Falak Pirpiai

Falak Pirpiai social information for the people

📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣   انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں پیر پیائی محلہ ماندوری می...
23/01/2025

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں پیر پیائی محلہ ماندوری میں بیوہ ساجد لالا (مرحوم) اور مشال ۔زرنوش کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہے ۔جو کہ کاشف ضیاء ۔عاصم۔محسن کی بھابھی اور شاہ نواز اور گل نواز کی بہن ہے
، اللّہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین نماز جنازہ آ ج دوپہر 02:30 بجے جنگگئ بابا جنازگاہ میں ادا کیا جائے گی ۔24/01/2025 بروز جمعہ.فلک زیب پیر پیایی۔۔ زرائع محب اللہ لالا

19/01/2025

Pirpiai PTI Advisory
------------------------------------------
Group Tree Plantation
------------------------------------------
Drive
------------------------------------------
We have fixed 16th Feb for tree plantation in Pirpiai any of you having a good place(compound) and interested please let us know where the intended plants are
sufedar
amrood
malta
nashpathei
alochei
Regards
Faheem Ullah Babar

19/01/2025

اللّٰہ تعالیٰ کے رزق کی فراہمی کا ذکر قرآن مجید میں یوں کیا گیا ہے:
"وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ، فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقٌّ مِثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنطِقُونَ"
(الذاریات: 22-23)

"اور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور وہ سب کچھ ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے۔
پس آسمان اور زمین کے رب کی قسم، یہ (بات) بالکل سچ ہے ،
جیسے کہ تم بات کرتے ہو۔"

یہ آیت ہمیں یقین دلاتی ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہر جاندار کا رازق ہے اور اس نے ہر مخلوق کے لیے اس کا رزق مقدر کیا ہے۔ چاہے حالات جیسے بھی ہوں،
اللّٰہ کا فضل اور کرم ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے۔ فلک زیب پیر پیائی

جب اپنے ہی منافق ہوں تو دشمن تو اور بھی خطرناک ہو سکتاھے
15/01/2025

جب اپنے ہی منافق ہوں تو دشمن تو

اور بھی خطرناک ہو سکتاھے

چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیںہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری جسے نشانے پہ رک...
15/01/2025

چراغ دل کا، مقابل ہوا کے رکھتے ہیں
ہر ایک حال میں تیور بَلا کے رکھتے ہیں

ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاری
جسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں

15/01/2025

*‏د چـا ښایســت پسـی مـزل نه ڪوو🚶*
*مــوږ انسانیت باندی مین خلڪ یو❤*

فلک زیب پیر پیائی

14/01/2025

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں پیر پیائی محلہ ٹاپوں خیل زوجہ عاشق بابا بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہے ۔جو کہ نعمان نعیم اور شاہ حسین کی نانی ۔اور فخر عالم شہباز عالم کی چاچی ۔میر محمد ۔نور محمد کی خالہ۔
، اللّہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین نماز جنازہ کل دوپہر 02:30 بجے ٹاپوں خیل جنازگاہ میں ادا کیا جائے گی ۔15/01/2025 بروز بدھ۔ فلک زیب پیر پیایی۔

📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣   انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں پیر پیائی  محلہ صدری خیل ...
10/01/2025

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں پیر پیائی محلہ صدری خیل قیصر خان ماما بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہے۔جو کہ ماجد خان کے والد صاحب دولت خان ماما۔نیاز ملی خان ماما خان لالا کے بھائی اور فاروق۔عدنان کے چچا۔ مرحوم کی نماز جنازہ آ ج رات کو 8:00 بجے جنگگئ بابا جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا ۔
، اللّہ تعالیٰ مر حوم کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین ۔10/01/2025 بروزِ جمعہ۔ فلک زیب پیر پیایی۔

07/01/2025

اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں پیر پیائی محلہ زر محمد خیل حال اسٹیشن کورونہ وکیل سید کاکا کی بیوی ھدایت کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہے ۔جو کہ گلاب سید کاکا . حکمت اللہ لالا ۔جھانزیب لآلا ۔اطلس عرف وڑوکے عزت لالا کی بھابھی ۔اور منصف ۔عدنان۔اور حسن علی کی چاچی ہے ۔
، اللّہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین نماز جنازہ آ ج شام 18:15بجے ٹاپوں خیلوں جنازگاہ میں ادا کیا جائے گی ۔07/01/2025 بروز منگل فلک زیب پیر پیایی۔ ۔

‏کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید...
04/01/2025

‏کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں

04/01/2025

مخالف می اوسہ خو پہ منافیقہ کاذبہ آؤ تھمتی زبی سرہ نہ۔ ۔ فلک زیب پیر پیائی

04/01/2025

پہ ھر مسافر پسی شاتہ د کورنی ھیلی آؤ ارمانونہ تڑلی دی۔۔ فلک زیب پیر پیائی

04/01/2025

پہ زڑونو کی زائے پیدا کڑی۔ دناستی زائے خو ھر چرتہ پیدا کیگی۔ فلک زیب پیر پیائی

زندگی موت کی امانت ہے😥پردیس کی موت  انسانی زندگی کی سب سے ڈراونی حقیقت ہے ۔پردیس کی موت ایک ایسی چیز ہوتی ہے جو دوسروں ک...
01/01/2025

زندگی موت کی امانت ہے😥
پردیس کی موت انسانی زندگی کی سب سے ڈراونی حقیقت ہے ۔
پردیس کی موت ایک ایسی چیز ہوتی ہے جو دوسروں کو ہلا کے رکھ دیتی ہے
کہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں موت ایک حقیقت ہے اِس سے انکار ممکن نہیں لیکن بعض اموات ایسی ہوتی ہیں جو ذہنوں پر ایسا نقش چھوڑ جاتی ہیں کہ مٹتا ہی نہیں، زخم ایسا کہ مندمل ہونے کا نام ہی نہ لے، چوٹ ایسی کہ نشان باقی رہے۔😥
نہایت ہی خوش اخلاق ، خوش مزاج ، دردمند ،اور زندہ دل ہمارے ہردلعزیز محسن محترم طاہر ایاز بھائی جان آج ہم میں نہیں رہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔فلک زیب پیر پیائی سعودی عرب الریاض 01/01/2025

📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣   انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں پیر پیائی  محلہ بابا خیل ...
29/12/2024

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں پیر پیائی محلہ بابا خیل مو لانا نسیم حقانی صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل صبح 11:00 بجے بابا خیل خوڑ گورنمنٹ پرائمری سکول پیر پیائی میں ادا کیا جائے گا ۔
، اللّہ تعالیٰ مر حوم کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین ۔29/12/2024۔ فلک زیب پیر پیایی۔

📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣   انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں پیر پیائی  محلہ صدری خیل ...
29/12/2024

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں پیر پیائی محلہ صدری خیل حنیف خان لالا والد فضل حق (مرحوم)بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہے ۔جو کہ سلمان اور شہریار کے والد صاحب اور محمد شاہ ۔اجمل شاہ کے بھائی کامران شاہ ۔او معظم کے چچا مرحوم کی نماز جنازہ آ ج دوپہر 3:00 بجے جنکگئ بابا جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا ۔
، اللّہ تعالیٰ مر حوم کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین ۔29/12/2024بروز اتوار۔ فلک زیب پیر پیایی۔

Address

Pirpiai Nowshera
Nowshera

Telephone

+923429197075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falak Pirpiai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share