Sepcial report on development schemes inaugurated by CM KP @IMMahmoodKhan in Peshawar today.
چترال کے نیشنل گول پارک میں مارخو ر کی نئی ویڈیو جاری!!!
بروغل وادی میں واقع پارک میں قومی جانور کی بروغل پہاڑ پر مٹرگشت. پہاڑ کی چوٹی پر مارخور برفباری کے بعد دھوپ سینک رہے ہیں
بشکریہ: لطیف الرحمان
@AbidMajeed1969 @FEWDKPGovt
30.370 Million citizens of 9.482 Million families got free treatment under the biggest social health protection intiative #SehatCardPlus of the KP Govt. It was also lauded by world's top medica journal @TheLancet
#ThankYou @IMMahmoodKhan @Jhagra
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا کے۔پی سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کی تقریب سے خطاب
چار سال محنت کر کے یہ پراجیکٹ گراؤنڈ پر لانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ عمران خان نے جو وعدے کئے تھے انہیں پورا کرنے کے لئے منصوبہ بندی کی,یہ شہر صوبے کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔محمود خان
حکومت خیبر پختونخوا کے فلیگ شپ پراجیکٹ صحت کارڈ پلس کے تحت 37 لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں، صحت کارڈ پلس کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کے مفت علاج سے مستفید ہونے والے ہری پور کے رہائشی حفظہ بی بی کی کہانی
#KPHealth #SehatCardPlus #LiverTransplant
Imagine a land with all seasons, amazing terrains, wonderful lakes & waterfalls, indigenous culture, rich history and mesmerizing sceneries. Don't just imagine, experience it. #VisitKhyberPakhtunkhwa #KP360Updates
State of the art MRI machine Installed at Peshawar Institute of Cardiology. It is one of the latest machines available in Pakistan. Besides cardiac imaging, it also performs head-to-toe MRI scans. #ThankYouKPGovt
@Jhagra
حکومت خیبر پختونخوا کے فلیگ شپ پراجیکٹ صحت کارڈ پلس کے تحت 37 لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں، صحت کارڈ پلس کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کےلئے مفت علاج سے مستفید ہونے کے لئے ملائیشیاء سے آنے والے بونیر کی رہائشی راسیم خان کی کہانی
#SehatCardStories
وزیراعلی محمود خان @IMMahmoodKhan کی خصوصی ہدایات پر صوبہ بھر میں انسداد منشیات کریک ڈاون
صرف ڈیڑھ ماہ میں منشیات سمگلرز کیخلاف 54 مقدمات درج
بریکنگ نیوز!!!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے میں کلائمنٹ رزیلینٹ انفراسٹرکچر فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ. مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کریں۔
#ThankYouCMKP
ملگری! مشرہ! اے ورورہ!!!
تہ د خیبر پختونخوا ئے کنہ؟؟؟
#InsafTaleemCard is a revolutionary step taken by KP Government. It will benefit over 24,4000 students of govt colleges in Khyber Pakhtunkhwa. The provincial government is spending 1.0 billion rupees on Insaf Taleem Card on annual basis.
اپنے بچوں کو تا حیات نابینا ہونے سے بچائیں-جو بچے 35 ہفتے یا کم عمر کے پیدا ہوتے ہیں یا جن کا پیدائشی وزن 2کلو یا اس کم ہو ان بچوں کا 4 ہفتوں کی عمر میں مستند ڈاکٹر سے آنکھوں کا معائنہ کرانا لازمی ہے۔
اس پیغام کو مفاد عامہ کی خاطر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
#KP360Updates
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس۔ اہم فیصلے!!!
#KP360Updates
حکومت خیبرپختونخوا کا ایک اور انقلابی فلاحی اقدام!!
#KPFood #InsaafFoodCard