بےباک نیوز پہٹکہ BeyBak News Patikka

بےباک نیوز پہٹکہ BeyBak News Patikka Beybak news is local news agency in Patikka Muzafarabad.
(1)

20/04/2023
18/04/2023

پیر مظهر سعید شاہ صاحب کی پریس کانفرنس

17/04/2023

مظفرآباد( )سیکرٹری خزانہ پاکستان سے سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد،وزیر خزانہ عبدالماجد خان،وزیر پی این ڈی چوہدری محمد رشید ،چیف سیکرٹری، سیکرٹری مالیات میٹنگ کے لیے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق مولانا عبدالشکور میریٹ سے سی...
15/04/2023

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو (جس میں 5 افراد سوار تھے) نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری۔

پولیس نے بتایا کہ مولانا عبدالشکور کو زخمی حالت میں پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی اور اس میں سوار افراد کو پولیس حراست میں لیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ مفتی عبدالشکور ایک باعمل عالم، ایک نظریاتی سیاسی کارکن اور نیک انسان تھے۔

خیال رہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما و وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور قومی اسمبلی کے حلقے این اے 51 سے متحدہ مجلس عمل کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

افسوس ناک خبر
15/04/2023

افسوس ناک خبر

کون ہوگا ریاست کشمیر کا اگلا نواب ؟
14/04/2023

کون ہوگا ریاست کشمیر کا اگلا نواب ؟

07/04/2022

Pakistan Beautiful
Keran – Neelam Valley
Keran is a small town e and tourist resort in Neelam Valley, Azad Kashmir, Pakistan. It is located 95 kilometers from Muzaffarabad on the bank of Neelam River at the altitude of 1,524 meters . Neelam village is 2.5 kilometers away from here. The adjacent village on the other side of the Neelum river in Indian Occupied Kashmir is also known as Keran.
Keran is accessible by Neelam valley road, and is located 93 km from Muzaffarabad. There many hotel and Guest Houses to accomdate the tourists

07/04/2022

Last village of pakistan Taoubat kashmir AJk
Pic credits g photography

04/04/2022
04/04/2022

Captivating and Charming Scenery of Neelum Valley, Azad Kashmir, Pakistan 🇵🇰
Jumma Mubarak to All

04/04/2022

Paragliding over Muzaffarabad city. 😍

04/04/2022

مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم۔۔🌿🌴

Muzaffarabad cricket stadium 💕

(مُظفّر آباد‎) is the capital of the Pakistan-administered territory of Azad Jammu and . It is the largest city of Azad Kashmir and 60th largest in Pakistan.

Photo by Abdullah Hafiz Shahid
https://instagram.com/hafiz.shahid___

04/04/2022

Capital of Azad Kashmir Muzaffarabad

30/03/2022

Bird eye view of beautiful city Muzaffarabad, Azad Kashmir

پاک فوج کا جری جوان  لفٹننٹ کرنل آصف علی اعوان   افریقہ میں امن مشن کے  دوران ایک فضائی حادثہ میں اپنے ساتھیوں سمیت جام ...
29/03/2022

پاک فوج کا جری جوان لفٹننٹ کرنل آصف علی اعوان افریقہ میں امن مشن کے دوران ایک فضائی حادثہ میں اپنے ساتھیوں سمیت جام شہادت نوش کر گئے
اللہ پاک تمام شہدا کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے امین
کرنل آصف علی اعوان شہید آپ زندہ تھے تو ہمارے دلوں میں تھے آپ شہید ہوئے تو قرآن پاک کہتا ہے آپ زندہ ہیں تو آپ ہمارے دلوں میں مرتے دم تک زندہ رہیں گئے قوم کو آپ پر فخر ہے
نوٹ
کرنل آصف علی کا تعلق لچھراٹ یونین کونسل پنجکوٹ سے تھا وہ مشہور و معروف سیاسی سماجی شخصیت سابق صدر مسلم لیگ ن کچھراٹ محمد الیاس اعوان کے چھوٹے بیٹے تھے اور مہتمم شاہرات نیلم الطاف اعوان کے چھوٹے بھائی تھے۔ اور سابق وزیراعظم ممتاز راٹھور کے داماد اور فیصل راٹھور سابق وزیر کے بہنوئی تھے ۔۔

کہوڑی ہمدانی چوک بس حادثہفی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع میں نہیں
03/02/2022

کہوڑی ہمدانی چوک بس حادثہ
فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع میں نہیں

03/02/2022

واٹس ایپ کا 'ڈیلیٹ فار ایوری ون' فیچر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے 'ڈیلیٹ فار ایوری ون' فیچر میں بڑی تبدیلی کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔

واٹس ایپ کے ڈیلیٹ فار ایوری ون' فیچر کی مدد سے صارفین ابھی اپنے پیغامات کو ایک گھنٹے، 8 منٹ اور 16 سیکنڈزکے اندر ڈیلیٹ کر سکتے ہیں تاہم اب کمپنی اس فیچر میں ایک بڑی تبدیلی لانے پر غور کر رہی ہے۔

'ڈیلیٹ فار ایوری ون' کے دورانیے کو بڑھایا جارہے ہے۔ *جس کے بعد صارفین 2 دن اور 12 گھنٹے بعد بھی ان پیغامات کو ڈیلیٹ کرسکیں گے جو انہوں نے غلطی سے سینڈ کردیے ہوں۔

*دبئی ایکسپو 2020 میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش*دبئی ایکسپو 2020 میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پ...
26/01/2022

*دبئی ایکسپو 2020 میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش*

دبئی ایکسپو 2020 میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش کردیا گیا۔

قرآن مجید کے نسخے کی نمائش کا افتتاح مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کیا۔

پاکستان کے عالمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ شاہد رسام 200 شاگردوں کے ساتھ یہ انمول نسخہ تیار کررہے ہیں۔

سورہ رحمان کے ابتدائی 6 صفحات دبئی ایکسپو میں ڈسپلے کیے گئے ہیں، سونے اور تانبے سے تیار نسخہ قرآن پاکستان پویلین کے سنگم پر نصب کیا گیا ہے۔

چند سال میں پورا قرآن پاک سونے اور تانبے سے مکمل ہونے کا امکان ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا۔**ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسی...
25/01/2022

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا۔*

*ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان دنیا میں 140ویں نمبر پرآگیا ہے۔*

*ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ 2020 میں پاکستان کا دنیا میں نمبر 124واں تھا اور 2020 میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کا گزشتہ سال اسکور 31 تھا جب کہ 2021 میں پاکستان کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس کا اسکور 28 ہوگیا، کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کے اسکور میں تین پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے، انڈیکس کا اسکور کم ہونا کرپشن میں اضافے کو ظاہر کرتا ہے*

22/01/2022

‏بیرون ملک سفر کیلئے بوسٹر ڈوز کی فیس ختم کر دی گئی، نوٹیفیکیشن

بیرون ملک جانے کیلئے مسافر اپنے ڈاکومنٹس دکھا کر فری بوسٹر لگوا سکتے ہیں

27 اگست 2021 کو جاری ہونے والا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا

21/01/2022

آفتاب اقبال مظفر آباد کے متعلق اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ۔

جمعہ پائیے ،گناہ بخشوائیے
14/01/2022

جمعہ پائیے ،گناہ بخشوائیے

اطلاع برائے عوام الناس
12/01/2022

اطلاع برائے عوام الناس

11/01/2022

*تازہ ترین۔!!*
*ویدر اپڈیٹ*
*برفباری اور بارشوں کا تیسرا سیپل,*
*17 جنوری سے پاکستان میں داخل ہورہا ہے ۔*

*پاکستان اور آزادکشمیر میں موسلا دھار بارشوں اور برفانی طوفان کا نیا سیپل 17 جنوری کو پاکستان میں داخل ہوب رہا ہے*
*جس کی وجہ سے شہروں میں 7 دن تک مسلسل بارشیں اور 23 جنوری تک پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوٸی کیگٸی ہے*۔
*‏خبردار ,*
*برفانی علاقوں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔*

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بےباک نیوز پہٹکہ BeyBak News Patikka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Muzaffarabad media companies

Show All