مری میں 14 اگست کی تیاریاں جاری
مری کی سیاحت کھولنے پر پیکج
مری میں سنئیر صحافی رانا عزیم کی مری آمد
مری میں لاک ڈوان کے بعد سے سیاحوں کی بہت بڑی تعداد اس وقت مری اور گلیات کی طرف روں دواں ہے اس وقت گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہے لوگ اس خوبصورت موسم کو انجوئے کرنے کیلیے مری پہنچے کی کوشش کر رہے ہیں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں لائنوں میں لگی ہوئی ہیں
تاج بخاری مری
مری میں موٹر وے پولیس کی جانب سے ہیلمٹ اور کٹس تقسیم کئے گئے ڈی آئی جی موٹروے پولیس میں مہم کا افتتاح کیا،،،
#DiG #Motorway #Murree #murreenews
مری کے جنگلات ٹمبر مافیا کی زد میں
مری میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی نے مری اور گلیات کے حسن کو تباہ کر دیا ہے جبکہ دوسری طرف وزیراعظم شجرکاری مہم شروع کر رہے ہیں ٹمبر مافیا نے چترا ڈونگہ کے مقام سے لاکھوں روپے کی قیمتی لکڑی کاٹ کر رات کی تاریکی میں سمگل کی جارہی تھی خفیہ اطلاع پر ڈی ایف او اور ان کی ٹیم نے پیکٹ آلگا کر ڈیمپری پکڑ لی ڈیمپری اور لکڑی دونوں کو لوہر ٹوپہ کے ڈپو میں بند کر دیا گیااس پر ڈی ایف او عامر سہیل سے گفتگو
مری میں کروانا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات نے مری کے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
مری میں کروانا وائرس کے پیش نظر ٹی ایچ کیو ہسپتال مری میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد او پی ڈی کو بند کر دیا گیا مری کے ایس ایچ او اور ملازمین بھی کروانا وائرس کا شکار ہو گئے
خصوصی رپورٹ تاج بخاری
سید تاج حسین بخاری رپورٹ
جنرل سیکرٹری
کوہسار یونین آف جرنلسٹس
وزیراعظم کے سیاحتی مقامات کو کھولنے کے بیان پر اہلیاں مری کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے امید ہے سیاح بھی اس خوبصورت موسم کو انجوئے کرنے کیلیے مری کا رخ کریں گے اس پر ہوٹل ایسوسی ایشن مری کے جرنل سیکرٹری راجہ یاسر ریاست سے بات چیت کر لیتے ہیں
مری سے خصوصی رپورٹ ۔
مری عید ختم ہو گئی لیکن چھٹیاں ابھی باقی ہے مری کی طرف آنے والے سیاحوں کو ٹول پلازے پر سے واپس بھیجا جا رہا اس وقت نمائندہ ہم نیوز عثمان علی اے سی زاہد حسین کے ساتھی پی آو چوک موجود ہیں