Saira anjum

سب بھایئ ایک بار پڑھ کر آگے شئیر کریں۔
01/05/2024

سب بھایئ ایک بار پڑھ کر آگے شئیر کریں۔

انڈیا نیو دہلی کے مسلسل دوسری مرتبہ وزیر آعلی' بننے والے اروند کیجروال ۔عام آدمی پارٹی کے سربراہ ۔۔۔ اروند کیجروال سرکار...
19/03/2024

انڈیا نیو دہلی کے مسلسل دوسری مرتبہ وزیر آعلی' بننے والے اروند کیجروال ۔
عام آدمی پارٹی کے سربراہ ۔۔۔
اروند کیجروال سرکاری ملازم تھے ۔
سرکاری محکموں میں کرپشن دیکھی تو سرکاری ملازمت سے استعفی دیکر سرکاری محکموں میں کرپشن کے خلاف آواز بلند کی پھر سیاست میں داخل ہوئے اپنی پارٹی عام آدمی پارٹی بنائی جسکا انتخابی نشان جھاڑو رکھا, پہلے 2013 پھر 2015 کے سیٹیس پر الیکشن میں انکی پارٹی نے نیو دہلی صوبہ کے الیکشن جیتے پھر اب 2020 میں نیو دہلی کے صوبے کے 70 سیٹوں میں سے 62 سیٹوں پر عام آدمی پارٹی نے کلین سویپ کیا اور کیجروال پھر سے وزیر آعلی بن گئے اور دلچسپ بات یہ ھے کہ کیجروال اب بھی اسی تین کمروں کے فلیٹ میں رہتے ہیں جہاں الیکشن اور سیاست اور وزیر آعلی' بننے سے پہلے رہتے تھے ان پر کرپشن کے چارجز انکے سیاسی مخالفین تک نہ لگا سکے BJP اور گانگریس کی موجودگی میں کیجروال نے اپنا لوہا منوایا اور صرف اپنی سیٹ نہیں پورے دہلی کے صوبے پر حکومت بنا لی ۔ کیجروال اب بھی بغیر استری کیے کپڑے پہنے ہوئے عام آدمی کی طرح وزیر آعلی' آفس جاتے ہیں دلچسپ بات یہ کہ انہوں نے الیکشن میں اپنی پارٹی کی سیٹس رکشے والے- ڈھابے والے اور عام آدمیوں کو دی ۔ کیا کمال آدمی ہے سادہ دھیمہ مگر مدلل لہجہ۔
کیجروال کی آواز اب دہلی سے نکل کر پورے ہندوستان میں پھیل رہی ہے کیجروال نے اپنے پہلے دور حکومت میں انقلابی اقدامات کیئے جن میں بجلی کے 80 یونٹس استعمال کرنے والوں کی بجلی فری کردی ۔غریب لوگوں کے لیئے پانی کا بل معاف کیا امیروں پر ٹیکسز لگائے غریبوں کو سہولیات دیں۔
دہلی کے ہسپتالوں میں بیرون ملک سے آنے والے مریضوں پر ٹیکس لگا کر وہ پیسہ دہلی کے غریب مریضوں پر لگایا کہ انکا علاج بھی جدید ہسپتالوں میں فری کیا ۔سرکاری ہسپتالوں میں ادویات اور علاج کو فری کیا ۔بسوں میں خواتین کے لیئے مفت سواری کی سہولت فراھم کی ۔دہلی صوبے میں ایک لاکھ سے زائد CCTV کیمرے لگائے پولیس میں کرپشن کو واضع کم کیا اور دیگر درجنوں اقدامات کیئے جنکی بدولت کیجروال 2020 میں نیو دہلی کے 70 میں سے 62 سیٹیس لیکر بھاری اکثریت سے وزیر آعلی' بن کر پولیس کی سلامی لی تو انکے جوتے اور انکے کپڑے سب کچھ بتانے کو کافی ہیں۔
اور یہ کچھ سستی شہرت نہیں حقیقی سادگی ہے۔
⬅ یہ مثال بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ ایسے افراد ہی عوام کے اصل نمائندے ہوتے ہیں جو خود عوامی مسائل اور مشکلات سے گزرتے رہے ہوں ایسے افراد ہی عوام کو مشکلات سے نکالتے ہیں

کیا ہمارے ملک میں ایسا ممکن ھو سکتا ہے ؟؟؟
کوئی ہے ایسا حقیقی عوام کا نمائندہ ؟؟؟۔ 😱

نبیﷺ کے بارے میں اہم معلومات۔
04/01/2024

نبیﷺ کے بارے میں اہم معلومات۔

02/08/2023
جواب؟
19/07/2023

جواب؟

16/07/2023

دنیا کی خوبصورت پریندے
اور خوبصورت تلاوت

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saira anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share