نوشہرہ کے ھسپتال مزید تجربات کے متحمل نہیں ہوسکتے ممبران اسمبلی مخلصانہ اقدامات اٹھا چکے، اب عوام وزیراعلی کی طرف دیکھ رہے ہیں،
نوشہرہ کے ھسپتالوں کی بحالی کے حوالے سے صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وزیراعلی خیبر پختونخوا اور ممبران اسمبلی سے دبنگ مطالبہ!
نوشہرہ میں میریٹ اور رول آف لاء کا جنازہ تیار، نیب زدہ و انٹی کرپشن کیسز میں نامزد افسران کی تعیناتیوں کی خبر نے تہلکہ مچادیا، پی ٹی آئی کے اکثریتی ممبران بھی بے خبر، بڑی ڈیل سے پی ٹی آئی کے رول آف لاء اور میریٹ کی بالادستی کے نعرے کی دھجیاں،
نوشہرہ سمیت خیبرپختونخوا میں سیلاب کی وجہ سے بڑی تباہی ریکارڈ، متعدد مقامات پر پل اور حفاظتی پشتے بھی بہہ گئے، سیلابی ریلے میں کمی زیادتی کا سلسلہ جاری، انتظامی ادارے متحرک ہیں، مسلسل بارشوں اور سیلابی پانی کی وجہ سے فصلیں تباہ ہوچکی ہیں، کچے مکانات نقصان دہ، متاثرہ علاقوں کو حکومت کی جانب سے کاروباری افراد زمینداروں کی فوری ریلیف کیلئے بڑی کاروائی کی ضرورت
صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا لائیو وی لاگ
نوشہرہ سید ندیم مشوانی
رسالپور پولیس مقابلہ ایک ڈکیت ھلاک
ایک گرفتار دو فرار
نوشہرہ آسلام اباد پشاور موٹروئے رشکی انٹرچینچ کے قریب مسلح خوانی ڈکیتی کی واردات۔
نوشہرہ کیری ڈبہ کو لوٹنے کے دوران مذاحمت پر ڈکیتوں کی فائرنگ ۔پولیس
نوشہرہ کیری ڈبہ ڈرائیور شدید زخمی تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل۔پولیس
نوشہرہ رسالپور پولیس کا ڈکیتوں کا تعقب۔
نوشہرہ مسلح مقابلہ میں ایک ڈکیت ھلاک ہوگیا۔پولیس
نوشہرہ ھلاک ڈکیت کی شناخت ساجد عرف چھوٹے سے ہوئی۔پولیس
نوشہرہ پولیس نے ایک ڈکیت کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیاگیا۔پولیس
نوشہرہ چھنی گئی رقم برآمد۔پولیس
نوشہرہ دو ڈکیت فرار ہونے میں کامیاب۔پولیس
نوشہرہ ھلاک ڈکیت کے ورثا کا جی ٹی روڈ پر نعیش رکھ کر شدید احتجاج۔
نوشہرہ پولیس کے خلاف نعرہ بازی
نوشہرہ ھلاک ڈکیت کے ورثا کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
نوشہرہ تھانہ رسالپور میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔پولیس
نوشہرہ ھلاک ڈکیت کی نعیش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل۔
آئی سی یو ڈیتھ وارڈ بن چکاہے جہاں سے صرف جنازے نکل رہے ہیں، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس ھسپتال کے ڈاکٹر کی آئی سی یو کے حوالے سے ھوش ربا انکشافات ، نوشہرہ کے عوام کے نام بڑا پیغام جاری کردیا،