Special Media Network

Special Media Network This page is design for your interest
(1)

With My best friend Mr. Sohrab Khan
08/09/2023

With My best friend Mr. Sohrab Khan

🌺🌺🌺🌺🌺‎*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*‎*صُبح پُر نور و بخیر زندگی*                     ...
23/12/2022

🌺🌺🌺🌺🌺
‎*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*
‎*صُبح پُر نور و بخیر زندگی*
‎*اے ﷲ* تو دلوں کو پھیرنے والا ھے ھم سب کے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے- ھم سب تجھ سے ہدایت اور اصلاح مانگتے ھیں تو سب کو اصلاح والے راستے کی توفیق عطا فرما . *اے ﷲ* ھم سب کو شکر ادا کرنے والوں میں شامل کر .. *پررودگار* ھم سنت پر چلنے کی طاقت چاہیتے ھیں .. *اے ﷲ* تو معاف کرنے والا ھے ھم سب کو معاف کردے بیشک تو معافی کو پسند کرتا ھے-
‎*آمین یارب العالمین*
🌺🌺🌺🌺🌺
Special Media Network

 پولیس چوکی پر ایک شخص کی تلاشی کے دوران جیب سے کالے رنگ کی ایک ڈبیا نکلی ۔پولیس والے نے وہ ڈبیا طلب کی تو بندے نے وہ ڈب...
30/09/2022


پولیس چوکی پر ایک شخص کی تلاشی کے دوران جیب سے کالے رنگ کی ایک ڈبیا نکلی ۔پولیس والے نے وہ ڈبیا طلب کی تو بندے نے وہ ڈبیا دینے سے انکار کر دیا پولیس والے نے ڈبیا چھیننا چاہی تو بندے نے وہ ڈبیا مٹھی میں بھینچ لی اور ڈبیا دینے سے صاف انکار کر دیا ۔پولیس والے کا شک اب یقین میں بدل چکا تھا کہ ڈبیا میں کوئی نشہ آور دوا پاؤڈر ،چرس یا حشیش ہے ۔پولیس انسپکٹر کو بلایا گیا اور اس شخص کو تھانے لے جایا گیا اس کے باوجود یہ شخص ڈبیا پولیس کے حوالے کرنے پر کسی طور راضی نہیں تھا ۔
پولیس انسپکٹر نے پستول کنپٹی پر رکھا اور اس بندے سے وہ ڈبیا طلب کی لیکن سارا سٹاف یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ بندے نے اب بھی ڈبیا دینے سے انکار کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔
اب یہ چھوٹی سی ڈبیا ایک راز بن چکی تھی پولیس کی ساتویں حس پھڑک اٹھی تھی اب وہ سوچ رہے تھے شاید ڈبیا میں کوئی قیمتی ہیرا ہو گا بندے کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اس سے وہ ڈبیا چھین لی گئی اب مسافر دھاڑیں مار مار کر رونے لگا ۔
پولیس والے بندے کو جیل میں بند کر کے ڈبیا لیکر باہر آئے اور اسے کھولا تو اندر دیکھ کر سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں
ڈبیا کے اندر ایک نحیف سا :کاکروچ 🪳:
تھا جو غالبا دم گھٹنے کی وجہ اب مر چکا تھا ۔
پولیس انسپکٹر نے سخت لہجے میں پوچھا سچ سچ بتاؤ یہ کیوں رکھا تھا جیب میں ؟؟؟
بندہ روتے ہوئے سر یہ

بیوی کو ڈرانے کیلئے

‏وفاقی حکومت نے ہمارے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے  سیلاب فنڈ کی کٹوتی ملازمین کی مرضی سے مشروط کر دی ہے۔ وہ تمام ملازمین جو ...
30/09/2022

‏وفاقی حکومت نے ہمارے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے سیلاب فنڈ کی کٹوتی ملازمین کی مرضی سے مشروط کر دی ہے۔ وہ تمام ملازمین جو سیلاب فنڈ کے اندر کٹوتی نہیں کروانا چاہتے وہ اپنے متعلقہ اے جی پی آر یا اکاؤنٹ سیکشن میں 15 دن کے اندر اندر تحریری درخواست جمع کروا دیں۔
آپ کا بھائی
رحمان باجوہ

08/09/2022

ته مې پاکستان پسې څه مه وايه
ځه به دې کابل په شونډو ښکل کړمه
ہر رشتہ سر آنکھوں پر،
لیکن» پاکستان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ۔۔۔سب سے پہلے پاکستان ❤️

فری میڈیکل کیمپ جاری ہے
04/09/2022

فری میڈیکل کیمپ جاری ہے

26/08/2022

تل دی وی آبادہ زمونگ پشتون گڑھی امین

25/08/2022

واہ کیا موسم ہے سبحان اللہ ❤❤

22/08/2022

بدھ کے دن پشتون گڑھی میں ایک اور میچ ہونے جا رہاہے یہ بڑا میچ بڑے پلئیرز کے درمیان ہوگا۔
والی بال کے شائقین تیار ہوجاو

پشتون گڑھی والی بال شائقین کے لیے ایک اور بہترین میچ بروز ہفتہ 20 اگست 2022 بوقت 5 بجے
19/08/2022

پشتون گڑھی والی بال شائقین کے لیے ایک اور بہترین میچ
بروز ہفتہ 20 اگست 2022
بوقت 5 بجے

18/08/2022

انرولمنٹ کمپین کی تقریب اور واک
پبی سرکل ضلع نوشہرہ

  آج 18 اگست 2022 بروز جمعرات   میں ایک زبردست تقریب کا انعقاد ہوا جس میں تحصیل پبی کے 58 سکولوں کے سربراہ، پی ٹی سی چئی...
18/08/2022



آج 18 اگست 2022 بروز جمعرات میں ایک زبردست تقریب کا انعقاد ہوا جس میں تحصیل پبی کے 58 سکولوں کے سربراہ، پی ٹی سی چئیرمین، ویلج کونسل چئیرمین، اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اعلی افسروں نے شرکت کی۔
تقریب کی صدارت ُہیل_دُرانی_صاحب پبی نے کی۔ یہ تقریب پبی سرکل کے کے تعاون اور سربراہی میں ممکن ہوا۔
اخترمحمد ASDEO پبی سرکل نے شُرکاء کو خوش آمدید کہا اور سب کا شُکریہ ادا کیا کہ اور تقریب کے مقاصد سے آگاہ کیا۔ کہ بچوں بہتر تعلیم سے آراستہ کرنا ہماری اولین فرائضہ ہے اور زیادہ سے زیادہ بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرواکر ضلع نوشہرہ میں پبی سرکل اپنی ٹارگٹ وقت سے پہلے پورا کریگی۔
محمد سُہیل دُرانی SDEO نے ڈائریکٹریٹ کے مطابق نئے انرولمنٹ ، اور اُس میں پیچیدگیوں کے بارے میں ہیڈٹیچرز کو آگاہ کیا۔
آخر میں شُرکاء کو ریفریشمنٹ پیش کی گئی۔ جس کے بعد شُرکاء نے انرولمنٹ کمپین واک میں شرکت کی واک گورنمنٹ ہائی سکول پبی سے لیکر پریس کلب پبی تک واک کیا۔
واک میں سابقہ DEO نوشہرہ نے بھی شرکت کی۔
آخرمیں میں اپنی طرف سے اخترمحمد صاحب ASDEO پبی سرکل کو کامیاب پروگرام پر مبارکباد پیش کرتاہوں شُکریہ داد کرتا ہوں۔

16 اگست 2022 آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 بانڈہ نبی میں    ُہیل_دُرانی صاحب کا دورہ ہوا سب اساتذہ کرام اپنے اپنے کلاسوں...
16/08/2022

16 اگست 2022
آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 بانڈہ نبی میں ُہیل_دُرانی صاحب کا دورہ ہوا سب اساتذہ کرام اپنے اپنے کلاسوں میں موجود تھے طلبہ کی تعداد اور کلاسز وغیرہ چیک کئیے۔ اور نئے انرولمنٹ / داخلہ مہم اور باقی سکول سرگرمیوں کو سراہا۔
ہیڈ ٹیچر: مزمل خان
جی پی ایس نمبر1
بانڈہ نبی
پبی سرکل ضلع نوشہرہ

Address

Pushtoon Garhi
Pabbi
24210

Telephone

+923008817285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Special Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Special Media Network:

Videos

Share