PNN News Nankana Sahib

PNN News Nankana Sahib ننکانہ کی آواز

24/12/2024

عظیم رہنما کو سالگرہ مبارک
ہمارا قائد ، ہمارا فخر
25 December

24/12/2024

کرسمس اور نئے سال کی آمد ، انتظامیہ ننکانہ صاحب متحرّک

ننکانہ صاحب:ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کی روک تھام کیلئے کمیٹی بنا دی گئی،نوفیکیشن جاری

ننکانہ صاحب:کمیٹی میں ڈی ایس پی ٹریفک، سیکرٹری آر ٹی اے ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر اور انچارج ہائی وے پٹرول شامل

ننکانہ صاحب:کمیٹی کرسمس ، قائد اعظم ڈے اور نئے سال کے مواقع پر ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے اقدامات کرے گی

ننکانہ صاحب:ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف موٹر سائیکل آرڈیننس کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ

ننکانہ صاحب:نوجوان قائد اعظم ڈے، نئے سال اور کرسمس کو مثبت طور پر منائیں ، ون ویلنگ سے گریز کریں۔ڈی سی تسلیم اختر راؤ

*ڈی پی او ننکانہ صاحب کا کرسمس نائٹ کے موقع پر مختلف گرجا گھروں کا دورہ۔ سیکیورٹی ڈیوٹی اور دیگر حفاظتی انتظامات کا جائز...
24/12/2024

*ڈی پی او ننکانہ صاحب کا کرسمس نائٹ کے موقع پر مختلف گرجا گھروں کا دورہ۔ سیکیورٹی ڈیوٹی اور دیگر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔*

ثانیہ مرزا اور انڈین کرکٹر محمد شامی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
24/12/2024

ثانیہ مرزا اور انڈین کرکٹر محمد شامی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

16/12/2024

ننکانہ صاحب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پر،ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم آختر راؤ نے خانہ بدوشوں کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔

عرفان رشید بھٹی
بیورو چیف Aik News ننکانہ صاحبِ
@ followers
commissioner
commissioner
news
Punjab
#

15/12/2024

یونان

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، 40 لاپتا

کشتی میں زیادہ تر پاکستانی تھے

حادثے کا شکار ہونے والی کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھی

14/12/2024

16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا امکان

14/12/2024

پاکستان میں ٹیلی کام انقلاب

موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 19 کروڑ 30 لاکھ ہوگئی، پی ٹی اے

13 کروڑ 90 لاکھ افراد موبائل ڈیٹا استعمال کرتے ہیں، پی ٹی اے

لینڈ لائن فون کنکشنز کم ہو کر 30 لاکھ رہ گئے، پی ٹی اے

براڈ بینڈ وائی فائی کنکشنز کی تعداد 14 کروڑ 20 لاکھ ہو گئی، پی ٹی اے

13/12/2024

ننکانہ صاحب صحت دشمن عناصر کیخلاف شکنجہ سخت، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ننکانہ صاحب میں کریک ڈاؤن ۔

عرفان رشید بھٹی
بیورو چیف Aik News nankana

10/12/2024

خبرغم,
میرے بڑے بھائی ترجمان ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب تصور چوہدری کا بیٹا وفات پا گیا ہے نماز جنازہ شام 7 بجے لاہور انکی رہائشگاہ ادا کیا جائیگا۔

08/12/2024

موسم
*کل پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے*

08/12/2024
08/12/2024

ننکانہ صاحب اور مضافات میں ہلکی ہلکی بوندا باندی اور سرد ہوا

05/12/2024

ننکانہ صاحب جائیداد کے تنازعہ پر مبینہ طورخاتون قتل
واقعہ تھانہ سیدوالا کے علاقہ ہیبوکی بالا میں پیش آیا۔

ننکانہ صاحب شاہ کوٹ روڈ نزد دھور کوٹ سٹاپ دولہا کی گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی،ریسکیوریسکیو عملہ نے زخمیوں کو ابتدائی ...
05/12/2024

ننکانہ صاحب شاہ کوٹ روڈ نزد دھور کوٹ سٹاپ دولہا کی گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی،ریسکیو

ریسکیو عملہ نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا، ریسکیو

زخمیوں میں 21 سالہ ثقلین، 20 سالہ جمیلہ اور 50 سالہ دلدار شامل ہیں ،ریسکیو

05/12/2024

پی پی 139 رزلٹ اپ ڈیٹ

پی پی 139 میں 33 پولنگ اسٹیشن کا غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا طاہر 11106 ووٹ لیکر آگے

تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری اعجاز حسین 5560 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

آزاد امیدوار میاں عبدالروف 1208 ووٹ لیکر تیسرے نمبر

Address

Nankana Sahib

Telephone

+923455160000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNN News Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PNN News Nankana Sahib:

Videos

Share