28/12/2022
کمشنر راولپنڈی کی طرف سے برفباری کے دوران ٹریفک بند کرنے کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں جو مری کے معاشی قتل کے مترادف ہے اگر ایسا کیا گیاتو تاریخ ساز احتجاج ہو گا اس کے اصل زمہ دار ٹاوٹ مافیا اور خوش آمدی ٹولہ ہے جو مری کا کاروبار تباہ کرنے پر تلے ہیں انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور فیصلہ واپس لے۔۔