گورنمنٹ ہائی سکول پبی تقریب تقسیم انعامات
گورنمنٹ ہائی سکول پبی تقریب تقسیم انعامات @topfans Highlight
عوام کا حقیقی نمائندہ
دبنگ ایم این اے (34) ذوالفقار خان نے وفاقی ادارے پیسکو پبی کے دفتر میں گھس کر سرکاری شیڈول کو جوتے کے نوک پر رکھ کر تمام ریکارڈ کو توڑ پھوڑ کر دیا۔۔ @topfans Highlight
افسوسناک !! چوک یادگار پشاور یا چوک پیشاب؟
علاقے میں دھند چا گیا ہے،،، غیر ضروری سفر کرنے والے اپنے سفر کو ملتوی کریں۔19 دسمبر 2024
پبی پولیس اسٹیشن کی کاروائی کے نتیجہ میں بلایا گیا پریس و سوشل میڈیا کانفرنس
پبی پولیس اسٹیشن کی کاروائی کے نتیجہ میں بلایا گیا پریس و سوشل میڈیا کانفرنس #pabbinews #پبی #shortvideo #pabbipolice @topfans Highlight
د دریاب غاڑہ کی کنوے #پبی #pabbinews #shortvideo #dreamhome
Mr. Khan Pizza Pabbi #shortvideo #pabbinews #پبی
ګانړائی د ستاوړي وړي خبري @topfans Highlight #juicewrld #GoBlue #smallbusinesssaturday
GPL گھڑی مومن پریمئر لیگ کا فائنل
آج گھڑی مومن میں “گھڑی مومن پریمئر لیگ” (GPL) کا فائنل کھیلا گیا، فائنل میچ ینگ فالکن اور مارخور کے درمیان کھیلا گیا، مارخور نے کپتان سہیل کی شاندار سنچری کی بدولت فائنل میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔ میچ کے اختتام پر فائنل کے مہمان حصوصی پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نوشہرہ کے صدر صاحبزادہ حمزہ خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ #everyonefollowers #ptipabbi #Pabbi #Nowshera #PTI @topfans Highlight