Pabbi Awami News

Pabbi Awami News Pabbi Awami News Aim to Help those people in has society which is helpless.

25/12/2024
تحصیل پبی کے لیے ایک اور بہت بڑا اعزاز
24/12/2024

تحصیل پبی کے لیے ایک اور بہت بڑا اعزاز

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣   انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ لیاقت علی   بقضائے الہیٰ وفات پ...
24/12/2024

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
لیاقت علی بقضائے الہیٰ وفات پا چکا ہے ۔ جو کہ حاجی شوکت،اور طارق ڈرائیور کا بھائ ہے احمد علی اورمولانا صادق صاحب کے والد ہیں۔

مرحوم کا نماز جنازہ اج بروز منگل 24 دسمبر شام 6 بجے پبی جنازگاہ میں ادا کیجائیگی۔۔۔۔۔
اللّہ مرحوم کو مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
مقامِ فاتحہ خوانی: مسجد انس پبی کچہ گڑھی
تاریخ اور وقت نماز جنازہ: 24 دسمبر 2024 شام 6 بجے ( پبی جناز گاہ )

تحصیل چیئر مین پبی انجینئر غیور خٹک کو آج دل کادروہ پڑا تھا جس کو فوری طور پر نارتھ ویسٹ ہسپتال حیات آباد پشاور منتقل کی...
24/12/2024

تحصیل چیئر مین پبی انجینئر غیور خٹک کو آج دل کادروہ پڑا تھا جس کو فوری طور پر نارتھ ویسٹ ہسپتال حیات آباد پشاور منتقل کیا گیا جہاں پر ان کی حالت اب خطرے سے با ہر ہے ان کے جلد صحت یا بی کے لئے تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالی ہمارے دوست انجینئر غیور خٹک کو جلد صحت یا بی عطاء کریں
آمین
زرائع ! سابقہ امیدوار جمعیت علماء اسلام پی کے 89 ذولفقار علی بھٹو

اخسان کی شادی کے خوشی میں ایم پی اے جناب اشفاق احمد خان صاحب
23/12/2024

اخسان کی شادی کے خوشی میں ایم پی اے جناب اشفاق احمد خان صاحب

تحصیل پبی۔۔۔۔۔ پبی کے سیاسی سماجی شخصیت کاشف خان کی اپنے ساتھیوں سمیت پرویز خان خٹک سابقہ وزیراعلی خیبر پختونخوا  وزیر د...
23/12/2024

تحصیل پبی۔۔۔۔۔ پبی کے سیاسی سماجی شخصیت کاشف خان کی اپنے ساتھیوں سمیت پرویز خان خٹک سابقہ وزیراعلی خیبر پختونخوا وزیر دفاع اوربابا سیاست اور اسکے فرزند جناب اسحاق خان خٹک کے ساتھ خصوصی ملاقات
ملاقات میں کاشف خان نے دونوں رہنماؤں سے موجودہ علاقائی و ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی

تحصیل چیئرمین پبی انجینئر غیور خٹک کو آج دل کادروہ پڑا تھا جس پر انکو فوری طور پر نارتھ ویسٹ ہسپتال حیات آباد پشاور منتق...
23/12/2024

تحصیل چیئرمین پبی انجینئر غیور خٹک کو آج دل کادروہ پڑا تھا جس پر انکو فوری طور پر نارتھ ویسٹ ہسپتال حیات آباد پشاور منتقل کیا گیا جہاں پر ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔۔۔۔۔۔الحمد للہ
ان کے جلد صحت یابی کے لئے تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
اللہ تعالی ہمارے پیارے مشر و پارٹی رہنماء انجینئر غیور خٹک کو جلد صحت یابی عطاء فرماۓ۔۔۔۔۔آمین

Kala Mandi to pabbi road band motbadil Rasta ihtiyar kar
23/12/2024

Kala Mandi to pabbi road band motbadil Rasta ihtiyar kar

23/12/2024

الشفاء منرل واٹر پلانٹ کے افتتاح ۔۔۔زیر نگرانی حاجی اورنگزیب صدر انجمن تاجران مین بازار پبی

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان تینوں مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل ایڈوائزر پی پی پی کے سابق صوبائی ...
23/12/2024

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان تینوں مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل ایڈوائزر پی پی پی کے سابق صوبائی صدر سینیٹر سردار علی خان نے آج دیر لوئر زوال بابا کے تڑون شادی ہال میں پی پی پی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی زمین خان کے بھتیجے، ظاہر شاہ شہید کے برخوردار اور سابق سیکرٹری ہیلتھ مظفر خان کے بھتیجے ڈاکٹر شہزاد شاہ کے ولیمہ میں شرکت کی۔ جناب سردار علی خان کا تڑون شادی ہال پہنچنے پر پیپلز پارٹی کے جیالے کارکنوں نے فقید المثال استقبال کیا ۔ان کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر فرحت اللہ بابر ،پی پی پی خیبرپختونخوا کے سینئر نائب صدر سید ایوب شاہ ،ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری طاہر عباس،پی پی پی سٹڈی سرکل کے انچارج خیبر پختونخوا انور زیب کامریڈ ، پی ٹی ائی کے ممبر صوبائی اسمبلی اعظم خان، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء سابق ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی خوشدل خان، پی پی پی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی صاحبزادہ ثناء اللہ خان، پی پی پی کے سابق انفارمیشن سیکرٹری نور البشر ساول، تحصیل پریس کلب پبی کے صدر محمد الیاس،پی پی پی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے رہنماء عالم زیب خان ایڈووکیٹ، پی پی پی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا کے فرزند عثمان علی شاہ باچا،پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صوبائی صدر باچا حسین آف بٹ خیلہ، پیپلز لیبر بیورو خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر شاہ ذوالقرنین کے علاوہ مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں، عمائدین علاقہ، پولیٹیکل کارکنوں اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

احسان اور حسیب ولد مرحوم حبیب اللہ کے شادی ( ولیمے ) کے موقع پر
23/12/2024

احسان اور حسیب ولد مرحوم حبیب اللہ کے شادی ( ولیمے ) کے موقع پر

22/12/2024

حکومت کی علاقائی عمائدین کا پبی گریڈ اسٹیشن کا دورہ
یاد رہے کچھ دن پہلے ایم این اے ذوالفقار نے پبی گریڈ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کیا تھا

22/12/2024

احسان حبیب اللہ اور حبیب حبیب اللہ پبی گلالالے مرکی شادی ہال سے براہراست

مدارس رجسٹریشن: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیےمدارس رجسٹریشن پر حکومت اور جمیعت علماء ا...
21/12/2024

مدارس رجسٹریشن: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے
مدارس رجسٹریشن پر حکومت اور جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔
ذرائع کے مطابق مدارس کی سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت رجسٹریشن کی یقین دہائی کرا دی گئی ہے، طے شدہ امور پر نوٹیفیکیشن چند روز میں جاری کر دیا جائے گا۔

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا سخت ردعمل: نوشہرہ گرڈ اسٹیشن پر حملے کی مذمتوفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا ا...
21/12/2024

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا سخت ردعمل: نوشہرہ گرڈ اسٹیشن پر حملے کی مذمت

وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے نوشہرہ گرڈ اسٹیشن پر پی ٹی آئی کے ایم این اے ذوالفقار علی اور ان کے غنڈوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

انجینئرامیرمقام نے کہا کہ عوامی نمائندوں کا کام عوامی مسائل حل کرنا ہوتا ہے، نہ کہ قانون شکنی، اداروں پر حملے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا۔ یہ واقعہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کی ناکامی اور انتشار کی سیاست کا کھلا ثبوت ہے۔ انکا کہنا ہے کہ اداروں کے خلاف گالم گلوچ اور ریکارڈ کی تباہی ناقابل برداشت اور قابل مذمت عمل ہے۔

انجینئر امیر مقام نے مزید کہا کہ ایسے واقعات قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہیں، اور متعلقہ اداروں کو اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے تاکہ قانون کی بالادستی قائم ہو۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ایسے عناصر کو مسترد کریں جو سستی شہرت اور افراتفری کے ذریعے اپنا ایجنڈا مسلط کرنا چاہتے ہیں۔

21/12/2024

پبی گورنمیٹ ھائی سکول پبی کہ سالانہ پروگرام اشوو پکے ایم این اے زولفقار خان او ایم پی اے اشفاق احمد خان شرکت اوکو استازانو صاحبانو اعزازی سرٹیفکیٹونہ تر لاسہ کہ دہ ٹول امت مسلمہ استازان زندہ باد

21/12/2024

ماشاء الله دبنگ ایم این اے زولفقار خان نے گورنمیٹ ھائی سکول پبی ترقیاتی کام کیلئے ایک کڑوڑ کا اعلان کر دیا الله پاک ہمیشہ کیلئے خوش اور ابا رکھے امین

Address

Pabbi
4450

Telephone

+923139888606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pabbi Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pabbi Awami News:

Videos

Share

Pabbi Geo News

Well come to all New member and as well as all pabbi people to like and follow my page. i am very thankyou for all member how like my page.