونکہ بعد میں اپنے ہی پیسے بھکاری بن کر مانگنے پرتے ہیں اور ادھار لینے والا جج بن کر تاریخ پر تاریخ دیتا ہے🤷‍♀️

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌امید کرتا ہوں کہ آپ تمام ممبرز خیر و عافیت سے ہونگے۔ہم کو پچھلے سال ...
15/11/2023

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌

امید کرتا ہوں کہ آپ تمام ممبرز خیر و عافیت سے ہونگے۔
ہم کو پچھلے سال کی طرح اس بار بھی تمام سبجیکٹ ایم سی کیوز بنانے چاہیے یا نہیں۔

ہمیں کو اپنی رائے سے آگاہ کرے۔ تاکہ ہم اپنا کام مزید تیز کر سکے۔

ایڈمن: احسان اللّٰہ

اسٹینڈنگ سروس رولز کمیٹی (SSRC) کا اجلاس 16 نومبر کو طلب!! پروفیشنل ڈگری, پرائمری اساتذہ IT کیڈرز میں پروموشن  بارے فیصل...
14/11/2023

اسٹینڈنگ سروس رولز کمیٹی (SSRC) کا اجلاس 16 نومبر کو طلب!!
پروفیشنل ڈگری, پرائمری اساتذہ IT کیڈرز میں پروموشن بارے فیصلے متوقع..

‎ *Like & Follow for more updates*
_*Facebook.com/NBexpress.news*_

14/11/2023

💥 واٹس ایپ نیو فیچر 💥

اب ایجوکیشنل اپڈیٹس کے تقریباً تمام پوسٹ اس لنک کو جوائن کرکے ، واٹس ایپ میں چینل والی جگہ دیکھ سکتے ہیں -

سب ممبران اس لنک پر کلک کرکے چینل فالو کریں کیونکہ آج کے بعد تمام انفارمیشن صرف یہاں پر شیئر ہونگی۔شکریہ

*لنک پر کلک کرنے کے بعد اوپر دائیں سائڈ پر Follow پر کلک کریں -*

واٹس ایپ چینل کے اس نیو فیچر میں یہ معلومات اور یہ ڈیٹا محفوظ رہتا ہے۔ یہ ڈیلیٹ نہیں ہوتا۔ اور اس معلومات اور انفارمیشن کو اپ سارا سال دیکھ اور ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ اپ کا نمبر کسی کو بھی شو نہیں ہوگا۔ تو جلدی کریں اس چینل کو ابھی فالو کریں۔ اور اس نئے فیچر سے فائدہ اٹھائیں۔
*𝑵𝑩 𝑬𝒙𝒑𝒓𝒆𝒔𝒔 𝑵𝒆𝒘𝒔*
_

14/11/2023

کہانی بچپن میں پڑھی اور حقیقت میں آج دیکھا۔


13/11/2023

وقت میں AM اور PM سے کیا مراد ہے؟

دن 12 بجے کے بعد PM اور رات 12 بجے کے بعد AM لکھا جاتا ہے

دراصل یہ لاطینی زبان کے چار الفاظ کے مخفف ہیں۔
لفظ AM سے مراد”اینٹ میریڈیم“ (Ante Meridiem) کا ہے جن کا معنی ہے ”نصف النہار سے پہلے“ یعنی دوپہر سے پہلے۔
اور PM سے مراد ”پوسٹ میریڈیم“ (Post Meridiem) ہے اور ان الفاظ کا معنی ہے ”نصف النہار کے بعد

13/11/2023

MBBS from London

خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے ہیں۔نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کو گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے پر نجی...
11/11/2023

خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کو گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے پر نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور انتقال کر گئے۔

ترجمان آر ایم آئی ہسپتال کے مطابق اعظم خان کی طبیعت تشویشناک تھی، اعظم خان کو آئی سی یو میں داخل کیا گیا تھا۔

🌟 توقع سے بڑھ کر 😍 گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی) میں کلاس چہارم کے طلباء میں خاص طور پر محمد طیب کی تحریری صلاح...
08/11/2023

🌟 توقع سے بڑھ کر 😍

گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی) میں کلاس چہارم کے طلباء میں خاص طور پر محمد طیب کی تحریری صلاحیتوں میں حیرت انگیز پیش رفت دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے۔ ذیل میں اس کے متاثر کن کام کو چیک کریں! ✍️

آئیے الفاظ کے ذریعے اس بچے کے صلاحیتوں اور محنت کی حوصلہ افزائی کریں اور روشن مستقبل کے لیے دعا کریں۔ 📖💫

کلاس ٹیچر: جناب احسان اللّٰہ

سکول: گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی)

07/11/2023

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔

🌟 توقع سے بڑھ کر 😍 گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی) میں کلاس پنجم کے طلباء میں خاص طور پر محمد فاروق والد سفدر جما...
07/11/2023

🌟 توقع سے بڑھ کر 😍

گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی) میں کلاس پنجم کے طلباء میں خاص طور پر محمد فاروق والد سفدر جمال کی تحریری صلاحیتوں میں حیرت انگیز پیش رفت دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے۔ ذیل میں اس کے متاثر کن کام کو چیک کریں! ✍️

آئیے الفاظ کے ذریعے اس بچے کے صلاحیتوں اور محنت کی حوصلہ افزائی کریں اور روشن مستقبل کے لیے دعا کریں۔ 📖💫

کلاس ٹیچر: جناب احسان اللّٰہ

سکول: گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی)

🌟 توقع سے بڑھ کر 😍 گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی) میں کلاس پہلی (فرسٹ) کے طلباء میں خاص طور پر محمد غفران صفدر ک...
06/11/2023

🌟 توقع سے بڑھ کر 😍

گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی) میں کلاس پہلی (فرسٹ) کے طلباء میں خاص طور پر محمد غفران صفدر کی تحریری صلاحیتوں میں حیرت انگیز پیش رفت دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے۔ ذیل میں اس کے متاثر کن کام کو چیک کریں! ✍️

آئیے الفاظ کے ذریعے اس بچے کے صلاحیتوں اور محنت کی حوصلہ افزائی کریں اور روشن مستقبل کے لیے دعا کریں۔ 📖💫

کلاس ٹیچر: جناب احسان اللّٰہ

سکول: گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی)

🌟 توقع سے بڑھ کر 😍 گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی) میں کلاس چہارم کے طلباء میں خاص طور پر محمد واقف کی تحریری صلا...
06/11/2023

🌟 توقع سے بڑھ کر 😍

گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی) میں کلاس چہارم کے طلباء میں خاص طور پر محمد واقف کی تحریری صلاحیتوں میں حیرت انگیز پیش رفت دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے۔ ذیل میں اس کے متاثر کن کام کو چیک کریں! ✍️

آئیے الفاظ کے ذریعے اس بچے کے صلاحیتوں اور محنت کی حوصلہ افزائی کریں اور روشن مستقبل کے لیے دعا کریں۔ 📖💫

کلاس ٹیچر: جناب احسان اللّٰہ

سکول: گورنمنٹ پرائمری سکول برغدی خورد (لاچی)

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-13
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-12
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-11
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-10
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-9
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-8
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-7
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-6
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-1
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-4
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-3
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

03/11/2023

ایس ایس آر (SSR) فارم

ایس ایس آر فارم پر کرنے کے لیے نیچے دیئے ہوئے Step-by-step ویڈیوز کو دیکھ کے پر کرے۔
Step-2
Total Steps: 13

Follow for more updates..
Facebook.com/NBexpress.news

*فزیکل ایجوکيشن ٹیچرز کے ڈیمانڈز کیمطابق فزیکل ایجوکیشن کیڈر کی فور ٹائیر فارمولا اپگریڈیشن اور سروس رولز میں ترامیم سے ...
02/11/2023

*فزیکل ایجوکيشن ٹیچرز کے ڈیمانڈز کیمطابق فزیکل ایجوکیشن کیڈر کی فور ٹائیر فارمولا اپگریڈیشن اور سروس رولز میں ترامیم سے متعلق محکمہ تعلیم اور دیگر متعلقہ محکموں کے آفیسرز کا اجلاس 3 نومبر 2023 کو ایڈیشنل سیکرٹری کی صدارت میں طلب۔۔*

*ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم خیبرپختونخوا نے بارہویں جماعت کیلئے اخلاقیات (Ethics) کا نظر ثانی شدہ قومی نصاب جاری۔ اخلاقیات م...
02/11/2023

*ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم خیبرپختونخوا نے بارہویں جماعت کیلئے اخلاقیات (Ethics) کا نظر ثانی شدہ قومی نصاب جاری۔ اخلاقیات مضمون غیر مسلم کیلئے مطالعہ قرآن حکیم کی جگہ پڑھایا جائے گا۔ مارکس 50 ہونگے اور ہفتہ وار 2 کلاسز ہونگی۔ ٹیکسٹ بک بورڈ سال 25-2024 کیلئے کتابیں تیار کریں۔ تعلیمی بورڈز رواں سال اخلاقیات کے موجودہ کتاب میں امتحانات لیں گے۔*

Address

Peshawar
043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NB Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Peshawar

Show All