Social View

Social View ہر جگہ ہربات ہر خبر
(1)

08/11/2024

وفاقی و صوبائی حکومتوں اور این ایچ اے کے خلاف ایون کے عوام سڑکوں پر کیلاش ویلیز روڈ بلاک

07/10/2024

علی امین گنڈا پور کو جس کام کے لیے چنا گیا تھا وہ کام کر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کو پی ٹی آئ سے بد زن اور صوبہ خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئ کے خاتمے کے لئے اس جماعت کو ایسی لیڈرشپ دی گئی ہے جو وکٹ کے دنوں جانب سے کھیل رہی ہے۔

@

06/10/2024

کراچی ایئرپورٹ کے نزدیک اتوار کی شب ہونے والے ایک دھماکے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ فیول لے جانے والے ایک ٹینکر میں ہوا ہے جس کی زد میں کئی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں آئیں۔ دھماکہ بہت شدید تھا جس کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی۔ مقامی میڈیا میں آنے والی بعض رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کو خدشہ ہے کہ دھماکہ کسی حملے کا نتیجہ تھا جس کا نشانہ جائے واقعہ سے گزرنے والا ایک قافلہ تھا۔ تاہم پولیس نے اب تک ان اطلاعات کی تصدیق نہیں کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور رینجرز کے دستے جائے واقعہ پر پہنچ گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔ واقعے کے کئی زخمیوں کو نزدیکی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
Source
VOA Urdu

@

صوبے میں وزیر اعلی کے گوڈ گورننس کا نغرا سوشیل میڈیا کی حد تک محدود۔اپر چترال ہیڈ کوارٹر بونی کے حساس مقامات پر گندگی کے...
04/10/2024

صوبے میں وزیر اعلی کے گوڈ گورننس کا نغرا سوشیل میڈیا کی حد تک محدود۔
اپر چترال ہیڈ کوارٹر بونی کے حساس مقامات پر گندگی کے ڈھیر بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، شہری پریشان۔

ٹی ایچ کیو اسپتال بونی ایمرجنسی وارڈ کے سامنے کئی دنوں سے گندگی جمع ، ٹھکانے لگانے والے ابتدائی زمہ داریوں سے بے خبر۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ٹی ایم اے کا عملہ ہیڈ کوارٹر بونی میں ایک سرکاری گیسٹ ہاؤس کی تعمیر میں مصروف ہے جس کی وجہ اندروں بازار اور اسپتال کے باہر گندی کے ڈھیر جمع ہو چکے ہیں جس کی وجہ مریضوں اور سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
سوشیل میڈیا کے اوپر ایک صارف کی جانب سے یہ گزارش کی گئی ہے کہ ٹی ایم اے اپر چترال کا عملہ بونی شہر کے اندر صفائی کو یقینی بنا کر عوام کی پریشانی کو دور کر دے۔

چترال دروش احتجاج ۔پشاور شاہراہ ٹریفک کے لیے بند۔بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام دروش کا دروش چوک میں زبردست احتجاجی...
27/09/2024

چترال دروش احتجاج ۔
پشاور شاہراہ ٹریفک کے لیے بند۔

بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام دروش کا دروش چوک میں زبردست احتجاجی مظاہرہ جاری۔دروش پشاور روڈ ہر قسم ٹریفک کے لئے مکمل بند۔

Abdul Latif PTI Chitral

I Finally Went to North Pakistan ❤️ And the reactions have been interesting!Some people are happy about it, others are t...
25/09/2024

I Finally Went to North Pakistan ❤️ And the reactions have been interesting!

Some people are happy about it, others are teasing me (rightly so, I deserve that 😉), and some have a pretty snarky opinion that my goal is to exploit locals in the North.

Truth is, last week wasn’t my first visit to the North. I road-tripped Kashmir in 2021 – but that’s not what people mean when they say the “North”. The “North” is most commonly understood as the Skardu, Gilgit & Hunza valleys.

And I’ve always been transparent about why I’ve stayed out of the North.

WHY?
In 2020 I posted this to social media, “I’m going to Pakistan for 8 weeks, where should I go?” and HUNDREDS of Pakistanis all said the same thing: “Go to the North” or “Go to the lakes and mountains district”. And I get it, it’s like heaven on earth there so it makes sense.

But its popularity had the opposite effect on me. I instantly started hunting for hidden gems and lesser-known areas to visit instead.

Then I found the YouTube channel Balochistan: Land Of Beauty and the creator generously helped me plan a trip to places that no one had heard of, and I fell in love with Balochistan. I decided to bring awareness to Balochistan and not to the places that already receive most of the tourism love in Pakistan. So I've been back 6 times to Balochistan (7 tomorrow!), and never went to the North.

SO WHY GO NOW?
Because for the first time in my life, I WORK IN TOURISM. Until recently, I’ve had a branding and comms company and that’s all I’ve done for 28 years. But for months now, I wake up EARLY & HAPPY, ready to start my day. The reason is because I've embarked on a new career path creating & marketing tours and it’s FUN!

I’ve created all the tours I can for Balochistan (launching soon!). So now I’m expanding my UNEXPLORED PAKISTAN series to include heritage & hidden gem sites in Sindh and Punjab. Then a tour of Chitral & Mastuj (it's the North but not the same North that most people visit) ... and after that, Kashmir.

Pakistan is a wonderful country and I’m grateful to share its beauty every day ❤️

From
Angela Carson

Wall.

Thank you so much for visiting Pakistan mostly North

 #تورکہوـروڈ(چترال) تورکھو اور تریچ کی عوام برسرِ احتجاج، بونی شندور روڈ بند کرنے کی تیاری۔زیر تعمیر تورکھو روڈ، ٹھیکیدا...
18/09/2024

#تورکہوـروڈ
(چترال) تورکھو اور تریچ کی عوام برسرِ احتجاج، بونی شندور روڈ بند کرنے کی تیاری۔
زیر تعمیر تورکھو روڈ، ٹھیکیدار اور سی این ڈبلیو کی غیر زمہ داری نا منظور۔
اطلاعات کے مطابق تورکہو روڈ بلیک ٹاپینگ کے لیے حکومت کی طرف سے 11 کروڑ روپے کی خطیر رقم جاری ہونے کے بوجود کام انتہائی ناقص اور سست روای کا شکار ہے. ٹھیکدار ایک کلومیٹر اسفالٹ مکمل کر کے باقی کام ادھورا چھوڑ جانے کی تیاریوں میں مصروف ہے جس کی وجہ تورکھو علاقہ ورکوپ میں سی این ڈبلیو ڈپارٹمنٹ اپر چترال اور ٹھیکیدار کے خلاف احتجاج جاری ہے مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ اس ادارے اور ٹھیکیدار کے آپس میں ملی بھگت اور نا اہلی کا نتیجہ ہے مزید ان کا کہنا ہے کہ اگر مسلہ نا سنا گیا تو تورکہو اور یوسی تریچ کی عوام C&W افس کے سامنے دھرنا دے گی مزید برآں بونی شندور روڈ بند کرکے احتجاج کیا جاۓ گا۔

نیوز۔۔۔۔۔
Shah Fourman Raees Chitrali

18/09/2024

دیر حادثہ:
چترال سے دیربالا آنے والی پھلوں سے بھری سوزوکی گاڑی پناکوٹ کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں تین افراد جان بحق اور ایک زخمی ہو گیا جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ اوور اسپیڈ اور اور لوڈینگ کی وجہ سے رونما ہوا۔
News Courtesy: DIR MEDIA

17/09/2024

کھوار محفل نعت
اہتمام و انتظام: PTV National Peshawar Centre
پیشکش : Amjad Ali

16/09/2024

برصغیر ٹی وی کے شاہی نیوز بلیٹن سینے اوون Aun Ali Khosa سے۔ اخیر تک دیکھے مزہ نا ۓ تو اوون صاحب کو بھی فالو کریں۔
پاکستان کی عکاسی۔

Video credit : Aun Ali Khosa

12/09/2024
10/09/2024

چترال بائ پاس روڈ پیٹرول پمپ میں کھڑی سوزوکی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پا لیا گیا۔
سوال یہ ہے کہ اتنا بڑا پیٹرول پمپ میں آگ بجھانے کا کوئ نظام موجود کیوں نہیں ہے انتظامیہ اس بات کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ ممکن تھا کہ آج پمپ سمیت سینکڑوں دوکانیں بھی خاکستر ہو جاتے ۔

30/08/2024

National Highway Authority

30/08/2024

افسوسناک خبر۔
دو جان بحق اور چار زخمی۔
آج قریبا شام 6 بجے بونی سے رائین تورکہو جاتے ہوئے پیجارو گاڑی نمبر 1111 قاقلشٹ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئ۔ گاڑی میں چھ افراد سوار تھے۔ ڈرائیور سمیت ایک شخص موقع پر جانبق جبکہ چار زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 اور اپر چترال پولیس موقع پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہیڈکواٹر ہسپتال بونی منتقل کردی۔
اللہ تعالٰی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحت یابی عطا فرمائے آمین۔
ذرائع: بشکریہ۔
is going on in Chitral.

ریشن شادیر کے مقام پر اپر چترال جانے والی سڑک دوبارہ دریا کی کٹائی زد میں آگئی ہے جس کی وجہ سے ضلع کا دوسرے علاقوں سے را...
28/08/2024

ریشن شادیر کے مقام پر اپر چترال جانے والی سڑک دوبارہ دریا کی کٹائی زد میں آگئی ہے جس کی وجہ سے ضلع کا دوسرے علاقوں سے رابطہ کسی بھی وقت منقطع ہوسکتا ہے۔

ریشن اپر چترال میں دریا کی کٹائی کے باعث گھر، زرعی زمینیں اور چترال-مستوج روڈ دریابرد ہورہا ہے۔

یاد رہے کہ ریشن گزشتہ کئی سالوں سے دریا کی زد میں ہے تاہم حکومت کی عدم توجہ سے کئی ایکڑ پر پھیلی لوگوں کی زمینیں اور درجنوں گھر دریا کی نذر ہوئے ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔

گزشتہ سال شادیر کے مقام پر دریا کنارے محکمہ ایریگیشن کے زیرِ نگرانی 6 کروڑ روپے کی بھاری لاگت سے بند بنائے گئے تھے تاہم ناقص تعمیر کی وجہ سے بند بھی دریابرد ہوگئے۔



Credit Khowar Magazine

27/08/2024

اصل میں جب یہ سیب نیوٹن کے سر پر لگا تھا تبھی وہ خود پاگل ہوگیا اور دنیا کو بھی پاگل بنا دیا 🤣🤣🤣

Address

Peshawar
1500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social View posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share