Daily panjgur

Daily panjgur OUR LOGO IS A PEACEFUL PANJGUR. to point out our basic problems.

پنجگور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے گاڑی میں لگی بم کو ناکارہ بنادیا پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے لیا مذید تفتیش جاری شاہو...
09/08/2023

پنجگور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے گاڑی میں لگی بم کو ناکارہ بنادیا پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے لیا مذید تفتیش جاری شاہوکہن میں گاڑی میں بم کی اطلاع پر پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز جائے وقوع پر پہنچے تھے جس پر علاقے کو گھیرے میں لیکر گاڑی میں لگی بم کو ناکارہ بناکر گاڑی کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیا

08/07/2023

پنجگور مردم شماری نتاہج معطل کرنے کی خبر گردش میں

20/06/2023

پنجگور پراہوہیٹ کنسٹرکشن کمپنی نے کام کے دوران پی ٹی سی ایل کنکشنز کو کٹ کردیا ایک ہفتے سے کنکشن بحال نہ ہوسکے متعلقہ مکحمہ نے بحال کرنے سے معزرت کرکی صارفین پریشان کس سے مدد مانگیں

16/06/2023

سول ہسپتال پنجگور گیارہ لاکھ افراد کا واحد ہسپتال ہے جہاں تمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈکل اسٹاپ فری آف ڈیوٹی ہیں جو ایک مافیا کی شکل اختیار کرچکے جن کی بنیادیں سیکٹری صحت و دیگر زمداران نے اتنی مظبوط کی ہوی ہیں کہ عوامی شکایات پر صاف کہا جاتا ہے کہ ہم ڈیوٹی نہیں دہنگے یہاں تک کہ موجودہ منسٹر بھی ان کے آگے بے بس اور چپ ساد چکا ہے کیا یہ انصاف ہے غریب عوام کے ساتھ

30/05/2023

پنجگور میں تحویل مدتی بریک ڈاون 48 گھنٹے سے بجلی غاہب لوگ پانی کی حصول کے لیے سرگردان

28/01/2023

پنجگور بارش کے بعد سردی کی شدت میں۔ اضافہ لوڈشیڈنگ سے شہری تنگ ایندھن کے ذرائع ناپید

26/01/2023

پنجگور مساہل کا حل عوامی طاقت سے ممکن ہے اتحاد واحد راستہ ہے جس سے ناصرف سہولیات مل سکتی ہے بلکہ باڈر پر بھتہ گروپ کو قابو کرنا بھی ممکن ہوگا

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے   کون ہیں؟غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن  میں ہی وہ  ایک ایسی بیمار...
24/11/2022

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے کون ہیں؟
غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ بالآخر داخلہ لینے میں کامیاب ہوئے وہاں معذوری کی وجہ سے بچے ان سے کھیلنے سے کتراتے تھے ۔
غانم المفتاح قطر کے معروف موٹیویشنل سپیکر ہیں اور نامی کمپنی کے بھی مالک ہیں جس کی قطر میں 6 شاخیں اور ساٹھ کے قریب ورکر کام کرتے ہیں۔
غانم نے اپنے خاندان کی سپورٹ سے ایک فلاحی تنظیم الغانم فاؤنڈیشن کی بنیاد بھی رکھی جو دنیا بھر میں معذور افراد کو وہیل چئیر کی فراہمی یقینی بناتی ہے۔
غانم المفتاح 2017 میں وہیل چئیر کے بغیر ہاتھوں کے بل عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں وہ زمانہ طالبعلمی میں دستانے پہن کر فٹ بال کھیلا کرتے تھے فٹبال کے علاوہ وہ غوطہ خوری بھی کرتے ہیں اور سمندر میں 200 میٹر تک غوطہ خوری کے جوہر دکھا چکے ہیں
آج قاری غانم المفتاح کاس العالم یعنی "ورلڈکپ" کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں جسے دنیا کے 500 بڑے چینلز پر دکھایا جائیگا اور تاریخ میں پہلی بار ناچ گانے کی بجائے قرآنی آیات کی تلاوت سے ورلڈکپ کا آغاذ ہو گا اس وقت جب یورپ کے اکثر لوگ ایل جی بی ٹی تحریک کی سرگرمیوں پر قطر میں پابندی عائد کیے جانے پر ان کے حقوق کی بات کی جارہی وہیں قطر نے ایک معذور قاری سے افتتاح کروا کر دنیا بھر کے معذور افراد کے حوصلے بلند کر کے اپنی ترجیحات کی وضاحت کر دی ہے۔

 پروم کہی دنوں سے جاری پروم دھرنا باڈر بندش سے باڈر ٹریڈ سے وابسطہ افراد سوکھی روٹی کھانے سے بھی محرومتفصیلات کے مطابق پ...
21/11/2022


پروم کہی دنوں سے جاری پروم دھرنا باڈر بندش سے باڈر ٹریڈ سے وابسطہ افراد سوکھی روٹی کھانے سے بھی محروم

تفصیلات کے مطابق پنجگور جیرک باڈر کو چلانے والی ضلعی انتظامیہ ناکام فراہض میں غفلت اور کرپشن نے علاقے کے افراد کو دھرنا دینے پر مجبور کردیا گزشتہ کہی دنوں سے جاری دھرنا مسلسل دو دفع مظاکراتی ڈیڈ لاک کا شکار سہولیات اور روز گار پر شدید متاثرہ پروم کے باشیندے مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینے پر فیصلہ کرچکے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ ضلعی انتظامیہ اس مسلے کے حل میں کب تک کامیاب ہوسکتا ہے۔۔

گوادر کسٹم کا منشیات کے خلاف  پنجگور کے مقام پر بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن چالیس کروڑ  روپے مالیت کے 770 کلو گرام اعلی کوال...
21/11/2022

گوادر کسٹم کا منشیات کے خلاف پنجگور کے مقام پر بڑے پیمانے پر کریک
ڈاؤن
چالیس کروڑ روپے مالیت کے
770 کلو گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد۔

متعلقہ چرس ایک دس ویلرز ٹرک کے خفیہ خانوں میں چپھائ گئی تھی۔

اطلاعات کے مطابق
چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان عبدالقادر میمن اور
کلیکٹر کسٹمز گوادر رضا کو اطلاع ملی کہ منشیات فروشوں کا ایک انٹرنیشنل گروپ افغان سرحد سے بڑی تعداد میں منشیات اندرون ملک اسمگل کرنا چاہتے ہیں۔ جس پر اینٹی سمگلنگ مہم کو مزید تیز اور موثر بنانے کے لیے تمام اینٹی اسمگلنگ کے شعبے جن میں فیلڈ انفورسمنٹ یونٹس اور موبائل سکواڈز شامل ہیں کو نان کسٹم پیڈ اشیاء اور منشیات کی آمدورفت کی کڑی نگرانی اور انکے خلاف گھیرا تنگ کر نے کے احکامات صادر فرماد یے گئے۔
ڈپٹی کلیکٹر حامد حسین قمبرانی اور ا سسٹنٹ کلیکٹر سعید بلوچ نے فیلڈ اسٹاف کو خاص کاروائی ترتیب دینےکا حکم دیا ۔
جس کی روشنی میں کسٹمز نے ایف سی کے تعاون سے پچھلے دنوں خاران سے انے والے ایک ٹرک کو روکنے کی کوشش کی جس پر متعلقہ ٹرک ڈرائیور نے گاڑی بھگانے کی کوشش کی۔ ڈرائیور کچھ دور جانے کے بعد ٹرک چھوڑ کر رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھات

Address

Panjgur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily panjgur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Panjgur

Show All