Dak Ismail Khel

Dak Ismail Khel یہ پیج لوگوں کو اینٹرٹین کرنے کے لیے بنایا ہے اس پیج کو فالو کرے

سور کیوں پیدا کیا گیاہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہےیورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انت...
28/10/2024

سور کیوں پیدا کیا گیا
ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے

یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔
کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی و امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔
اسے ختم کرنے کے لیئے باضابطہ طور پر اسے جلایا گیا، لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اس کے استعمال کے بارے میں سوچا تاکہ پیسے بھی کمائے جا سکیں۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کامیاب رہا۔
شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔
چونکہ ان کی مصنوعات کے بڑے خرہدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی، جس سے ان کو تجارتی خسارہ ہوا۔ 1857 میں اس وقت رائفل کی یورپ میں بنی گولیوں کو برصغیر میں سمندر کے راستے پہنچایا گیا۔ سمندر کی نمی کی وجہ سے اس میں موجود گن پاؤڈر خراب ہوگیا اور گولیاں ضایع ہو گئیں۔
اس کے بعد وہ سور کی چربی کی پرت گولیاں پر لگانے لگے۔ گولیوں کو استعمال کرنے سے پہلے دانتوں سے اس چربی کی پرت کو نوچنا پڑتا تھا۔ جب یہ بات پھیل گئی کہ ان گولیوں میں سور کی چربی کا استعمال ہوا ہے تو فوجیوں نے جن میں زیادہ تر مسلمان اور کچھ سبزی خور ہندو تھے نے لڑنے سے انکار کردیا ، جو آخر کار خانہ جنگی کا باعث بنا۔ یورپی باشندوں نے ان *حقائق کو پہچان لیا اور PIG FAT لکھنے کے بجائےانہوں نے FIM لکھنا شروع کر دیا
P
1970کے بعد سے یورپ میں رہنے والے تمام لوگ حقیقت کو جانتے ہیں کہ جب ان کمپنیوں سے مسلمان ممالک نے پوچھا کہ یہ کیا ان اشیا کی تیاری میں جانوروں کی چربی استعمال کی گئی ھے اور اگر ھے تو کون سی ہے...؟تو انہیں بتایا گیا کہ ان میں گائے اور بھیڑ کی چربی ہے۔ یہاں پھر ایک اور سوال اٹھایا گیا ، کہ اگر یہ گائے یا بھیڑ کی چربی ہے تو پھر بھی یہ مسلمانوں کے لئے حرام ہے، کیونکہ ان جانوروں کو اسلامی حلال طریقے سے ذبح نہیں کیا گیا تھا۔
اس طرح ان پر دوبارہ پابندی عائد کردی گئی۔ اب ان کثیر القومی کمپنیوں کو ایک بار پھر کا نقصان کاسامنا کرنا پڑا۔۔۔!
آخر کار انہوں نے کوڈڈ زبان استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ، تاکہ صرف ان کے اپنےمحکمہ فوڈ کی ایڈمنسٹریشن کو ہی پتہ چل سکے کہ وہ کیااستعمال کر رہے ہیں اور عام آدمی اندھیرے میں ہی رہے۔ اس طرح انہوں نے ای کوڈز کا آغاز کیا۔ یوں اجکل یہ E-INGREDIENTS کی شکل میں کثیر القومی کمپنیوں کی مصنوعات پر لیبل کے اوپر لکھی جاتی ہیں،

ان مصنوعات میں
دانتوں کی پیسٹ، ببل گم، چاکلیٹ، ہر قسم کی سوئٹس ، بسکٹ،کارن فلاکس،ٹافیاں
کینڈیڈ فوڈز ملٹی وٹامنز اور بہت سی ادویات شامل ہیں چونکہ یہ سارا سامان تمام مسلمان ممالک میں اندھا دھند استعمال کیا جارہا ہے۔
سور کے اجزاء کے استعمال سے ہمارے معاشرے میں بے شرمی، بے رحمی اور جنسی استحصال کے رحجان میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ھے۔
لہذا تمام مسلمانوں اور سور کے گوشت سے اجتناب کرنے والوں سے درخواست ھے کہ وہ روزانہ استعمال ہونے والے ITEMS کی خریداری کرتے وقت ان کے content کی فہرست کو لازمی چیک کرلیا کریں اور ای کوڈز کی مندرجہ ذیل فہرست کے ساتھ ملائیں۔ اگر نیچے دیئے گئے اجزاء میں سے کوئی بھی پایا جاتا ہو تو پھر اس سے یقینی طور پر بچیں،کیونکہ اس میں سور کی چربی کسی نہ کسی حالت میں شامل ہے۔
E100 ، E110 ، E120 ، E140 ، E141 ، E153 ، E210 ، E213 ، E214 ، E216 ، E234 ، E252 ، E270 ، E280 ، E325 ، E326 ، E 327 ، E334 ، E335 ، E336 ، E337 ، E422 ، E41 ، E431 ، E432 ، E433 ، E434 ، E435 ، E436 ، E440 ، E470 ، E471 ، E472 ، E473 ، E474 ، E475 ، E476 ، E477 ، E478 ، E481 ، E482 ، E483 ، E491 ، E492 ، E493 ، E494 ، E549 ، E542 E572 ، E621 ، E631 ، E635 ، E905

ڈاکٹر ایم امجد خان
میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، ریاستہائے متحدہ امریکہ

👈براہ کرم اس وقت تک شیئر کرتے رہیں جب تک کہ وہ بلائنس آف مسملز ورلڈ وائڈ پر نہ آجائیں

یاد رھے کہ شیئرنگ صدقة جاريه میں گردانی جا سکتی ھے

دغم خبر فخر خٹک نامہ کے ساتھ ساتھ فخر ڈاک اسماعیل خیل محلہ نتھوخیل کے رہائشی عزت خان خٹک کے بھتیجا کاظم خٹک ولد پندا خان...
10/09/2024

دغم خبر فخر خٹک نامہ کے ساتھ ساتھ فخر ڈاک اسماعیل خیل محلہ نتھوخیل کے رہائشی عزت خان خٹک کے بھتیجا کاظم خٹک ولد پندا خان عرف مکری اپنے سگے بھائی کے ہاتھوں شہید کاظم خٹک پاک فوج میں بطور باکسنگ چیمپین ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا
جسکی نماز جنازے کے ٹائم کنفرم نہیں اللہ تعالیٰ جنت نصیب کرے

01/09/2024
15/07/2024

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیے جن کی گفتگو کا موضوع دوسروں کی ذات ہو جب آپ وہاں سے اٹھیں گیں اگلا ہدف آپ ہونگے 😇

13/07/2024

‏ آج کے دور میں اگر کوئی دیـــــن کے لئے کوشـــــش*کر رہا ہے
اور گنـــــــاہوں سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے
تو اسے *Motivate* کریں۔
اس کا *مــــاضی* اٹھا کر اس کے *منــــہ پر نہ مـــــــاریں* کہ پہلے تم کیا تھے
اور اب کیا *بننـــــے* کی کوشش کر رہے ہو

کوبرا نے سانپ کو کاٹا... اور سانپ نے کوبرا کو لپیٹ لیا...کوبرا دم گھٹنے سے مر گئی... اور سانپ زہر سے مر گیا...کوئی بھی ف...
13/07/2024

کوبرا نے سانپ کو کاٹا... اور سانپ نے کوبرا کو لپیٹ لیا...
کوبرا دم گھٹنے سے مر گئی... اور سانپ زہر سے مر گیا...
کوئی بھی فاتح نہیں ہوا...!!!!
یہ وہ ہیں جو ایک ہی نسل، ایک ہی گھر، ایک ہی قوم، اور ایک ہی دین کے ہیں...
جب وہ آپس میں جھگڑتے ہیں تو کوئی بھی نہیں جیتتا... سب ہارے ہوئے ہیں...
اور اسی طرح محبوب، بھائی، رشتہ دار، دوست، اور پڑوسی...
اگر وہ جھگڑتے ہیں تو ان میں سے کوئی بھی فاتح نہیں ہوتا...
دونوں ہی ہارتے ہیں...
تو زندگی کے فتنوں سے بچو

یہ تصویر 1946 میں لی گئی تھی۔ یہ آدمی کین شیمیزو ہے۔تصویر بنواتے وقت اس کی عمر 35 سال ہے۔  اس کے 2 بچے ہیں۔  شمیزو کبھی ...
13/07/2024

یہ تصویر 1946 میں لی گئی تھی۔ یہ آدمی کین شیمیزو ہے۔
تصویر بنواتے وقت اس کی عمر 35 سال ہے۔
اس کے 2 بچے ہیں۔
شمیزو کبھی نہیں دوڑا۔
وہ دیر سے سوتا ہے۔
وہ جو چاہے کھا لیتا ہے۔
یہاں تک کہ پانی کی بجائے کوکا کولا، پیپسی پیتا ہے۔
ہر رات کئی طرح کے کھانوں کے ساتھ رات کا کھانا کھاتا ہے۔
ایسا جسم بنانے کے لیے شمیزو کیا کرتا ہے؟
شمیزو کے پاس کوئی راز نہیں ہے
شمیزو وہ شخص ہے جو تصویر کے نیچے بائیں کونے میں بیٹھا ہے
جہاں تک سامنے کھڑا آدمی ہے..نہیں پتا یہ کون ہے۔

سن 1934ءکلکتہ (ہندوستان) کا یعنی 90 سال پرانا سائیکل کی خریداری کا بل جو کہ صرف اٹھارہ روپے کا تھا ۔
12/07/2024

سن 1934ءکلکتہ (ہندوستان) کا یعنی 90 سال پرانا سائیکل کی خریداری کا بل جو کہ صرف اٹھارہ روپے کا تھا ۔

سب سے زیادہ عقلمند وہ شخص ہے جو اپنی بات کو اچھی طرح ثابت کر سکے۔
11/07/2024

سب سے زیادہ عقلمند وہ شخص ہے جو اپنی بات کو اچھی طرح ثابت کر سکے۔

💎
11/07/2024

💎

 #کھانے کا بلمیں ڈی ایچ اے کے ریسٹونٹ میں کھانا کھا رہا تھا۔کھانے کے بعد میں نے بل طلب کیا۔ویٹر نے کہا، سر وہ سامنے جو ن...
05/07/2024

#کھانے کا بل
میں ڈی ایچ اے کے ریسٹونٹ میں کھانا کھا رہا تھا۔
کھانے کے بعد میں نے بل طلب کیا۔
ویٹر نے کہا، سر وہ سامنے جو نوجوان بیٹھا ہے، اس نے آپ کا بل ادا کر دیا ہے
میں حیران ہوا۔
نوجوان کے پاس جا کر ہاتھ ملایا۔
آپ نے میرا بل کیوں ادا کیا؟ میں نے پوچھا۔
آپ منسٹر صاحب ہیں نا؟ وہ مسکرایا۔
جی ہاں، میں نے سر ہلایا۔
اس نے ادائے بے نیازی سے کہا،
اس میں کوئی بڑی بات نہیں آپ کے بجلی، گیس اور فون کے بل بھی تو ہم ہی دیتے ہیں
کھانے کا بھی سہی🎄

With Qasim Afridi – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
25/06/2024

With Qasim Afridi – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

پکی عمر کا گھاگ مرد شکاری جب بھی کبھی ایسے بس میں سفر کیا ۔۔۔ ہمیشہ ایک بات نوٹ کی جو تکلیف دہ ہوتی ہے کہ ۔۔ بس کے مسافر...
25/06/2024

پکی عمر کا گھاگ مرد شکاری

جب بھی کبھی ایسے بس میں سفر کیا ۔۔۔ ہمیشہ ایک بات نوٹ کی جو تکلیف دہ ہوتی ہے کہ ۔۔ بس کے مسافروں کی کیئر ٹیکر ایک تو بہت کم عمر لڑکیاں ہوتیں دوسرا شاز و نادر ہی کوئی ہو جو بس ڈرائیورز سے گفتگو نہ کرتی ہو ۔۔ بڑی عمر کے پکے مرد یعنی گھاگ قسم کے عیار، تو کیسے اتنے گھنٹوں کے سفر کے ساتھ انسیت کو اپنے مطلب میں نہ بدلے ۔۔ ممکن نہی ۔۔ جب کسی پکی عمر والے ادمی کو کسی کم عمر لڑکی پہ رال بہاتے دیکھا، دل سے دعا نکلی، یہ بچی بچ جائے ۔۔۔ اکثر خواتین و لڑکیاں بہت آسان شکار ثابت ہوتی ہیں ایسے کھائے پیے مرد کے لیے، زیادہ تر کے شوہر خود باہر منہ ماررہے ہوتے، لڑکیوں کے باپ نہی یا گھر کی زمہ داریوں بوجھ تلے ۔۔۔ بہت ہی آسانی سے ٹریپ ہوجاتی ہیں ۔۔دو ہمدردی کے بول کچھ پل ان کی دل کی باتیں سن لی ۔۔۔۔ انسیت، اپنائیت میں بدل گئ ۔۔۔۔ ظاہر ہے ایسے ٹھرکی مڈل ایج آدمی صرف اپنی گندی تسکین لیے گفتگو کرتے یا میل ملاپ رکھتے کوئی رشتہ تو بنانا نہی ہوتا انہوں نے ۔۔۔ اس پہ یہ انسانیت سے گری سوچ ۔۔ وہ مرد ہی کیا جو میسر عورت کو ہاتھ سے جانے دے ۔۔ اس پہ دعوی بھی، میں تو " ٹھرکی " نہی ہوں ۔۔ کاش ایسے گندی فطرت خصوصی شادی شدہ آدمی سوچیں، ہر گھر میں ایک نا ایک عورت موجود ہی ہوتی ہے، بیوی نہ سہی بیٹی، بیٹی نا سہی بھانجیاں بھتیجاں جن سے خون کا رشتہ ۔۔ایسے اقوال زریں یا نیچ زہینت حامل لوگ ۔۔۔ ڈرتے کیوں نہی کہ ، اگر انکے گھر کی بچی انہی جیسے کے ہتھے لگی تو؟؟
مکافات عمل تو ہرصورت بھگت کے ہی جانا ہوتا دنیا سے، ورنہ اوپر کا عذاب ہم انسانوں کے بس کا کدھر

24/06/2024

دولت ایک جَھٹکے میں
اور خوبصورتی ایک بیماری میں فَنا ہو جاتی ہے
اِس لیے اِن دونوں چیزوں پر کبھی تکبّر نہ کریں۔

اس لیے کہتے ہیں دنیا تو پڑھ لی سیکھ لی تھوڑا بہت دین بھی پڑھ لیں سیکھ لیں۔*اب عورتیں اپنا دودھ اس دفتر میں جمع کرائیں گی...
20/06/2024

اس لیے کہتے ہیں دنیا تو پڑھ لی سیکھ لی تھوڑا بہت دین بھی پڑھ لیں سیکھ لیں۔
*اب عورتیں اپنا دودھ اس دفتر میں جمع کرائیں گی اور وہ دودھ نومولود بچوں کو پلایا جائے گا یعنی کوئی نہیں جان پائے گا کس بچے نے کس ماں کا دودھ پیا یعنی رضاعی بہن بھائی کا کنسیپٹ جو اسلام نے دیا اسے ختم کرنا ہے۔*

*حقیقت میں ایسا ہوا تو پھر غور کیجئے*👇🏻
جب شہر میں 50 ہزار عورتوں کے دودھ بکنے لگیں گے اور 50 ہزار بچے وہ دودھ پی کر جوان ہونگے *اور ان میں سے کچھ آپس میں شادی کریں گے جبکہ وہ رضاعی بہن بھائی ہونگے*
پھر اس حرام شادی کا گناہ آپ کے سر جائے گا یا نہیں؟ کیونکہ آپ نے روکا نہیں🇵🇰🤲🙅

Address

Nowshehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dak Ismail Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies