Mir.Adil

Mir.Adil unity makes powerful nations
جب بات آپ کے حقوق کی ہو اور آپ نیوٹرل ?

05/08/2023
01/08/2023

گہرے بات

17/07/2023

عجیب تھا گفتگو کا عالم

سوال کوئی جواب آنکھیں

شراب رب نے حرام کر دی

کیوں دی حلال آنکھیں

ہزاروں ان پہ قتل ہوئے

خدا کے بندے سنبھال
آنکھیں

13/04/2023

Watch, follow, and discover more trending content.

31/03/2023

Here's example
K jab dil ka hal ankhon se bayyan ho!

31/03/2023

https://shmooz.ai/privacy-policy
چیٹ جی پی ٹی اب وٹس ایپ کیلئے. لنک پر کلک کریں. اور انجوائے کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں- مزید معلومات اور راہنمائی کے لیے کومنٹ کریں. و اسلام علیکم. رمضان الکریم

ابوظہبی کا رات کا منظرایام رمضان
28/03/2023

ابوظہبی کا رات کا منظر
ایام رمضان

: كُلُّ نَفْسٍۢ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِمیر اشرف صاحب کی موت کا سن کر انتہائی دلی دکھ ہوا-انتہائی شریف النفس انسان - میری با...
27/03/2023

: كُلُّ نَفْسٍۢ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِ
میر اشرف صاحب کی موت کا سن کر انتہائی دلی دکھ ہوا-انتہائی شریف النفس انسان - میری بار ہا کوششوں کے باوجود میں کبھی ان سے اسلام علیکم کہنے میں بازی نہیں لے پاتا تھا- اللہ ہم سب کو بھی ایسا ہی بابرکت مہینہ نصیب فرمائے. اللہ ان کی کامل مغفرت فرمائے - جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

22/03/2023

🤍🕌 Ramadan Kareem 2023 🌙🤍

May Allah bless us with Ramadan 🤍
May Allah make all our actions pure for Your Most Gracious Face.

Welcome to Ramadan 🌙
May all my family,Reliteve; Friend; be good and happy and always be happy and restful..🤍
Ramadan Kareem to us and the nation of Muhammad

20/03/2023


‏وہ دن دور نہیں جب شہباز شریف ڈائری اٹھا کر کہے گا کوئی رہ تو نہیں گیا

‏انڈسٹری ،فیکٹری یا کارخانہ جس کو تالا لگانا باقی ہو!😅

26/01/2023

آنکھ میں ٹھرے ہوئے شخص

میری بات تو سن_*

* _تُو نے بھہ جانا ہے
گر ! ضبط میرا ٹوٹ گیا.......

15/07/2022

Kya hi khoubsoorat awaz ma sha allah to banta ha

24/05/2022

کردار باغی هو تو کہانی عظیم هو جاتی ھے
ان آنکھوں میں دیکھو خدا کے سوا کوئی ڈر نہیں

23/05/2022

جنگ لڑنا ہی پڑتی ہے اپنے زور بازو پر
زندگی کے میدان میں معجزے نہیں ہوتے

یہ شعر مجھے آج اک سبق دے گیا

abuDhabi  70th and Now
23/05/2022

abuDhabi 70th and Now

21/05/2022

‏خلیل الرحمن قمر صاحب جو کہ پاکستان کے مشہور ترین ڈراموں کے لکھاری ہیں! لکھتے ہیں کہ میں جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا.غربت کے باوجود کبھی بھی یوزڈ کپڑے نہیں پہنتاتھا۔ ایک بار میرے ابا کو کپڑے کاسوٹ گفٹ ملا تو میں نے اُن سے کہا مجھے کوٹ سلوانا ہے۔تو ابا جی نے اجازت دے دی اور ہاف سوٹ سے میں نے گول گلے والا کوٹ_سلوا لیا جسکا ‏اُن دنوں بڑا رواج تھا۔۔
وہ کوٹ پہن کر مَیں چچا کے گھر گیا تو چاچی اور کزنز نے فَٹ سے پوچھا: ”اویے_خیلے_اے_کوٹ_کتھو_لیا_ای؟
میں نے کہا:”سوایا ہے چاچی“لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں۔لیکن اُنکو اعتبار نہ آیا خالہ،پھوپھو کے گھر گیا تو وہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا میں گھر آیا ‏اور کوٹ اُتار کر پھینک دیا اور رونے لگ گیا۔۔
حالات کچھ ایسے تھے کہ کوٸی بھی ماننے کو تیار ہی نہیں تھاکہ خیلہ بھی نیا کوٹ سلوا سکتا ہے۔
پڑھنے لکھنے اور جاب کےبعد جب میں ایک بنک کے بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کا ممبر بنا۔تو بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کی ایک میٹنگ میں اچھے سے ڈراٸی کلین کیا ہوا لنڈے ‏کا کوٹ پہن کرگیا تو میرے کولیگز کوٹ کو ہاتھ لگاکر پوچھنے لگے:”خلیل صاحب بڑا پیارا کوٹ اے کیہڑا برانڈ اے،تے کھتو لیا جے؟ کلاتھ تے سٹیچنگ وی کمال اے“
مَیں نے بِنا کوٸی شرم محسوس کرتے ہوٸے کہا: ”بھاٸی جان لنڈے چوں لیااے“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں۔پھر بھی اُن کو اعتبار ‏نہ آیا۔۔
اور اب کی بار میں رونے کی بجاٸے ہسنے لگ گیا تھا۔۔۔

سچ ہے یہ معاشرہ بڑا منافق ہے غریب کے سچ پر بھی اعتبار نہیں کرتا اور امیر کے جھوٹ پر بھی صداقت کی مہر لگا دیتا ہے۔۔۔!!

اس تصویر میں  آپکی  نظر  سب سے پہلے کس چیز پر پڑی  مینڈک یا گھوڑے پر ذہنیت  کا ٹیسٹ
21/05/2022

اس تصویر میں آپکی نظر سب سے پہلے کس چیز پر پڑی مینڈک یا گھوڑے پر
ذہنیت کا ٹیسٹ

21/05/2022

Genuine love!

اس سائن کی وضاحت  !
21/05/2022

اس سائن کی وضاحت !

21/05/2022

Just for entertainment 😁

21/05/2022

کافی دنوں بعد آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے .

جب تک ہم اپنے  مسائل کے حل کیلیے خود آگے  نہیں  آئیں گے۔ احباب اختیار ہماری طرف توجہ نہیں  دیں گے ۔
17/05/2022

جب تک ہم اپنے مسائل کے حل کیلیے خود آگے نہیں آئیں گے۔ احباب اختیار ہماری طرف توجہ نہیں دیں گے ۔

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir.Adil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Muzaffarabad

Show All