نیو اقرا اسکول کے پرینسپل علی جان نے اس ویڈو کی اصل حقیقت بیان کی
نیو اقراء اکیڈمی خدابادان کلاس چہارم کے اسٹوڈنٹس امتحانی پیپر سے محروم
مکران(بیورو چیف) پنجگور دی اوئیسز سکول میں سالانہ بک فیئر اور سائنسی نمائش منعقد ہوا، اس حوالے سے اسٹوڈنٹس نے اپنے خیالات کا اظہار کیا.
اسلام آباد/ ایم این اے پنجگور کم کیچ نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائینٹ سیکریٹری پھلین بلوچ ہمدرد فاؤنڈیشن بلوچستان پنجگور زون کی طرف سے 8 جون یعنی کل لگنے والے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں پنجگور کے عوام اور خاص کر تسپ کے نوجوانوں سے زیادہ سے زیادہ شرکت اور تعاون کی اپیل کر رہے ہیں.
ہمدرد فاؤنڈیشن بلوچستان پنجگور زون
چیئرمین میونسپل کمیٹی تسپ میر عبد الرحمان ملازئی 8 تاریخ بروز ہفتہ کے بلڈ ڈونیشن کیمپ کیلئے پنجگور خصوصاََ تسپ کے عوام سے شرکت کی اپیل کر رہے ہیں
مکران (آواز ٹائمز) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل پنجگور عبدالمالک صالح بلوچ عالمی یوم ماحول کی دن کے مناسبت سے ریجنل آفس محکمہ ماحولیات پنجگور و تعلیمی اداروں کی جانب سے نکالے گئے ماحولیاتی واک ریلی و منعقدہ تقریب سے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پنجگور بابر خان ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات محبوب بلوچ دیگر لائن اپارٹمنٹس کے آفیسران و میڈیا کے نمائندے و سماجی کارکن بھی موجود تھے.
تربت ٹو کویٹہ کوچ کو اوور اسپیڈ اور ڈرائیور کے غلط ڈرائیونگ پر سواریوں نے روک لیا ، ہر روٹ پر اسی طرح اگر سواریاں جرآت کا مظاہرہ کریں تو کافی حد تک حادثات پر قابو پایا جاسکتا ہے ۔
مکران (بیورو چیف) نوجوان اتحاد سوردو نے معاشرے کو ایک پیغام بھیج دیا، صرف جسم کی صفاٸی نصف ایمان نہیں بلکہ گھر علاقہ اور پورے معاشرے کی صفاٸی نصف ایمان ہیں ہم اُن ممالک کے باشندے نہیں ہیں کہ ہمارے صبح اُٹھنے سے پہلے بلدیہ کی ٹیم آۓ اور صفاٸی کرکے چلی جاۓ۔۔۔یہ پاکستان , بلوچستان اور پھر پنجگور ہے یہاں کوٸی اگر روڈ یا دوسری سہلولت برسوں بعد ملتی ہیے تو عوام گورنمنٹ پر بھروسہ نہ رکھے کہ وہ آکے وقت پر صاف صفاٸی یا مینٹینیس کا کام کرے گی ورنہ یہ سہلولت ہاتھ سے نکل جاۓ گی۔۔اپنے اثاثوں کا وقت اور ضرورت کے حساب سے خود خیال رکھیں۔۔سوردو کے نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت حالیہ بارشوں کی وجہ سے روڈوں پر جمع مٹی اور گند کی صفاٸی کر رہے ہیں.
مکران(بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ، انجمن تاجران کمیٹی پنجگور اور مخیر حضرات کی خاص تعاؤن سے رمضان سستا بازار برقرار، عوام کو ضلعی انتظامیہ اور انجمن تاجران کی طرف سے ریلیف مل رہا ہے، مزید تفصیلی رپورٹ ڈیلی آواز ٹائمز چینل پر دیکھیئے
حالیہ ہونے والے مردم شماری کے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیئے