Saeed Ur Rahman

Saeed Ur Rahman ,,Alhamduallah For Everything,,

EXPLORE | NATURE | & TRAVEL

چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزے فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں۔......🌜_______🥀🖤
02/08/2024

چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزے
فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں۔......🌜
_______🥀🖤

 # # # جنم دن کا موقعآج کا دن میرے لئے نہایت خاص اور خوشیوں بھرا ہے، کیونکہ آج میرا جنم دن ہے۔ یہ دن ہمیشہ مجھے یہ یاد د...
31/07/2024

# # # جنم دن کا موقع

آج کا دن میرے لئے نہایت خاص اور خوشیوں بھرا ہے، کیونکہ آج میرا جنم دن ہے۔ یہ دن ہمیشہ مجھے یہ یاد دلاتا ہے کہ وقت کی قدر کرنا اور اپنی زندگی کے ہر لمحے کو بھرپور طریقے سے جینا چاہئے۔

# # # # ماضی کی جھلکیاں

گزشتہ سال میرے لئے زندگی کے مختلف تجربات سے بھرا ہوا تھا۔ کچھ لمحات ایسے تھے جو میری خوشیوں کا سبب بنے، جبکہ کچھ چیلنجز نے مجھے مضبوط اور مستقل مزاج بنایا۔ ہر سال کی طرح، یہ سال بھی میرے لئے ایک اہم موڑ ثابت ہوا، جس نے مجھے اپنی زندگی کی اہمیت اور مقصد کو سمجھنے میں مدد دی۔

# # # # شکرگزاری

میں اپنے والدین، خاندان، اور دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیشہ میرے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کا حوصلہ دیا۔ ان کی محبت، حوصلہ افزائی اور تعاون نے میری زندگی کو خوبصورت اور معنی خیز بنایا ہے۔ ان کے بغیر میری کامیابیاں اور خوشیاں نامکمل ہیں۔

# # # # دعائیں اور محبت

آج کے دن، میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اور میرے پیاروں کو صحت، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال ہم سب کے لئے خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھرپور ہو۔

آخر میں، میں اپنے تمام دوستوں اور خاندان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو میرے جنم دن کو خاص بنانے کے لئے اپنی محبت اور دعاؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ آپ کی محبت اور حمایت میری زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں۔

جنم دن کی خوشیوں کے ساتھ،
[سعید الرحمن]

04/05/2024
      🇵🇸𓂆 ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴ𝓢 тIᑎз 𓂆🇵🇸
23/03/2024




🇵🇸𓂆 ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴ𝓢 тIᑎз 𓂆🇵🇸

21/03/2024

😭😭😭😭😭

17/03/2024

‏خدا کیلئے
سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔💔💔💔🇵🇸🇵🇸🇵🇸

14/03/2024

تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین🤲

منقول

06/02/2024

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923425736557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Ur Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeed Ur Rahman:

Videos

Share