مسوٹ کے ابھرتے ہوئے نعت خواں ریحان قریشی جن کی نظم جو ف ل س ط ین ی مظلوم بھائیوں کے حوالے ایک نظم پڑھی اور پورے ملک میں وائرل ہوئی خصوصی گفتگو اس کے ساتھ سیاسی و سماجی شخصیت کی مظلوموں کے ساتھ مکمل اظہار تکجہتی
انجمن تاجران مری کے الیکشن زوروں پر تاجر کی کمپین عروج پر اس سلسلے میں مری تاجر اتحاد گروپ چیئرمین مرزا سہیل بیگ ،صدر سہراب عباسی،سنئیر نائب صدر حاجی منور امین ،شاہد ممتاز عباسی اور بادشاہ خان آمدہ الیکشن کے حوالے سے خصوصی گفتگو
مبارکباد
مسوٹ کے لئے ایک اور اعزاز عاقب اوصاف عباسی کو BPP University London, UK سے ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔" انتھک محنت اور لگن کے ساتھ یہ سب ممکن ہے" ھل نیوز کی ٹیم آپ کے مستقبل کے لئے دعا گو ہے ۔۔
***عباسی بزرگوں کی کپکپاتی فریاد
افسوس جنہیں اپنا دکھ درد بانٹنا بھی ٹھیک سے نا آسکا ایبٹ آباد بانڈی میرا نوجوان ادیب عباسی سعودی عرب جیل میں تین ماہ سے قید
بے بس بوڑھے والد نےحکومت پاکستان سے مدد مانگ لی سعودی حکومت سے رہائی کی درخواست اسکے ساتھ سعودی عرب میں موجود
محترم عباسیوں سےخصوصی طور پر گزارش کی جاتی ھےاس معاملے میں ادیب عباسی کےمعصوم بچوں کی خاطر مدد کو یقینی بنائیں جزاك اللّٰه خيرًا***
کالی مٹی جامع مسجد کا چندہ باكس توڑ کر کیش کسی نے نکال لی ہے اس کے علاوہ بھی چترا ڈنگہ مسوٹ کے کافی گھروں میں چھوٹی بڑی چوریاں ہو چکی ہیں باڑیاں چوکی انچارج صاحب سے گزارش ہے کہ چوروں کے خلاف کاروائی کا آغاز کریں اور اہلیان علاقہ اپنے ارد گرد نظر رکھیں اور مشقوق سرگرمیوں والے افراد کی نشاندہی کریں ۔اور پولیس چوکی باڑیاں کو بھی غفلت نید سے بیدار ہونا پڑے گا
کوہسار تاجر اتحاد کا پینل بڑی عوامی ریلی کے ساتھ کاغدات نامزدگی کے لئے موٹر سے روانہ جلوس کی قیادت راجہ طفیل اور عبدالحمید عباسی کر رہے ہیں جلوس موٹر ایجنسی،رنگ روڈ،کارٹ روڈ،تحصیل روڈ،موچی منڈی،صدیق چوک سے ہوتا ہوا کہ پی او چوک پہنچے گا جلوس کی مکمل لائیو کوریج
انجمن تاجران مری کے الیکشن کا بڑا دنگل دو دسمبر دو بڑے پینل آمنے سامنے کوہسار تاجر اتحاد گروپ اور مری تاجر اتحاد گروپ کون بنے گا تاجروں کا حقیقی رہنما اس بارے میں جھیکا گلی کے تاجر کس کا ساتھ دیں جھیکا گلی کا لائیو سروے
انجمن تاجران کے الیکشن زوروں پر کون بنے گا تاجروں کا حقیقی رہنما سیاسی جوڑ توڑ عروج پر اس سلسلے میں سنی بنک کے تاجروں کی رائے
منگ جان ریسٹورنٹ نزد عنائیہ شادی ہال بیسمنٹ الفیصل بنک بہارہ کہو کی فخریہ پیشکش عمدہ کھانوں کے ساتھ اب شاندار ناشتہ بھی دستیاب اب فیملیز کو ناشتہ کے لئے اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں عمدہ سروس شاندار ناشتہ برائے رابطہ نوید عباسی فون نمبر03185432224
عرصہ چونتیس سال سے تعلیمی خدمات سر انجام دینے والی شخصیت سر بشیر پاک چلڈرن کالی مٹی جن سے تعلیم حاصل کر کے بہت سارے سٹوڈنٹ اپنے خاندان کی کفالت کر رہے ہیں اس سلسلے میں میڈم شمیم کا سر بشیر سے خصوصی گفتگو
انجمن تاجران جھیکا گلی خالد محمود عباسی،سعادت عباسی و دیگر نے کوہسار تاجر اتحاد راجہ اکمل نواز، راجہ طفیل اخلاق اور حمید عباسی کے پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا
گلیات میں ژالہ باری موسم ٹھنڈا
قاری سہیل احمد عباسی
سابق امیر جمعیۃ علماء اسلام اسلام آباد
کا 12 نومبر بروز اتوار آئین شریعت کانفرنس کے حوالے سے خصوصی پیغام
مولانا فرید احمد عباسی
رہنما جمعیۃ علماء اسلام یونین کونسل روات کا بارہ نومبر کو مری میں ہونے والی کانفرنس کے حوالے سے ضلع مری کے لوگوں کو پیغام
شادی خانہ آبادی
سیر شرقی نیلوئی کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت حاجی کالا خان مرحوم کے پوتے شجاع الرحمن کی دعوت ولیمہ کی تقریب ابیسیشن مارکی اسلام آباد میں ہوئی اہل علاقہ و سیاسی شخصیات کی بھرپور شرکت
ایشیاء کی سب سے بڑی تنظیم انجمن تاجران مری کے الیکشن کا انعقاد گہما گہمی عروج پر اس سلسلے میں تاجران سے گفتگو و مال روڈ تحصیل روڈ اور لوہر مال کا سروے
ماہ وار تدریسی پروگرام
موضوع۔حسد،،،،
خطاب ۔۔۔مشہور مذہبی سکالر ارشد مصطفوی صاحب
حالیہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد کرایوں کے حوالے سے ٹرانسپورٹرز یونین کے رہنماؤں جن میں ماواں فیصل اور معززین علاقے کے درمیان اہم میٹنگ جس میں ارٹی اے سیکرٹری کے نئے کرایے نامے کے مطابق مری کے مختلف روٹس پر چالیس روپے کمی کا اعلان نیز سٹوڈنٹس کے لئے مزید دس فیصد کمی کا اعلان
یو سی دریا گلی کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت و سابق چیئرمین یو سی دریا گلی محمد افضل عباسی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس زراہتمام اصلاح معاشرہ کمیٹی مسوٹ الحبیب شادی ہال کالی مٹی میں ہوا جس میں اہل علاقہ کی بھرپور شرکت
مشہور دینی و مذہبی اور روحانی شخصیت حضرت علامہ سید امجد علی شاہ المعروف چہارم سرکار کی باڑیاں آمد مریدین کی جانب سے شاندار استقبال
دوسری نشست
تلاوت ۔قاری حفیظ الرحمن عباسی
خصوصی خطاب حضرت علامہ آصف محمود قادری
محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم جامع مسجد حنفیہ غوثیہ چھمب دروازہ ایبٹ آباد، مہمان خصوصی حضرت علامہ مولانا آصف محمود قادری صدارت مولانا فضل حسین علوی سرپرستی
دوسری نشست
تلاوت ۔قاری حفیظ الرحمن عباسی
خصوصی خطاب حضرت علامہ آصف محمود قادری
محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم جامع مسجد حنفیہ غوثیہ چھمب دروازہ ایبٹ آباد، مہمان خصوصی حضرت علامہ مولانا آصف محمود قادری صدارت مولانا فضل حسین علوی سرپرستی
دوسری نشست
تلاوت ۔قاری حفیظ الرحمن عباسی
خصوصی خطاب حضرت علامہ آصف محمود قادری
محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم جامع مسجد حنفیہ غوثیہ چھمب دروازہ ایبٹ آباد، مہمان خصوصی حضرت علامہ مولانا آصف محمود قادری صدارت مولانا فضل حسین علوی سرپرستی مفتی مہتاب احمد عباسی
محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم جامع مسجد حنفیہ غوثیہ چھمب دروازہ ایبٹ آباد مہمان خصوصی حضرت علامہ مولانا آصف محمود قادری صدارت مولانا فضل حسین علوی سرپرستی مفتی مہتاب احمد عباسی
سابق چیئر مین یو سی دریاگلی افضل عباسی کی نماز جنازہ چترہ ڈونگہ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی شرکت اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین