Quaid Vlogs

Quaid Vlogs Welcome Everyone

.🌹🏵💮🌸Ten Unknown Facts About   1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich,...
04/10/2024

.🌹🏵💮🌸
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.
Hayat Ullah
10. Cultural Impact: BMW's vehicles often become cultural icons, featured in films, music videos, and celebrated for their design and engineering excellence worldwide.

26/09/2024

جرگہ ابھی تک سو رہا ہے
ڈرامے کا نیا قسط شام 4 بجے شروع ہوگا۔

25/09/2024
04/08/2024

اج رات اس کے لیے ٹرینڈ چلاؤ واٹس ایپ گروپ اور فیس بک ٹک ٹاک ویڈیو ہر بندہ اپنا اپنا چینل میں شیئر کرو

28/07/2024

میرا سوال قومی مشران سے ہے
آپ لوگ ہمیشہ ،ہر سٹیج سے ہمیں سمجھا رہے تھے کہ کرم میں فسادات کوئ اور کروا رہا ہے لیکن استعمال شیعہ سنی ہوتے ہیں ؟
ہم پوچھتے رہے کہ ہمیں لڑانے والا کون ہے ؟
ایک طویل عرصہ بعد آپ مشران نے ہمیں باور کروایا کہ کرم ریاستی پالیسی کا شکار ہے ۔
اب سوال آپ مشران سے یہ بنتا ہے کہ پھر اسی ریاستی پالیسی کا سہارا آپ لوگ کیوں بنے ؟
آج جنازے دفنانے کے بعد سفید جھنڈے لگ گئے ،یہ سفید جھنڈے جنازوں سے پہلے بھی لگ سکتے تھے ،اخر کیوں اور کیسے مذاکرات ناکام ہوئے ،اج پھر کامیاب کیسے ہوئے ؟
ہم تو ایک مہذب اور تعلیم یافتہ تہذیب کا سرمایہ ہیں ،پچھلے 5 دنوں سے ہر ایک کے ہاتھ میں بندوق کس کے کہنے پر آئ ؟
ہم تو پاراچنار کے ہر نوجوان کے ہاتھ میں قلم دیکھنا چاہتے ہیں لیکن میرے نوجوان کو بندوق کون دے رہا ہے ؟
میں مشران قوم سے سوال پوچھتا ہوں کہ
ہم تو دلیل و منطق ماننے والے لوگ ہیں ،ہمارے جذبات کے ساتھ گھناؤنی کھیل کون اور کس کے کہنے پر کھیلا جا رہا ہے ؟
کیا زمینی تنازعات کی آڑ میں ہر سال جوان شہید ہوتے رہیں گے ؟
میرا سوال ریاستی اداروں سے ہے کہ سندھ یا پنجاب میں اگر اونٹنی کی ٹانگ کٹ جائے تو پورا پاکستان چیخ اٹھتا ہے ،ایک اونٹنی کی ٹانگ کی قیمت 30 کروڑ روپے لیکن ایک یہ بدقسمت خطہ ہے کہ یہاں انسان قتل ہورہے ہیں اور ریاستی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ،اخر کیوں ؟
کیا حکومت پاکستان اس مخصوص خطے کو اس لئیے نظر انداز کر رہی ہے کہ یہاں مخصوص فرقہ کے لوگ رہتے ہیں ؟
کیا ریاستی ادارے تکفیر کرنے والوں کا منہ بند رکھے گی اس لڑائ کے بعد ؟
آخر میں پھر مشران قوم سے سوال ہے کہ زمینی تنازعات کے حل کیلیے بندوق اٹھانے کی بجائے کوئ اور راستہ ہے ان کے پاس ؟
میرے مولا ،ہر گھر میں صف ماتم بچھی ہے ،سب خانوادوں کو صبر جمیل عطاء فرما ۔
مولا جو بھی پاراچنار کا دشمن ہے ،جس لباس میں ہے اس کو تباہ و برباد کر دے ۔
میرے مولا ضلع کرم خاص کر پاراچنار کو امن و امان میں رکھیں ۔
میرے مولا ،ہمارے نوجوان کو دلیل و منطق سے بات سمجھنے کی قوت عطاء فرما ۔

28/07/2024

وہ جس کا زمینی تنازعہ تھا اس کے طرف سے کتنے شہید ہوئے؟
جس زمین پر تنازعہ جنگ تک پہنچ گیا کیا اس میں شہیدوں کے گھر والوں کو حصہ مل جائے گا؟
کیا اس زمین پر پھر سے یہ دو فریقین لڑینگے؟
کیا ھم سب پھر سے ان دونوں فریقین کا اسی طرح ساتھ دینگے؟
میرے یہ سوالات شیعہ اور سنی دونوں اقوام سے ہیں؟
تعصب سے ہٹ کر آنکھوں سے جہل کے پردے ہٹا کر جواب دینا؟؟

28/07/2024

Mission ye Complete Sho Dollar Received Wos ba Aman Rashi

26/07/2024

پاراچنار میں انٹرنٹ سروس معطل

دنیا کا واحد علاقہ پاراچنار
جہاں مجرموں کو سزا دینے کے بجائے 4g انٹرنٹ سروس معطل کیا جاتا ہے

26/07/2024

اپنی سرزمین کو کسی تھرڈ پارٹی کا اڈہ نہ بنائے کل یہ لوگ نہیں ھونگے آپکو اپنے سرزمین میں جینا مرنا ھے

25/07/2024

اس وقت پورا ضلع کرم پاراچنار جنگ کی لپیٹ میں ہے اور ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں
🕊️

السلام علیکم ! صادق حسین ولد مرحوم صدیپ حسین ہال پارہ چنار(گاؤں شلوزان ) سے تعلق رکھنے والا جو اس تصویر میں نظر آرہا ہے ...
12/07/2024

السلام علیکم ! صادق حسین ولد مرحوم صدیپ حسین ہال پارہ چنار(گاؤں شلوزان ) سے تعلق رکھنے والا جو اس تصویر میں نظر آرہا ہے عراق سے بہ ذریعہ ہوائی جہاز واپسی پر کراچی ائرپورٹ سے نکلنے کے بعد لا پتہ ہو گیا ہے اگر کسی کے پاس کوئی بھی معلومات ہو برائے مہربانی ان موبائل نمبرز پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبرز
مشتاق 03000571806
عابد 03025503303
سامعین 03029003535
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں شکریہ

اداروں کا کچھ ٹک ٹاورز اور سوشل میڈیا مجاہدین کو زینبیون کا نام دینا زینبیون کی توہین ہے۔ زینبیون کیخلاف جو لیٹر اداروں ...
10/04/2024

اداروں کا کچھ ٹک ٹاورز اور سوشل میڈیا مجاہدین کو زینبیون کا نام دینا زینبیون کی توہین ہے۔
زینبیون کیخلاف جو لیٹر اداروں کیطرف سے جاری ہوچکا ہے۔ یہ انتہائی مضحکہ خیز ہے، ایک ایسے تنظیم کیخلاف لیٹر کرنا اور ان پر پابندی لگانا سمجھ سے بالاتر ہے جس کا پاراچنار میں سرے سے وجود ہی نہیں اور جو دہشتگرد لوگ اداروں کی نظر میں زینبیون ہیں وہ ہماری نظر میں بھی دہشتگرد ہیں۔ انکا زینبیون سے کوئی تعلق نہیں۔ اور جن زینبیون کی بات ہم کرتے ہیں وہ ہمارا شرعی و اخلاقی فریضہ ہے۔ کہ ہم اپنے مقدسات کی دفاع کو واجب سمجھتے ہیں۔ اور اسطرح ہم سب زینبیون ہیں۔ اگر انکے خلاف آپ ہزارہا پابندیاں لگائیں ہم اس قانون کو ان پابندیوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ ہم ایسے کسی قانون کو نہیں مانتے جو ہمیں اپنے مقدسات کی دفاع سے روکے۔ چاہے وہ خانہ کعبہ ہو یا حرم النبی ہو اور یا اہلبیت اطہار علیہم السلام کے حرم ہوں انکا دفاع ہم واجب سمجھتے ہیں۔

10/04/2024

اج تک کرم میں جتنے بھی لڑائیاں ھوئی ھیں یہ بتاو کیا کھویا اور کیاپایا سوائے نقصان کے زیادہ نقصان طوری قوم کوملا ان جنگوں سے ھمارے اپنے جنگل اور پہاڑ متنازیعہ ھوگئے اس وقت جزبات سے نہیں ھوش سے کام لینا چاھئے ایک وقت تھا کہ کرم میں طوری قوم کو بڑا بھائی کہا کرتا تھا لیکن اج انتہائی افسوس کی بات ھے کرم میں جتنی بھی لڑائیاں ھوئی ھے وہ لڑائیاں مذھبی نہیں تھی دوسروں کی لڑائیاں مذھب کے نام پر مسلط کرکے لڑوائی گئی لیکن اب بھی ھم نہیں سمجھ رھے ایم این اے ایک تعلیم یافتہ اور تنظمی بندہ رھا ھے اس کی اج کی تقریر کو سمجھنا چاھئے

10/04/2024

زینبیون کا دہشت گردوں سے اور دہشت گردوں کا زینبیون سے دور تک کا تعلق نہیں۔ جو زینبیون ہے وہ دہشت گرد نہیں ہو سکتا اور جو دہشت گرد ہے وہ زینبیون نہیں ہو سکتا۔ چاہیے کہ دہشت گردوں کی مخالفت کرنے میں درست الفاظ کا چناؤ ہو تا کہ عوام الجھن کا شکار نہ ہو۔

جس دن حمید حسین نے الیکشن جیت لیتا اس دن مخالفین کوشش کر رہے تھے کسی طرح حمید حسین کو مرکز مخالف ثابت کرکے اس کو بدنام ک...
10/04/2024

جس دن حمید حسین نے الیکشن جیت لیتا اس دن مخالفین کوشش کر رہے تھے کسی طرح حمید حسین کو مرکز مخالف ثابت کرکے اس کو بدنام کرے لیکن اس دن بھی حمید حسین نے تقریر میں خود کو مرکزی کہہ کر ان کو بے نقاب کیا آج پھر حمید حسین کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے تاکہ عوام میں اس کو غیر مقبول کرے آج حمید حسین نے خود کا پھر مرکز کا خادم کہا اور مرکز کی مظبوطی پر بات کی بہتریں طریقے کے ساتھ مثالیں دے کر لوگوں کو مرکز سمجھایا لیکن ان پٹواریوں سے برداشت نہیں ہوا جان بوجھ کر بات کو توڑ موڑ کر پیش کرکے اس حمید حسین کو زینبیون مخالف کیا
افسوس یہ ٹولہ اتفاق نہیں چاہتے کیونکہ نفاق کی وجہ سے ساجد طوری پندرہ سال کیلئے حکومت کرتا رہا جب اتفاق آیا وہ ہار گیا ہے

قوم کے اصل دشمن یہی لوگ ہے
آپ لوگوں کو پتہ ہو یانہ ہو کہ 200 لوگوں زینبیون کے نام پر آف آںٔی آر درج ہوا ہے اس نے صرف حکومت کو یہ پیغام دیا ہے کہ زینبیون نہ دہشگرد ٹولہ ہے اور نہ ہی رہے گا حکومت کو کہتا ہے کہ اگر آپکو پتہ ہو کہ یہ دہشتگرد ہے تو آو مل کر تلاش کریں باقی یہ غلط پوسٹیں بند کرو

07/04/2024

جو بھی آج بائی پاس واقعے میں ملوث ہے وہ نہ تو شیعہ ہے اور نہ ہی سنی بلکہ ان کا کوئی مسلک ہی نہیں بلکہ یزیدی پیروکار ہے
Shame moment for them
SaveKurram

02/03/2024
picture of the Day ❤️❤️🇵🇰🇯🇴
11/11/2023

picture of the Day ❤️❤️
🇵🇰🇯🇴

10/11/2023

ساجد طوری 15 سال ایم این اے رہ کر تری منگل کے شہداء کو زمینی تنازعات سے تشبیح دے گئے۔اور اقبال میاں 5 سال ایم پی اے رہ کر ایک ڈی پی او کے ڈر سے اپنے قوم کا دفاع نہ کرسکا۔ایسے غیرت مندوں کو ہم ووٹ دیتے ہیں 😥
کاپی

07/11/2023

قدرت کا نظام! 90 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ ہونے کے باوجود آسٹریلیا نے افغانستان کو شکست دے کر پاکستان ٹیم کی عبوری ضمانت میں 11 نومبر تک کی توسیع کردی۔😂

05/11/2023

آپس میں لڑنے کا فائدہ ہمیشہ غیر اٹھاتے ہیں۔۔۔

Address

Parachinar
26300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category