بلوچستان کے ضلع پنجگور میں "بگٹی چوک" پر موجود یادگار مجسمہ جس کو بلوچ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے نام نہاد آپریشن "گنجل" میں تباہ کردیا گیا تھا کافی عرصے کے بعد اب کمانڈنٹ پنجگور رائفلز بریگیڈیئر راجہ وسیم کی ذاتی کوششوں اور ان کے حکم سے اس مجسمہ کو اصل شکل میں دوبارہ بحال کردیا گیا ہے، مقامی لوگوں نے کمانڈنٹ ایف سی پنجگور کے اس اقدام کو سراہا
#Panjgur
#FCBalochistan
#Balochistan #Pakistan
بلوچستان میں ترقیاتی کام دہشتگردوں کا نشانہ کیوں ؟
نام نہاد دہشتگرد تنظیم بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر حملے کر رہی ہیں کیونکہ وہ نہیں چاہتیں کہ بلوچستان ترقی کرے اور نہ ہی بلوچ قوم خوشحال زندگی گزارے
دہشتگرد تنظیموں کی یہ کوشش ہے کہ بلوچستان یوں ہی پسماندہ رہے اور بلوچ قوم پتھروں کے دور میں زندگی گزارے لیکن ان کے یہ ناپاک عزائم خاک میں مل کر رہ گئے ہیں
#Balochistan
#bla_blf_are_destroying_balochistan
#bla_blf_are_terrorist
*بی ایل اے کے دہشت گردوں کا مقامی بلوچوں اور بے گناہ لوگوں کے خلاف آپریشن ہیروف زور و شور سے جاری ہے*
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہشت گرد جان بوجھ کر آبادی والے علاقوں سے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کرتے ہیں۔ تاہم، وہ کبھی بھی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوئے، لیکن آبادی والے علاقوں سے فائرنگ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جب سیکیورٹی فورسز جواب دیں تو اس سے مقامی بلوچ آبادی کو نقصان پہنچے۔
عمومی طور پر ان دہشت گردوں کا مقصد یہ ہے کہ بلوچوں کو نقصان پہنچے اور بدقسمتی سے اس نقصان سے یہ دہشت گرد خوش ہوتے ہیں۔ دوسری طرف، سیکیورٹی فورسز ہمیشہ صبر کا مظاہرہ کرتی ہیں، اپنی جان کی قربانی دیتے ہیں مگر جواب میں فائرنگ سے گریز کرتی ہیں۔"
#خوشحال_بلوچستان_خوشحال_پاکستان #OurShaheedOurPride #بلوچستان #PakistaniPride #FC #Balochistan #heroesofbalochistan #
احتجاج کے نام پر پولیس والوں کے خلاف غنڈہ گردی دکھانا اور پھر عورت کارڈ کا استعمال یہ کونسا پرامن احتجاج ہے۔
#Balochistan #Police #Terrorists #Exposed
بریکنگ نیوز⚠️⚠️ !!!
#بلوچستان میں دہشت گردی کا ایک بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا ہے!!!
تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر نصر اللہ عرف مولوی منصور بلوچستان سے گرفتار ہوا ہے۔
پکڑے گئے دہشت گرد نصراللہ کا بڑا انکشاف #پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے #بھارت کا ہاتھ ہے دہشت گرد نصر اللہ بیت اللہ محسود کے پلیٹ فارم سے تخریبی کاروائیوں میں حصہ لیتا رہا ہے ۔
#بھارتی خفیہ ایجنسی #RAW پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی پشت پنائی کر رہی ہے.
ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی تمام قیادت اس وقت افغانستان میں موجود ہے ٹی ٹی پی کا #بلوچستان میں دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے ساتھ مل کر اڈے بنانے کا منصوبہ تھا جو کہ پاک آرمی اور سیکیورٹی ایجنسیز نے ناکام بنا دیا ہے.
#Balochistan
#Balochistan #cowardlyattack #picnic #standtogether #prosperity #kidnapping
پَنجگور میں قتل وغارت جاری۔
پنجگور پھل آباد جورکان کور کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں شناخت کیلے ٹیچنگ ہسپتال منتقل( لیویز ذرائع
#pakarmy #fcbalochistan
ضلع ژوب کے علاقے قمر دین کاریز میں ایف سی بلوچستان کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد۔ ٹورنامنٹ میں کل 20 مقامی ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ قمر دین اسٹار اور ایف سی الیون کے درمیان کھیلا گیا جسے قمر دین اسٹار نے جیت لیا۔ میچ کو دیکھنے کیلئے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی..
#PakArmyZindabad #pakistani #balochpolice #basima #Mah #rangWrongNumber #Pakistan
ڈاکٹر اسماء مستونگ سمیت پورے بلوچستان میں صحت اور دیگر امور پہ اگئی مہم چلا رہی ہے جو کہ ایک ڈاکٹر کے اگاہی مہم میں کئی ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو عوام کی زندگی بدل دیتی ہے.
#real_daughter_of_balochistan
ناروے میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں جب ماہ رنگ غفار لانگو سے پوچھا گیا کہ بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں بی ایل اے، بی ایل ایف وغیرہ کی طرف سے معصوم بے گناہ لوگوں خصوصاً پنجابی مزدوروں کو مارا جا رہا ہے اور علاقے میں دہشت اور خوف کی فضا قائم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے توان سب کا beneficiary کون ہے؟ کیا آپ ان دہشتگرد تنظیموں کی مزمت کرتی ہیں؟
اس وقت ڈاکٹر ماہ رنگ صاحبہ ہوں خاموش ہو گئیں جیسے انکی زبان پر تالا لگا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
#Drama_Of_Missing_Persons
#MahrangJawabDoo
#Balochistan
ابھرتے ہوئے بلوچستان کے جوانوں کا مستقبل تاریکی کی طرف !!!