5 News Live

5 News Live 5 News Live Uc Dewal Murree

30/07/2021
30/07/2021

Mehfil e Taaj Dar e Khatam e Nabowat inshAllah Ausia,

InshaAllah Ab Sy Kuch Dyr badMehfil e Taaj Dar e Khatam e Nabowat inshAllah      Ausia,
30/07/2021

InshaAllah Ab Sy Kuch Dyr bad
Mehfil e Taaj Dar e Khatam e Nabowat inshAllah Ausia,

سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے😢
14/07/2021

سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے😢

اپر دیول روڈ اوسیاہ مسلم کمرشل بنک کے نزدیک کیری بولان حادثہ۔حادثہ تیز رفتاری اور بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا کال موصو...
11/07/2021

اپر دیول روڈ اوسیاہ مسلم کمرشل بنک کے نزدیک کیری بولان حادثہ۔
حادثہ تیز رفتاری اور بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا

کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 مری کے اہلکاروں کو ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ روانہ کر دیا گیا تھا۔

حادثہ بے احتیاطی کے باعث پیش آیا۔

3 افراد شدید زخمی جبکہ ایک خاتون جاں بحق ۔۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کا تعلق ملوٹ ڈھونڈاں سے تھا اور معروف شخصیت بابو شفیق کی اہلیہ محترمہ اور کلیم عباسی کی والدہ محترمہ تھی

زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال مری منتقل کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی نیوز نیٹ ورک۔۔۔۔
5 News Live

ذرائع کے مطابق یونین کونسل مسیاڑی ڈھوک ڈھک میں ایک بچی جو نرسری کلاس میں گزشتہ دنوں داخل ہوئی جس کی عُمر چار سال بتائی ج...
10/07/2021

ذرائع کے مطابق یونین کونسل مسیاڑی ڈھوک ڈھک میں ایک بچی جو نرسری کلاس میں گزشتہ دنوں داخل ہوئی جس کی عُمر چار سال بتائی جا رہی ہے آج پرائمری سکول ڈھک سےچُھٹی کے بعد گھر کی طرف جا رہی تھی

کہ ایک اوباش لڑکا جس کا نام شیزان ولد محمد ریاض موضع بڑا ہوتر ڈھوک موہڑہ کا رہائشی بتایا جا رہا ہے

شیزان ولد ریاض بچی کو راستے سے بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ سُنسان جگہ پر لے گیا

شیزان ولد ریاض غلط کام کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اتنے میں بچی کے تایا نے اچانک دیکھ لیا

شیزان ولد ریاض موضع بڑا ہوتر ڈھوک موہڑہ کو بچی کے تایا نے موقع پہ پکڑ لیا اور دیکھا کہ شیزان ولد ریاض بچی سے غلط کام کرنے کی کوشش کر رہا تھا

جس کے بعد بچی کے تایا کے شور کرنے پر دیگر اہلیانِ علاقہ کے لوگ بھی جمع ہو گئے اور شیزان ولد ریاض کو اُدھر ہی نزد ایکسپریس وے پر باندھ دیا

جس کے بعد مری پولیس کو اطلاع دی گئی مری پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو اپنی حراست میں لے لیا

انا للہ وانا الیہ راجعونمری اپر دیول والے ضیاء صاحب کا جوان بیٹا حمزہ ضیاء کا انتقال ہو گیا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعل...
10/07/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
مری اپر دیول والے ضیاء صاحب کا جوان بیٹا حمزہ ضیاء کا انتقال ہو گیا
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے

06/07/2021

یونین کونسل دیول چٹی انوکھا واقع

کچھ مہینے پہلے فوت ہونے والے شیراز عباسی اور ان کی زوجہ کے 2 بچے مسلک شیراز عباسی اور اسلک شیراز عباسی جو کے اپنی دادی ماں چچی چچا یعنی اپنے والد کے گھر اپنی جگہ پر رہ رہے ہیں ۔ ان کو ان کے نانیال کی طرف سے شدید اور حیران کن طریقے سے پریشان کیا جا رہا ہے شیراز عباسی مرحوم کی زوجہ کے فوت ہونے کے بعد آپ نے سوشل میڈیا پر تو دیکھا ہو گا کہ شیراز عباسی کی زوجہ کا سامان اس کے گھر والے یعنی میکے والے لے گئے ہیں اور اب حکیم اجمل صاحب جن کا تعلق جولیال سے ہے جو مرحوم شیراز عباسی کے سسر ہیں انہوں نے شیراز عباسی مرحوم کی والدہ اور بیٹوں پر کورٹ میں یہ الزام لگا دیا کہ بچوں کو حبس بے جا میں رکھا ہوا یعنی اغوا کیا ہوا ہے اور آج دیول چٹی کے مقام پر پولیس بھی آئ تھی خیر یہ کیس تو عدالت میں کلیئر ہو جائے گا مگر اتنا بڑھے نامی گرامی حکیم اجمل صاحب جن کا تعلق جولیال سے ہے ان کی یہ حرکات سمجھ سے باہر ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پمز میں مریضوں سے پرائیویٹ اسپتال کی طرز پر پیسے وصول کریں اور بیڈز کی تعداد میں اضافہ نہیں کرسکتے، وزارت صحت ڈائریکٹر پ...
26/04/2021

پمز میں مریضوں سے پرائیویٹ اسپتال کی طرز پر پیسے وصول کریں اور بیڈز کی تعداد میں اضافہ نہیں کرسکتے، وزارت صحت

ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر شفیق سرور نے احتجاجا استعفی دے دیا،ڈاکٹر منہاج کو چارج

‏مری پولیس نے جی پی او چوک میں لڑائی جھگڑا کرنے والے ملزمان فواد عباسی، ایاز عباسی اور محمد عثمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزما...
26/04/2021

‏مری پولیس نے جی پی او چوک میں لڑائی جھگڑا کرنے والے ملزمان فواد عباسی، ایاز عباسی اور محمد عثمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے خلاف اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت گزشتہ روز مقدمہ درج کیا گیا، ملزمان کےدیگر ساتھیوں کی گرفتاری کےلیے ریڈز کیےجا رہےہیں جنہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا

راولپنڈیتھانہ بنی پولیس کی کاروائی، سوتیلے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا سنگدل باپ گرفتار، مقدمہ درجسنگدل شخص نے فروٹ...
20/04/2021

راولپنڈی

تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، سوتیلے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا سنگدل باپ گرفتار، مقدمہ درج

سنگدل شخص نے فروٹ کھانے پر سوتیلے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا،

ملزم نے پلاسٹک کے پائپ سے بچے پر تشدد کیا،

بچے پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او محمد احسن یونس کی پالیسی اور ہدایات کے مطابق تھانہ بنی میں پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، پولیس

ایس ایچ او بنی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے بچے پر تشدد کرنے والے شخص محمد نوید کو گرفتار کرلیا، پولیس

ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کیلئے بچے کے میڈیکل سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کیے جارہے ہیں، ایس ایچ او

پھول سے بچے شفقت اور توجہ کے حقدار ہیں، بچوں پر تشدد ناقابل برداشت ہے، سی پی او

19/04/2021

راولپنڈی:ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پرمختلف مقامات ایک بارپھرسیل
راولپنڈی:ہیوی مشینری اورکنٹینرزفیض آبادکےمقام پرپہنچادیئےگئے
ڈبل روڈ اورشمس آبادسےآئی جےپی روڈجانےوالالنک روڈبھی بندکردیاگیا
راولپنڈی:ممکنہ احتجاج کےپیش نظرمزیدعلاقےبھی سیل کرنےکافیصلہ
راولپنڈی:چاندی چوک اورسسکتھ روڈپربھی ہیوی مشینری پہنچادی گئی
راولپنڈی:رحمان آبادسےملحقہ علاقوں کوبھی سیل کرنےکافیصلہ
راولپنڈی:فیض آبادانٹرچینج،مری روڈکوٹریفک کےلی

19/04/2021

فیض آباد کو کنٹینر لگا کے بند کیا جا رہا ہے

راولپنڈی ۔۔۔ مری روڈ نوازشریف پارک شمس آباد کے مقام پر ڈبل کنٹیرز لگا دئیے گئے ان میں ریت اور مٹی بھری ہے اس سے آگے فیض ...
19/04/2021

راولپنڈی ۔۔۔ مری روڈ نوازشریف پارک شمس آباد کے مقام پر ڈبل کنٹیرز لگا دئیے گئے ان میں ریت اور مٹی بھری ہے

اس سے آگے فیض آباد پر ڈبل کنٹینرز بھی لگا دئیے گئے ہیں

Address

Murree

Telephone

+923152339835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 5 News Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 5 News Live:

Videos

Share