Veer DFP&H

Veer DFP&H Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Veer DFP&H, Digital creator, Muzaffarabad.

جنون کی حد تک عشق ہے مجھے تم سے😊صاحب میں اپنے  کشمیرسے مخاطب ہوں😌 🍁
29/11/2023

جنون کی حد تک عشق ہے مجھے تم سے😊
صاحب میں اپنے کشمیرسے مخاطب ہوں😌
🍁

The *Tomb of Shah Rukn-e-Alam* is a revered mausoleum in Multan, Pakistan. It is the final resting place of the Sufi sai...
27/11/2023

The *Tomb of Shah Rukn-e-Alam* is a revered mausoleum in Multan, Pakistan. It is the final resting place of the Sufi saint, Shah Rukn-e-Alam. The tomb, known for its impressive architecture, attracts pilgrims and visitors alike.


چھوٹے آدمیوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے۔ سورج ڈوبتا ہی نکلنے کے لیے ہے۔
27/11/2023

چھوٹے آدمیوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے۔ سورج ڈوبتا ہی نکلنے کے لیے ہے۔

*The Taxila Museum,* situated in Taxila, Punjab, Pakistan, houses a substantial and diverse assortment of Gandharan art ...
27/11/2023

*The Taxila Museum,* situated in Taxila, Punjab, Pakistan, houses a substantial and diverse assortment of Gandharan art spanning from the 1st to the 7th centuries CE.

The remains of a 9th-century *Jain temple* in Bhodesar, near the southwestern Pakistani city of Nagarparkar, highlight t...
27/11/2023

The remains of a 9th-century *Jain temple* in Bhodesar, near the southwestern Pakistani city of Nagarparkar, highlight the region's historical importance as the capital during Sodha rule. Constructed in the classical style with stones and without mortar, the Bhodesar temple is situated on a high platform, reachable by a series of steps carved into the rock.

*Faisal Mosque* in Islamabad, Pakistan, is a prominent architectural landmark and one of the largest mosques globally, k...
27/11/2023

*Faisal Mosque* in Islamabad, Pakistan, is a prominent architectural landmark and one of the largest mosques globally, known for its stunning design and scenic location in the capital city.

A little girl holding a Free Palestine 🇵🇸 poster in Lahore, Pakistan. آل نبی ﷺ کی محبت آخرت کی ضمانت ہےآل نبی ﷺ کا بغض ب...
27/11/2023

A little girl holding a Free Palestine 🇵🇸 poster in Lahore, Pakistan.

آل نبی ﷺ کی محبت آخرت کی ضمانت ہے
آل نبی ﷺ کا بغض بدبختی کی علامت ہے

*_اچھے لوگ  ہمیشہ  "اللّٰــــــہ " کی طرف سے ہمارے لیے تحائف  ہیں_**_ہونٹوں  پہ " سچ " چہرے پہ"مسکراہٹ " الفاظ  میں  "دع...
27/11/2023

*_اچھے لوگ ہمیشہ "اللّٰــــــہ " کی طرف سے ہمارے لیے تحائف ہیں_*

*_ہونٹوں پہ " سچ " چہرے پہ"مسکراہٹ " الفاظ میں "دعا" اور انکھوں میں "ہمدردی "_*

*_رب ذوالجلال ہم سب کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور اچھے لوگوں کا ساتھ میسر فرمائیں_*
*_کشادہ رزق دے اور ہم سب کو ذہنی و قلبی سکون عطا فرمائے آمیـــــــن یا رب العـــــٙـــالمـــِـــــین_*

وہ تاریخی منبرِ جو سلطان نورالدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ نے بیت المقدس کی فتح کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں رکھنے کے لیے تیار کروا...
27/11/2023

وہ تاریخی منبرِ جو سلطان نورالدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ نے بیت المقدس کی فتح کے بعد مسجدِ اقصیٰ میں رکھنے کے لیے تیار کروایا تھا
مگر آپ اپنی زندگی میں بیت المقدس فتح نہ کر سکے
آپ رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے بعد آپ کے جانشین سلطان صلاح الدین ایوبیؒ نے بیت المقدس کو فتح کیا اور اپنے استاد سلطان نورالدین زنگیؒ کا تیار کردہ یہ منبر مسجدِ اقصیٰ میں رکھوایا اور فتح کے بعد پہلے جمعہ کا خطبہ اسی منبر پر کھڑا ہو کر دیا
کہا جاتا ہے کہ اس زمانہ میں اس منبر کی کوئی نظیر نہ تھی
قابض افواج نے اپنے خبث باطن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1967 میں اس نایاب تاریخی یادگار کو جلادیا۔۔۔

ارض فلسطین سے مسجد اقصیٰ کی نایاب تصاویر۔ یہ تصاویر مارچ 1934 میں اس وقت کی ہیں جب برطانیہ کے شاہ جارج پنجم کی صاحبزادی،...
27/11/2023

ارض فلسطین سے مسجد اقصیٰ کی نایاب تصاویر۔
یہ تصاویر مارچ 1934 میں اس وقت کی ہیں جب برطانیہ کے شاہ جارج پنجم کی صاحبزادی، شہزادی میری نے فلسطین کا دورہ کیا۔
اپنے دورہ فلسطین کے دوران برطانوی شہزادی نے یروشلم کے مفتی، حاجی محمد امین الحسینی سے بھی وفد کے ہمراہ خصوصی ملاقات کی اور ان سے مسجد الاقصیٰ کے بارے میں تفصیلی گفت و شنید کی.

پاکستان کی تاریخی اور یادگار مقامات
27/11/2023

پاکستان کی تاریخی اور یادگار مقامات

پاکستانیو جاگتے رہنا یہ فلمیں چلنے والی ہیں۔بریانی، نان ہر جگہ سے کھائیں۔ لیکن ووٹ ضمیر کی آواز پر دیں۔ 😀
27/11/2023

پاکستانیو جاگتے رہنا یہ فلمیں چلنے والی ہیں۔
بریانی، نان ہر جگہ سے کھائیں۔ لیکن ووٹ ضمیر کی آواز پر دیں۔ 😀

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923485158917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Veer DFP&H posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Veer DFP&H:

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Muzaffarabad

Show All