مارکیٹ کمیٹی واربرٹن میں سستا سہولت بازار میدان جنگ بن گیا۔گالیوں کرسیوں اور مکوں کا بے دریغ استعمال ۔اعجاز احمد پروانہ سیکرٹری یونین کونسل واربرٹن اور سیکرٹری یونین کونسل میراں پور غلام عباس آمنے سامنے۔واربرٹن کی عوام سودا سلف لینے کے لیے تو نہ آ سکی لیکن لڑائی دیکھنے والے ہجوم ان کی گالیوں سے ضرور لطف اندوز ہوتے رہے۔سہولت بازار میں چند سبزیوں کے علاوہ کوئی چیز نہیں تھی اور اس سستے بازار پر سرکاری مشینری کے کتنے لوگ فارغ بیٹھ کر تنگ آ گئے تھے اور یہی فارغ پن لڑائی کا بعث بنی ایک دوسرے کے جان کی دشمن بن گئے۔مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ سستا بازار صرف عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے بنایا گیا ہے ۔سارا سارا دن سستے بازار کے انتظامیہ کے لوگ آپس میں لڑتے رہتے ہیں اور لوگ ان کی ایسی حرکتوں کی وجہ سے اس بازار کا رخ نہیں کرتے۔ڈی سی ننکانہ صاحب نوٹس لیں اور ان کی انکوائری لگا کر ان کو محکمانہ سزا دی جائے
دونوں ٹانگوں کی نعمت سے محروم مگر عزم و ہمت کی دولت سے مالا مال ایک کامیاب شخص کی کہانی
پولیو کی وجہ سے معذور ہونے والے واربرٹن کے رہائشی نے غلام نبی شاکر سے ڈاکٹر غلام نبی شاکر بننے تک کا سفر کیسے طے کیا۔۔۔؟؟
ڈاکٹر غلام نبی شاکر کو تعلیمی، ادبی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں کن کن اعزازات سے نوازا گیا ہے۔۔۔؟؟
پرنسپل گورنمنٹ کیپٹن حسنین نواز شہید ایم سی ہائی سکول ننکانہ صاحب ڈاکٹر غلام نبی شاکر کی زندگی اور کامیابیوں کے بارے قومی انگلش نیوز چینل پی ٹی وی ورلڈ کی خصوصی رپورٹ
واربرٹن کلمہ چوک ننکانہ روڈ میں سیکیورٹی اداروں کی بڑی کاروائی، کامیاب کاروائی میں مختلف
ممالک کی بڑی تعداد میں غیر ملکی جعلی کرنسی، نوٹ چھاپنے والی مشین، کمپیوٹر اور دیگر سامان سمیت 1 ملزم بھی گرفتار....
واربرٹن: نوجوان کو اپنی محبوبہ کو ملنا مہنگا پڑ گیا لڑکی کے رشتے داروں نے عاشق کو پکڑ کر خوب درگت بنائی
#24NEWSHD
منڈی فیض آباد کے ایس ایچ او فیروز بھٹی نے صحافیوں کے وفد سے ملاقات کی جس میں نیشنل یونین آف جرنلسٹس ننکانہ صاحب کے سینئر نائب صدر ملک میسم علی بھی موجود تھے،
منڈی فیض آباد کے نواحی گاوں جواہر پور کے محلہ چھچھراں والے کے مکین نکاسی آب کی وجہ سے شدید تنگی کا شکار ہیں اطلاعات کے مطابق محلہ مکینوں کا پانی راجباہ سکھاں والا نہر میں گِرتا تھا راجباہ سکھاں والے کے اورسیز ظہیر احمد گجر نے رشوت نہ ملنے کیوجہ سے گورنمنٹ کی طرف سے بنائی گئی پُختہ نالی توڑ دی ۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ راجباہ سکھاں والے کے اوورسیز ظہیر احمد گجر کو اگر رشوت دے دی جائے تو سب کچھ جائز ہے۔ علاقہ مکینوں نے حکامِ بالا سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے اور درخواست کی ہے کہ گورنمنٹ کی طرف سے بنائی گی نالی کو توڑنے اور علاقہ مکینوں کو تنگ کرنے پر ظہیر احمد گجر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔
Daily 10News
#10newshd
#dponankana
#RPOsheikhupura
این اے این 24 نیوز سانگلہ ہل
کرائم رپورٹر محمد جنید جٹ
این اے این 24 نیوز سانگلہ ہل
کرائم رپورٹر محمد جنید جٹ
ننکانہ صاحب موڑکھنڈامیں100دلہےدلہنیالینےپہنچ گئے
*پنجابی سکھ سنگت کے چیرمین گوپال سنگھ چاولہ کی خصوصی گفتگو*
*Alret 24 news*
ننکانہ صاحب
منڈی فیض آباد تھانہ کے ایس ایچ او افتخار احمد جوئیہ ایک غریب ریڑھی بان پر گود پڑے جو کہ ایک میلہ پر سٹال لگائے ہوئے تھا
ننکانہ صاحب : تھانہ مانگٹانوالہ ایس ایچ کی 94 نیوز کی خصوصی ٹیلفونک بات وین ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی
موڑ کھنڈا نادرہ آفس آئی ہوئی عورت( ر) زوجہ ظفر اقبال لین توڑنے پر ایس ایچ او تھانہ مانگٹانوالہ عورت پر مین جڑانوالہ روڈ پر عورت پر تشدد
#teamnujnankanasahib