Nankana Sahib Media Cell

Nankana Sahib Media Cell Jobs,News, Information,updates about local area broadcasting Nankana Sahib, Shahkot, Sangla Hill,
S

11/11/2024

’خودکش بمبار کی شناخت ان کے ہاتھ سے کی گئی جو گاڑی کے گیئر ہینڈل سے ملا۔۔۔‘
کراچی میں چینی قافلے پر حملے کے بعد ’ماسٹر مائنڈ اور خاتون سہولت کار‘ کو کیسے پکڑا گیا؟

تحریر: https://bbc.in/4fB3HHf

11/11/2024

سابق بھارتی کرکٹر کے بیٹے 23 سالہ آریان نے اپنی جنس تبدیل کروانے کے بعد اپنی شناخت انایا کے نام اور حوالے سے ظاہر کی ہے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

13/02/2024
ن لیگ سے کی گئی ملاقاتیں بلاول بُھٹو زرداری کی اجازت کے بغیر ہوئیں۔  بلاول بُھٹو کا جھکاؤ پی ٹی آئی کی طرف نظر آ رہا ہے۔
10/02/2024

ن لیگ سے کی گئی ملاقاتیں بلاول بُھٹو زرداری کی اجازت کے بغیر ہوئیں۔ بلاول بُھٹو کا جھکاؤ پی ٹی آئی کی طرف نظر آ رہا ہے۔

10/02/2024
Election 2024 latest update
10/02/2024

Election 2024 latest update

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں عباد فاروق کی گرفتاری کا معاملہ  چیئرمین  تحریک انصاف عمران خان سے میاں عباد فاروق کے ...
24/02/2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں عباد فاروق کی گرفتاری کا معاملہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے میاں عباد فاروق کے بڑے بھائی شہزاد فاروق کی خصوصی ملاقات

ملاقات میں جیل بھرو تحریک اور میاں عباد فاروق کی گرفتاری پر بات چیت

میاں عباد فاروق بہادر نوجوان ہے ، نوجوان پارٹی کا سرمایہ ہیں ۔عمران خان کی گفتگو

میاں عباد فاروق نے شمالی لاہور میں پی ٹی آئی کے لئے بھر پور کام کیا ہے ،عمران خان
جیل بھرو تحریک کامیابی کے ساتھ جاری ہے کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں ۔عمران خان
ہمارے کارکنان اور رہنماؤں کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں لیکن منزل قریب ہے ۔عمران خان کی گفتگو

جیل بھرو تحریک میاں عباد فاروق کا آئیڈیا تھا
میرے سمیت پوری پارٹی میاں عباد فاروق کے ساتھ ہے

22/02/2023
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہپٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیاڈیزل کی قیمت میں 17...
15/02/2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

مٹی کے تیل کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا

وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

15/02/2023

پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے

ڈی پی او ننکانہ صاحب عاصم افتخار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

عاصم افتخار کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

اعجاز رشید کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیا

24/11/2022

بریکنگ نیوز

‏ساڑھے چھ بجے صدر عارف علوی سمری پر فیصلہ جاری کریں گے

جنرل سید عاصم منیر کے نام پر عمران خان رضامند،

سمری فائنل ہونے کے بعد جنرل عاصم منیر اگلے چیف آف آرمی سٹاف ہوں گے

22/11/2022

Krachi islamia college

12/11/2022
25/10/2022

‏بریکنگ نیوز : عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کردیا ، جمعے سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہا ہوں - عمران خان

12/10/2022

‏بریکنگ نیوز : وزیر اعظم شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف منی لانڈرنگ کے مقدمے سے بری - اسپیشل کورٹ سینٹرل نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

Address

Nankana Sahib

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Sahib Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nankana Sahib Media Cell:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Nankana Sahib

Show All