اس بیغیرت،بےحیاء اور بدتمیز شخص کو فلفور گرفتار کیا جائے۔
اس نے شیخ الحدیث مولانا محمد قاسم صاحب کو اور قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتھم العالیہ کو دھمکی دی ہے
کل الیکشن کمیشن آگ پاکستان کی طرف سے عمران خان کو نااھل قرار دینے کے بعد پی ٹی آئ کارکنان کا پاک فوج کے سربراہ کے خلاف نعرہ بازی
نظم کو سننے سے پہلے ضرور شئیر کریں۔۔
تاکہ ہر یوتھی کے کانوں تک 2:00 بجے سے پہلے پہلے اس نظم کی آواز پہنچ سکے۔
عصمت اللہ جرار صاحب پہ خکلی آواز کی نظم ضرور واوری😎😎
#فلسطین
اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں مغربی کنارے میں 4 افراد کی شہادت کے بعد اسرائیلی تشدد کی بڑھتی ہوئی شرح گزشتہ دو سال سے زیادہ ہوگئی ہے، روان سال سے منہدم گھروں کی تعداد بھی بڑھ کر 666 تک ہوگئی ہے۔ الجزیرہ
پانی اور آگ بیک وقت جمع نہیں ہوتی
ایک سوال پر دلچسپ جواب شہزادہ جمعیت حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب 💞🥀
فتنہ عمرانیہ کو للکارنے والا مرد مجاھد💪🏻💥🔥👉👇
کپتان بھاگنے میں دس دس فٹ کی چھلانگ مارنے کی صلاحیت رکھتے ہیں 🤣🤣😷
الکہ دا خو سم عمران نیازی دہ۔🤔🤔👇
*عمران خان و تحریکِ انصاف کا غیر منصفانہ واویلا*
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے نامور مصری قاری محمود انورالشحات اور سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات
ملاقات میں وفاقی وزیر مولانا اسعدمحمود ، اسلم غوری ، مفتی ابرار احمد اور انجنئیر ضیاءالرحمان بھی شریک
الکہ دہ خبرہ خو مونگ نہ منلہ"
مراد سعید فہ ریختیا عمل اوکڑوں🤣🤣🤣🤣
ٹرانس جینڈر
ٹرانس جینڈر جے یوآئی کی نہیں پی ٹی آئی کی ضرورت ہے ۔ ( 🙈 😂) زبردست شاٹ 🔥 🔥 🔥
*ڈیرہ اسماعیل خان: قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا درد بھرا خطاب*
نشہ آور اشیاء انسان کو پاگل بنادیتا ہے۔۔۔
اور اس نشائی کو دیکھیں یہ کیا کہی رہا ہے۔🤔🤔
انصار الاسلام کے امدادی کاموں کی رپورٹ ہیں خوب پھیلا دیں
جمعیتِ علماء اسلام پاکستان
دادو ضلع جو کے بری طرح متاثر ھوا ھے، انکے یہاں دادو اور خیرپور ناتھن شاہ جاکے جب متاثرین سے ملاقات کی تو کھنے لگے ھمارے راستے بند ھو چکے ھے صاحب ثروت لوگوں کو ھمارے تک پھنچنے کا راستہ نھی مل رھا ھے ھم پریشان ھیں دھوپ میں سایہ دینے کے لیئے نہ ترپال نہ بچوں کو کھلانے کے لیئے کچھ ھے اور ھماری وفاقی سرکار کے نقشے سے سندھ غائب رلیف کامیٹی بے بسی دکھا رھی ھے جبکہ سندھ حکومت پھلے رات کو نشہ کرتی تھی ابھی دن کو بھی شراب میں مخمور ھے، ھم نے اپنی بساط کے مطابق کام کر رھے ھیں ۔۔۔۔ عبدالرزاق عابد لاکھو 03002538093
ضلع نوشہرہ دریائے کابل کے کنارے خٹ کلے میں جمعیت علماء اسلام کا میڈیکل کیمپ، جس میں اب تک تقریباً 3ہزار مریضوں کا علاج کیا جا چکا ہے، خواتین کے لئے پردے کا انتظام بھی کیا گیا ہے، جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے مفتی محمود مرکز سے ادویات کی فراہمی بھی ہو رہی ہے
ملاں کی دوڑ مسجد تک،مولوی معاشرے پہ بوجھ جیسے نعرے لگانے والوں کیلیے کرارا جواب،سیلاب زدہ علاقہ میں مذہبی جماعتوں کی کارکردگی نے لبرلز کے پروپیگنڈہ سے ہوا نکال دی۔ ویڈیو کا مقصد کسی کے کام کی نفی ہرگز نہیں، بس تصویر کا ایک وہ رخ دکھانا ہے جو میڈیا نہیں دکگاتا
ایک طرف زمینی سیلاب دوسری طرف مچھر نے متاثرین کی زندگی اجیر کردی ھے گوٹھ جلال جفرانی ضلع مٹیاری میں مرکزی سالار عبدالرزاق عابد لاکھو نے انصار کے رضاکاروں کے ساتھ متاثرین میں مچھر دانیوں کی تقسیم کاری کی۔۔ 03002538093/03337536316