Irfan Khalil

Irfan Khalil پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے�
(3)

26/11/2024

خُدارا، نال رہ ونج، بے سہارا کیوں کریندا پئین
میکوں ادھ گھانڑ وچ سٹ کے کنارا کیوں کریندا پئیں

قسم رب دی تیڈے لَب تے ذرا وی جھنڑک نئیں چَھکدی
گلُابی جھَئیں لبیں کوں توں انگارا کیوں کریندا پئیں

ولا رُلسوں، تباہ تھیسوں، فنا تھیسوں، نِساہ تھیسوں
توں ھاسےکار ول ساکوں آوارہ کیوں کریندا پئیں

ایہو غم تاں نشانی طور تے دل وچ سلامت ھے
مَلامت ھے، توں اُوندے غم دا چارہ کیوں کریندا پئیں

کہیں جھیڑے دا حل ہر گز، مَنیوا ھے، نکھیڑا نئیں
نِکی جھئیں چِنڑگ کوں شُعلہ شَرارا کیوں کریندا پئیں

ساڈیاں نندراں فقط تیڈے نظارے دا بہانہ ہن
ساڈے خوابیں دی دنیا وچ اندھارہ کیوں کریندا پئیں

تیکوں عِلم اے تیڈی رنجگی قیامت دی علامت ھے
قیامت دی علامت دو اشارا کیوں کریندا پئیں

جیکر ویندا ہویں صاحبؔ تاں کھِلدا ونج اجازت ہئی
ہنجوں کڈھ کے ڈُکھاریں کوں ڈُکھارا کیوں کریندا پئیں

💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

کیا واقعی ہم اسلامی ملک میں ہیں ؟ پنجاب کالج کے طلبہ و طالبات نے ایک طالبہ سے ہونے والی جنسی زیادتی کے خلاف آج بھرپور اح...
15/10/2024

کیا واقعی ہم اسلامی ملک میں ہیں ؟

پنجاب کالج کے طلبہ و طالبات نے ایک طالبہ سے ہونے والی جنسی زیادتی کے خلاف آج بھرپور احتجاج کیا اور انتظامیہ سے انصاف کا مطالبہ کیا۔

خبر یہ کہ کہ کچھ روز قبل لاہور کے پنجاب کالج کیمپس 10۔ گلبرگ جو کہ گرلز کیمپس ہے وہاں کے گارڈ نے فرسٹ ائیر کی ایک طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

کالج کی بیسمنٹ کافی وسیع ہے جو کہ پارکنگ ایریا بھی ہے۔ فرسٹ ائیر کی ایک طالبہ کو ایک گارڈ نے جان بوجھ کر یہ کہہ کر روک لیا کہ آپکی فیس اور ڈاکومینٹس کلئیر نہیں ہیں۔ بچی گھبرا گئی اور بولی کہ میری فیس تو کلئیر ہے۔ گارڈ نے کہا آپ رک جائیں میں آفس میں چیک کر کے بتاتا ہوں۔ جب بیسمنٹ سے تمام گاڑیاں جا چکیں تو گارڈ اس بچی کو بیسمنٹ کے ہی ایک ایسے کمرے میں لے گیا جو سی سی ٹی وی کیمرہ کی پہنچ میں نہیں تھا۔
سننے میں آیا ہے کہ ایک وین ڈرائیور بھی اسکے ساتھ ملا ہوا تھا اور دونوں وحشیوں نے مل کر ایک طالبہ کو جنسی جبر کا نشانہ بنا ڈالا۔
چار دن بعد اس بچی کا انتقال ہو گیا۔

ادھر بچی کے گھر والے بہت دیر گزرنے کے بعد پریشان تھے کہ بیٹی ابھی تک گھر نہیں آئی۔ یہی سوچ کر وہ خود بچی کو لینے کالج پہنچ گئے۔ وہاں ڈھونڈنے پہ بچی بیسمنٹ میں زخمی حالت میں ملی۔

اس کیمپس کی ہیڈ میڈم سعدیہ نے معاملے کو دبانے کی کوشش کی۔ والدین اور سٹوڈنس کو دھمکایا گیا کہ یہ بات باہر نہ نکلے مگر اتنا بڑا ظلم چھپائے کہاں چھپتا ہے۔ لڑکی کی کلاس فیلوز تک بات پہنچی اور یوں ظلم کی یہ المناک داستان پنجاب کالج کے تمام طلباء و طالبات تک پہنچ گئی۔
ملزم کو تاحال پکڑا نہیں گیا نہ ہی کوئی سزا دی گئی۔ سزا دینا تو درکنار، پنجاب کالج کی انتظامیہ اس بات سے ہی انکاری ہے کہ ایسا کوئی واقعہ ہوا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پھیلائی گئی ہے۔

جب بھی کوئی ایسا حادثہ رونما ہوتا ہے تو ایسے جھوٹے ارباب اختیار اسکو جھوٹ قرار دے دیتے ہیں۔ مظلوم کی آہ کو بھی دبا دیا جاتا ہے۔

پنجاب کالج کے تمام کیمپس کے سٹوڈنٹس اس واقعہ پر شدید غصے میں ہیں ۔ آخر وہ کسی کی بہن تھی، کسی کی بیٹی تھی۔ اگر خاموشی اختیار کر لی جائے تو دیگر بہنیں بیٹیاں بھی معمولی گارڈز کے ہاتھوں ایسی بربریت کا نشانہ بنتی رہیں گی۔

لہذا آج بروز پیر تمام کیمپس کے طالبعلموں نے کلاسسز کا بائیکاٹ کیا اور اکٹھے ہو کر کیمپس 10 پہنچے۔ وہاں بھرپور احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔
We want Justice. We Want Justice

طلبا و طالبات کا مطالبہ تھا کہ میڈم سعدیہ آفس سے باہر آئے جو اس واقعے کو جھوٹ قرار دے رہی ہے مگر وہ اپنے آفس کو اندر سے لاک کر کے بیٹھی رہی، باہر نہ نکلی۔
ایک اور کیمپس کے پرنسپل کو لڑکیوں نے آج تھپڑ بھی مارے کہ وہ پرنسپل دباؤ ڈال کے احتجاج کو روکنا چاہ رہا تھا۔

پولیس کالج کے گارڈز کی طرف سے شدید لاٹھی چارج کیا گیا۔ بہت سے سٹوڈنٹس کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ ایک طالب علم گارڈ کے تشدد سے شہید ہو گیا ہے اور کچھ کی حالت نازک ہے۔

وہاں موجود ایک بچے نے پولیس والے سے کہا کہ جس نے یہ زیادتی کی اس کو آپ نے کیوں نہیں پکڑا ؟
پولیس والے نے ہمیشہ کی طرح جھوٹ بولا کہ ملزم فرار ہے اور اسکی نشاندہی نہیں ہو رہی۔

بچے نے پھر کہا کہ اگر اس وقت آپ لوگوں نے ایکشن نہیں لیا تو اب اس احتجاج پہ ایکشن کیوں لے رہے ہیں۔ اس وقت بھی تو آپ لوگ فوراً پہنچ سکتے تھے۔ وہ ایک عام کانسٹیبل تھا اس نے سچ بولا کہ یہ ایس ایچ او وغیرہ پیسے کھاتے ہیں بس۔ جہاں ایکشن لینا ہوتا ہے وہاں نہیں لیتے۔

احتجاج ابھی جاری ہے۔ پولیس کی طرف سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعال کیا گیا ہے۔

انتظامیہ نے کل کی چھٹی دے دی ہے کیونکہ صورتحال قابو سے باہر ہے۔ دیگر کالجز کے طلبہ و طالبات بھی انصاف کے حصول کے لئے اب اس احتجاج میں شامل ہو چکے ہیں۔

پنجاب حکومت کی طرف سے کیمپس 10 کی رجسٹریشن کینسل کر دی گئی ہے۔ مگر کیا یہ مسئلے کا حل ہے ؟




09/05/2024

02/05/2024

Kmall

08/04/2024

Ishaq Murshid
Kmall scene 😅😂

🥀مختصر  الفاظ🥀💓Follow 🥀🥀🥀❤❤❤❤❤❤❤❤               دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) ...
21/02/2024

🥀مختصر الفاظ🥀

💓

Follow 🥀🥀🥀

❤❤❤❤❤❤❤❤










دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Big shout-out to my newest top fans! 💎 Faisal Aziz
07/02/2024

Big shout-out to my newest top fans! 💎 Faisal Aziz

06/02/2024
03/02/2024

Kmall scene







゚viralシ



01/02/2024

وہ دل کہاں سے لاوں تیری یاد جو بھولا دے۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

゚viralシ








01/01/2024

میری بیوی کو ننگا کیا گیا
میں مرنا چاہتا ہوں (جمشید دستی)
💔😭

08/12/2023

28/11/2023

Hassan Jamal 🥰

01/11/2023

Kmall scene

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Khalil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Khalil:

Videos

Share