نوٹس
یہ دو یتیم بچے ہیں ایک عمر 4سال ایک 7سال انکے سر سے والد کا سایہ بھی 3,سال پہلے اٹھ چکا ہے اور کل انکی والدہ بھی فوت ہو گئی اب یہ اپنے ماموں کے پاس رہتے ہیں لیکن امداد کے منتظر ہیں ہم وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں
نوٹس
ننکانہ صاحب
یہ احساس پروگرام کا دفتر یہاں پر غریبوں کو احساس کفالت پروگرام کے پیسے ملتے ہیں خواتین کی چوکیدار کے ہاتھوں تذلیل کروائی جاتی ہے دو دو ہفتے زلیل کرکے بھی پیسے نہیں دیتے اورنہ ہی یہاں پر واش روم کی سہولت موجود ہے جس کی وجہ سے عوام کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب اس پر فلفور نوٹس لیں
بچیکی:
گزشتہ روز یاسر موبائل سنٹر پر ہونے والی مبینہ ڈکیٹی پر ننکانہ صاحب کی موبائل یونین نےایک پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جس میں بچیکی کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی مظاہرین نے بینر اٹھا رکھے تھے۔
مظاہرین نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ایس ایچ او بڑاگھر محمد علی چدھڑ نے یقین دلایا کہ 72 گھنٹوں میں ان وارداتوں میں ملوث ملزمان سلاخوں کے پیچھے ہونگے
بچیکی یاسر موبائل بچیکی پر ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو موصول ۔۔
مین شاہراہ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات دوکاندار نے اپنی گاڑی پر ڈاکووں کا پیچھا کیا جس پر ڈاکووں کی شہر سے باہر جا کر کار پر فائرنگ کار کا ٹائر برسٹ۔
لاہور جڑانوالہ روڈ پر واقع یاسر موباٸل شاپ پر مبینہ ڈکیتی کی واردات دوکاندار کے مطابق 7 لاکھ مالیت کے 17 عدد موبائل فون اور 30 ہزار روپے نقد
بچیکی میں چوریوں اور ڈکیتیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا
Notice
ننکانہ صاحب میں آٸندہ بلدیاتی الیکشن کے لٸے سابق اراکین اسمبلی اور چٸیرمینوں نے ” آزاد گروپ“ تشکیل دے دیا, سابق چٸیرمین ضلع کونسل اور مختلف سیاسی جماعتوں کے عہدیدران کی گروپ میں دھڑا دھڑ شمولیت نے ضلع کی سیاست میں ہلچل مچا دی مزید جانتے ھے اپنے نمائندے92 پرائم نیوز پر حافظ محمد نوید کمبوہ کی اس رپورٹ میں
خوشخبری
اہلیان بچیکی کے لیے راے فیصل رشید احمد خاں بھٹی سیاسی و سماجی کارکن کا بڑا اعلان اگر اللہ نے مجھے طاقت دی تو انشاء اللہ سب سے پہلے بچیکی کو سوئی گیس کی سہولت فراہم کرو گا
مسائل
ننکانہ صاحب
شاد باغ کالونی محلہ کرمانوالہ گرین بیلٹ جوگنگ ٹریک کا ٹی ایم اے کی ٹریکٹر ٹرالی نے کباڑا کر دیا ہے ڈپٹی کمشنر صاحب کو اسکا نوٹس لینا چاہیے
بڑاگھر میں اردو پوائنٹ کی ٹیم کو HT Fox نامی آن لائین کمپنی کے ہاتھوں لٹنے والوں نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔
ترقی
ننکانہ صاحب
موٹروے کے بلکل ساتھ 6ایکڑ پر محیط عالمی معیار کا کرکٹ گراؤنڈ جو کہ تیار ہونے کے آخری مراحل میں شامل ہے جو راے فیصل رشید احمد خاں بھٹی نے اپنی خصوصی کاوش حکومتی سپورٹ کے بغیر خود اپنی جیب سے پیسے خرچ کر کے بنایا ہے
ظلم
ننکانہ صاحب تھانہ سٹی کے علاقہ سے خاتون اغوا۔ کا معاملہ ملزمان سگریٹ سے خاتون کا جسم بھی داغتے رہے
مسائل
ننکانہ صاحب// قومی کھیل کے زوال کی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے، ننکانہ صاحب کے واحد گورونانک ہاکی سٹیڈیم کو کرکٹ گراؤنڈ میں تبدیل کر دیا گیا دیکھتے ہیں ندیم قادری نمائندہ لاہور رنگ کی اس رپورٹ میں
مسائل
ننکانہ صاحب این اے 118پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقہ شاد باغ کالونی بھٹہ بازار میں یہ سکول واقع ہے وہاں کے حالات چیک کریں ہماری قوم کا مستقبل بچے اور ہمارے معزز ٹیچر حضرات کتنی مشکل سے گندے پانی سے گزر کر سکول جارہے ہیں اگر یہاں ڈپٹی کمشنر یا ہمارے ایم پی اے ایم این اے کے بچے پڑھے رہے ہوتے کیا وہ اس طرح کے راستے سے گزر جاتے ویسے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ غریب کے بچے کس طرح کے راستوں سے گزر سکول پہنچتے ہیں ہمارا وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادار سے مطالبہ ہے اسکا خود نوٹس لیں
مہ۔ان خصوصی راے فیصل رشید احمد خاں بھٹی
سیاسی و سماجی رہنما رائے فیصل رشید بھٹی سیدوالہ کے علاقہ میں والی بال میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
دھرنا
ننکانہ ڈی پی ایس سکول کے پاس اے سی صولت حیات وٹو کے خلاف پیرا میڈیکل اسٹاف کا دھرنا جاری
ظلم
انساء ولد صدام عمر 4،5 سال اس بچی کے ساتھ گاؤں چک نمبر 586 گ ب تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد کی جامعہ مسجد گلزار مدینہ میں 3 اوباش نوجوانوں جنید ولد عصمت اللہ ۔شہریار عرف شہری اک نامعلوم افراد نے گینگ ریپ کیا دونوں مجرم سینٹرل جیل فیصل آباد میں قید ہیں ان کے رشتے دار گلفام عرف فومی قوم پٹھان عنایت اللہ ولد دوست محمد ہدایت اللہ ولد دوست محمد عرفان خان ولد عنایت اللہ اور عصمت اللہ وغیرہ یہ گھر کی دیوار پر کبھی دروازے کے سامنے کھڑے ہو کر ننگے ہو کر اپنا نفس دکھاتے ہیں اور کیس کی پیروی کرنے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں بچی نہ اسکول جا سکتی ہے اور نہ کہیں کھیلنے ان کے اک بزرگ نے جھوٹا قرآن پاک بھی اٹھا لیا اور اس کے باوجود ہمیں تنگ کرتے ہیں میں انتہائی غریب اور محنت مزدوری کرتا ہوں ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔
صدام قوم اعوان بچی کے والد کی دھائی ۔ مگر کوئی سننے والا نہیں۔