عوام نے احتجاج کے دوران پولیس وین پر قبضہ کر لیا
ننکانہ نیوز ٹائمز
برہان انٹرچینج پر کارکنوں کی پیش قدمی پر پنجاب پولیس کھیتوں سے بھاگتی ہوئی نکل گئی #PTIProtest
ننکانہ صاحب کل گرفتار کئے گئے رہنماؤں اور کارکنوں کو آج عدالت میں پیش کردیا گیا،
#PTIProtest
پولیس کے وحشیانہ تشدد آنسو گیس کے بعد عوام آپے سے باہر ہوگئی اور اسکے بعد پولیس بھاگنے پہ مجبور ہوگئی
#PTIProtest
تحریک انصاف کے نوجوان رہنماء عامر اقبال گرفتار
سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر اسلام آباد جانے کیلئے تحریک انصاف کے کارکنان نعرے لگاتے ہوئے اپنی منزل کی طرف گامزن،
احتجاجی قافلے کی قیادت قاسم مشتاق، سرور شاہ، عامر گجر، جاوید اقبال اور دیگر کر رہے ہیں
تحریک انصاف اور پولیس کے درمیان گفتگو، پولیس احتجاج سے روک رہی ہے اور کارکن احتجاج کر رہے ہیں
ننکانہ کے حالات، پکڑ دھکڑ جاری اور سینکڑوں کارکن احتجاج میں شامل ہونے کیلئے اسلام آباد کی جانب گامزن